ZAki 💫 🇵🇰(@shini_zaki) 's Twitter Profileg
ZAki 💫 🇵🇰

@shini_zaki

اگر دنیا کے تمام دروازے تمہارے لیۓ بند ہوں تو جان لو کہ تمہارا اور یوسف کا “رب” ایک ہی ہے۔

ID:222735917

linkhttps://twitter.com/search/from:@shini_zaki$-filter:mentions calendar_today04-12-2010 08:37:50

570,2K Tweets

13,2K Followers

104 Following

Follow People
ZAki 💫 🇵🇰(@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

رشتے اور پھول ایک سے نازک ہوتے ہیں
دونوں کو ہی توجہ چاہئے جیسے پھول بغیر توجہ سے مرجھا جاتے ہیں
بالکل اسی طرح رشتے اور تعلقات
توجہ اور محبت کے بغیر مرجھانا شروع ہو جاتے ہیں
اور ایک دن وہ صرف نام کے رہ جاتے ہیں

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

”تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن سکتا ہے، لیکن تمہارا حقدار وہی ہے، جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے۔“-

account_circle
خوشــــــی(@KhushiDiva2) 's Twitter Profile Photo

سکھ دکھ کے وقت پتہ چلتا ہے کہ کون ہمارا کتنا اپنا ہے اگر خوش ہونگے تو وہ ہماری خوشیوں میں حق سے شامل ہونگے اور یہی اگر دکھی ہونگے تو ہمارے لئے دو تسلی بھری الفاظ سے ہماری ہمت بڑھائینگے صرف اپنا کہنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا حق بھی جتانا پڑتا ہے فکر کرکے💕

account_circle
شامی جینٹل مین(@waqass446) 's Twitter Profile Photo

سئریس نوٹ

میرا قوٹ یا کیمنٹ جسٹ ایک مذاق کے لئے ہوتا ہے کسی کی دل آزاری مقصد نہی آپ سب بہن بھائی قابل عزت ہیں آپکو بھی کھلی اجازت ہے میرے ٹویٹس پے کوئی بھی قوٹ یا کیمنٹ کریں نو ایشو اگر کسی کو کچھ برا لگے تو اسی وقت ڈی ایم کرکے بتا سکتا ہے 🫡

account_circle
シمشــاعـل 🇵🇰(@misha__ll) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
یہ دنیا بہت خوبصورت پر امن ہو سکتی ہے اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لئے چاہتا ہے ۔۔۔!!

السلام علیکم یہ دنیا بہت خوبصورت پر امن ہو سکتی ہے اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لئے چاہتا ہے ۔۔۔!!
account_circle
𝘼𝙧𝙨𝙝𝙮 𝙉𝙤𝙤𝙧(@Arshynoor) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر کو اتنا سیریس مت لے، نارمل یوز کرے، ٹینشن مت بنائیے اسے، اللہ پاک نے جو رزق آپکی قسمت میں لکھ دیا ہے وہ مل کر رہنا ہے___
جنکا پےآؤٹ آیا ہے انہیں مبارک، جنکا نہیں آیا انکے لیے بھی کوئی نہ کوئی اس میں بہتری ہوگی انشاءاللہ

نوٹ:اب مجھ سے کوئی نہ پوچھے کہ آیا کہ نہیں!

account_circle
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥(@hearrt_saying) 's Twitter Profile Photo

'اگر خود سے لغزش ہوئی دیکھو، تو توبہ سے اُس کو مٹا لو؛ چھید پڑا دیکھو، تو اِستغفار سے اُس کو رفو کر لو!'
امام ابنِ الجوزی رحمه الله
(صید الخاطر : 334)
صبح بخیر☕🌷

account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ نے آج درود پڑھا.. ؟
منہ میٹھا کیجئے 🩷

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ
وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍🩷

کیا آپ نے آج درود پڑھا.. ؟ منہ میٹھا کیجئے 🩷 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍🩷
account_circle
Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

دعا الفاظ کا نہیں کیفیات کا نام ہے اسلئے دعا مانگتے وقت الفاظ سے زیادہ کیفیت پر دھیان دو کیونکہ تم جس رب کو پکارتے ہو وہ تو بےزبانوں کی بھی سنتاہے

