シمشــاعـل 🇵🇰(@misha__ll) 's Twitter Profileg
シمشــاعـل 🇵🇰

@misha__ll

مجھے کبھی کبھی لگتا ہے میری زندگی میں جلدی مرجانا لکھا تھا میری ماں کی دعاؤں نے میری تقدیر بدل دی یے ۔۔۔!!

ID:1451462344228409346

linkhttps://www.twitter.com/search/from:@misha__ll$-filter:mentions calendar_today22-10-2021 08:17:05

206,2K Tweets

11,3K Followers

156 Following

Follow People
Noor Fatima💜(@NoorFatima665) 's Twitter Profile Photo

کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ فلٹر اتنا ہی لگائیں کہ جب حقیقت میں ملنا پڑے تو شرمندگی نہ ہو اور میں کہتی ہوں کہ جب کسی کو اپنے متعلق بتانے لگو تو سب کچھ سچ بتاؤ تا کہ جب ملو تو شرمندگی اٹھانی نہ پڑے

account_circle
ᴿᴬᴶᴬ🤍(@RaJaJapani1) 's Twitter Profile Photo

ابھی ایک سندر سی لڑکی نے قلفی کی فوٹو بھیجی ہے اور مجھے کہا کھا لو جبکہ میری نظر اسکے سندر ہاتھ سے نہیں ہٹ رہی فیلنگ شدید ترسا ہوا آہ راجہ آہ🥲🥲

account_circle
ᴿᴬᴶᴬ🤍(@RaJaJapani1) 's Twitter Profile Photo

لڑکیاں فضول میں ڈرتی رہتی مجھ سے پھر بات ہو تو کہتی آپ جیسے دیکھتے ہیں ویسے ہو نہیں اب مجھے سمجھ نہیں آتی یہ تعریف ہے یا کیا ہے.

account_circle
‏کیپــٹن جیـک ☄(@Mir__Haadi) 's Twitter Profile Photo

اگر میں تم سے اُن چیزوں کے نام پوچھوں جو
تمھیں پسند ہیں تو تمھیں کتنا وقت لگے گا
میرا نام لینے میں؟

account_circle
シمشــاعـل 🇵🇰(@misha__ll) 's Twitter Profile Photo

آنکھیں اندھی ہوں تو بھی دنیا کا سب پتہ چل جاتا یے ٹھوکر تب لگتی ہے جب دل اندھا ہوتا ہے ۔۔!!

آنکھیں اندھی ہوں تو بھی دنیا کا سب پتہ چل جاتا یے ٹھوکر تب لگتی ہے جب دل اندھا ہوتا ہے ۔۔!!
account_circle
Noor Fatima💜(@NoorFatima665) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی لگتا ہے تمام پریشانیوں کی وجہ وہ میسج ہے جو دس بندوں کو نہیں بھیج سکی 😭🥲😂

account_circle
Noor Fatima💜(@NoorFatima665) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی دل دکھائے تو چپ رہو
جنہیں ہم جب نہیں دیتے انہیں وقت پر خدا کی طرف سے جواب مل جاتا ہے

account_circle
Muneeb(@u_neeib) 's Twitter Profile Photo

اتنے انسان اتنی سوچیں اتنی شکلیں اتنے چہرے پھر بھی میں ہی ہوں جو سمجھتا ہوں کہ اگر چائے کے ساتھ بسکٹ نہیں ہو تو چائے ادھوری رہتی ہے ۔ میری یہ بات بہت سے لوگوں کو بھی لگتی ہوگی ۔ا گر ان کو بھی لگتی ہے مجھے بھی لگتی ہے تو پھر فرق کہاں آیا ۔

account_circle
シمشــاعـل 🇵🇰(@misha__ll) 's Twitter Profile Photo

سوچ، خواب ، فکر اور میں کی چابک ہر بندے کو اپنی مرضی سے دوڑاتی ہے ۔۔۔!!

سوچ، خواب ، فکر اور میں کی چابک ہر بندے کو اپنی مرضی سے دوڑاتی ہے ۔۔۔!!
account_circle
ZAki 💫 🇵🇰(@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

ادھورا چھوڑ کر رکھ کر
کہیں بھول گیا
وہ میری ذات کو شاید
کتاب سمجھا تھا

ادھورا چھوڑ کر رکھ کر کہیں بھول گیا وہ میری ذات کو شاید کتاب سمجھا تھا
account_circle
‏علـی عمــرانツ(@Psycho0747) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی سچائی کو سمجھنا مشکل نہیں
جس ترازو میں دوسروں کو تولتے ہو کبھی خود بھی اس میں بیٹھ کر دیکھو۔۔۔

account_circle
Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

'ان پیغامات پر سلامتی ہو جنہیں میں نے رد ہونے کے خوف سے نہیں بھیجا'...

'ان پیغامات پر سلامتی ہو جنہیں میں نے رد ہونے کے خوف سے نہیں بھیجا'...
account_circle
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥(@Chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

ذکر سرکار ﷺکے سبب لوگ جانتے ہیں مُجھے
اس سے اچھی اور کوئی پہچان ہو نہیں سکتی۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤️

account_circle
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥(@hearrt_saying) 's Twitter Profile Photo

Yes! I miss you so much when a father hugs his children yes! I miss you so much when a father kisses his children's foreheads and says, 'I am not!' Yes! I miss you so much when I find your chest tired at night yes! I miss you so much when the children around me call their Baba...…

account_circle