صبح بخیر گائیز ❤️

account_circle
🦌 廾ᵋᴧ®❦┗ꑾṥꇘ 🖤(@Pata_Nahii) 's Twitter Profile Photo

Surat No 7 : سورة الأعراف - Ayat No 27

اے اولاد آدم! شیطان تم کو کسی خرابی میں نہ ڈال دے جیسا کہ اس نے تمہارے ماں باپ کو جنت سے باہر کر ادیا ایسی حالت میں ان کا لباس بھی اتروا دیا تاکہ وہ ان کو ان کی شرم گاہیں دکھائے ۔ وہ اور اس کا لشکر تم کو ایسے طور پر دیکھتا ہے…

account_circle
🌹 دادی اماں  🌹(@OfficialDadiAmi) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم!صبح بخیر!
ایک دن اللہ آپ کی جھولی اتنی خوشیوں سے بھر دے گا کہ آپ وہی خوشیاں بانٹتے پھریں گے ۔ ایک دن اللہ آپ کے لئے وہ دروازے کھولے گا جن کے پیچھے صرف خیر ہے ۔ ایک دن آپ اکیلے میں بھی مسکرائیں گے کہ اللہ نے کیسے آپ کے لئے سکون کا انتظام کیا ۔ وہ ایک دن بہت قریب…

account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

ہو سکتا ہے کسی چیز کے نہ ملنے میں
تمھاری بہتری ہو،
ہو سکتا ہے اللہ نے تمھارے لیے کچھ بہتر سوچ رکھا ہو
اور ہو سکتا ہے کہ
کچھ سالوں بعد تم اس بات پہ اللہ کا شکر ادا
کرتے نہ تھکو
بے شک اللہ تمھیں تم سے زیادہ چاہتا ہے
بیشک


account_circle
🦌 廾ᵋᴧ®❦┗ꑾṥꇘ 🖤(@Pata_Nahii) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے ، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے۔

Sahih Bukhari#7235
کتاب نیک ترین آرزؤں کے جائز ہونے کے بیان میں
Status: صحیح

حدیث شریف 🖤

account_circle
🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤(@adeelkhan_here) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌹
صبح الخير🌹
*جب بنانے والے نے اللہ پاک نے
*`لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَن تَقْوِیم`*
*کہا ہے تو پھر ہم کون ہوتے ہیں کسی بھی انسان کو بدصورت کہنے والے☞*
❤️خوش رہیں خوشیاں بانٹیں❤️
❤️ حضرت محمّد ﷺ❤️
🌹🌹صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَم🌹🌹

السلام علیکم🌹 صبح الخير🌹 *جب بنانے والے نے اللہ پاک نے *`لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَن تَقْوِیم`* *کہا ہے تو پھر ہم کون ہوتے ہیں کسی بھی انسان کو بدصورت کہنے والے☞* ❤️خوش رہیں خوشیاں بانٹیں❤️ ❤️ حضرت محمّد ﷺ❤️ 🌹🌹صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَم🌹🌹
account_circle
Sadaf ❣(@Sadafwrites_) 's Twitter Profile Photo


🕋
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹

پر

اے اللہ ! میں تجھ سے وہ ایمان مانگتا/مانگتی ہوں جو میرے دل میں رچ جائے اور وہ سچا یقین کہ میں خوب جان لوں وہ بات جو تو نے میری تقدیر میں لکھ دی ہے بس وہی مجھ کو پیش آسکتی ہے!!

🌹🌹🌹🍃

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے اللہ ! میں تجھ سے وہ ایمان مانگتا/مانگتی ہوں جو میرے دل میں رچ جائے اور وہ سچا یقین کہ میں خوب جان لوں وہ بات جو تو نے میری تقدیر میں لکھ دی ہے بس وہی مجھ کو پیش آسکتی ہے!! 🌹🌹🌹🍃
account_circle
Hidayat Ullah(@Hidayat_ullah38) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️
⚘️صــــــبــــــح بــــخــــیــــر⚘️
اے رب کائنات! ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے اور ہر کام میں آسانیاں فرما، شیطان کے شَر سے محفوظ فرما۔۔۔آمیـــــــــــــن 🤲

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️ ⚘️صــــــبــــــح بــــخــــیــــر⚘️ اے رب کائنات! ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے اور ہر کام میں آسانیاں فرما، شیطان کے شَر سے محفوظ فرما۔۔۔آمیـــــــــــــن 🤲
account_circle