Nasir Zehri Baloch (@mir_jhalawan) 's Twitter Profile
Nasir Zehri Baloch

@mir_jhalawan

_Poltical Activist..

_♡former, Member of Central Committee BSO♡
-Former, President Nd Information Secretary BSO Queta Zone,
- Software Engineer 💻

ID: 1211195208169181185

calendar_today29-12-2019 08:00:34

431 Tweet

779 Followers

1,1K Following

Nasir Zehri Baloch (@mir_jhalawan) 's Twitter Profile Photo

بی ایس او مستونگ زون کی جانب سے منشیات کےخلاف احتجاجی ریلی سے بی ایس او کے مرکزی قائد چہرمین جہانگیر بلوچ سیکٹری جنرل عظیم بلوچ سنٹرل ممبرصمند بلوچ اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں #BSOAntiDrugCampaign Chairman Jahangir Manzoor Baloch Azeem Baloch Maqbool Baloch @samandbadini Asma Manzoor Baloch

بی ایس او مستونگ زون کی جانب سے منشیات کےخلاف احتجاجی ریلی سے بی ایس او کے مرکزی قائد چہرمین جہانگیر بلوچ سیکٹری جنرل عظیم بلوچ سنٹرل ممبرصمند بلوچ اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں

#BSOAntiDrugCampaign

Chairman Jahangir Manzoor Baloch Azeem Baloch Maqbool Baloch @samandbadini Asma Manzoor Baloch
Nasir Zehri Baloch (@mir_jhalawan) 's Twitter Profile Photo

جو حکمران قرآن کے نام پہ دھوکہ دے کر بلوچوں کو سولی پہ چھڑا سکتیں ہیں وہ رات کے اندھیروں میں بھی بزدلوں کی طرح وار کر سکتے ہیں، بلوچستان کے پڑھے لکھے فیزیوتھراپسٹ جس میں فیمیل اوربی ایس او کے مرکزی کامریڈ شامل ہے ان پہ تشدد اور گرفتار کر کے زندانوں میں قید کرنا بزدلانہ عمل ہے

جو حکمران قرآن کے نام پہ دھوکہ دے کر بلوچوں کو سولی پہ چھڑا سکتیں ہیں وہ رات کے اندھیروں میں بھی بزدلوں کی طرح وار کر سکتے ہیں،
بلوچستان کے پڑھے لکھے فیزیوتھراپسٹ  جس میں فیمیل اوربی ایس او کے مرکزی کامریڈ شامل ہے ان پہ تشدد اور گرفتار کر کے زندانوں میں قید کرنا بزدلانہ عمل ہے
Nasir Zehri Baloch (@mir_jhalawan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پہ چلنے والی پستول کی گولی پہ عدلیہ سمیت پوری ریاست میں قیامت برپاہوتا ہے مگر افسوس بولان میں 7 دن سے گن شپ ہیلی کاپٹروں روکٹ لانچرز سمیت توپوں سے پورے گاوں کو صفحہ ہستی سے مٹا کر بچوں سمیت عورتوں کو ساتھ لے جاتے ہیں مگر عدلیہ کے ساتھ 7 سب کے منہ پہ تالا لگا ہوا ہے

عمران خان پہ چلنے والی پستول کی گولی پہ عدلیہ سمیت پوری ریاست میں قیامت برپاہوتا ہے مگر افسوس بولان میں 7 دن سے گن شپ ہیلی کاپٹروں روکٹ لانچرز سمیت توپوں سے پورے گاوں کو صفحہ ہستی سے مٹا کر بچوں سمیت عورتوں کو ساتھ لے جاتے ہیں مگر عدلیہ کے ساتھ 7 سب کے منہ پہ تالا لگا ہوا ہے
Nasir Zehri Baloch (@mir_jhalawan) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں اپنی آئینی حقوق کیلئے بھی زندگی اور موت سے کھیلنا پڑھتا ہے گزشتہ 150 دن سے روڈوں جیلوں اور زندانوں میں اذیت ناک زندگی گزارنے والے BPA طلباہ کی حالات نازک اسپتال منتقل، سوئے ہوئے مسلت شدہ حکومت سن لیں ان کو کچھ ہوا تو زمہدار آپ لوگ ہوں گے #BPAhungerstriketilldeath

بلوچستان میں اپنی آئینی حقوق کیلئے بھی زندگی اور موت سے کھیلنا پڑھتا ہے گزشتہ 150 دن سے روڈوں جیلوں اور زندانوں میں اذیت ناک زندگی گزارنے والے BPA طلباہ کی حالات نازک اسپتال منتقل، سوئے ہوئے مسلت شدہ حکومت سن لیں ان کو کچھ ہوا تو زمہدار آپ لوگ ہوں گے
#BPAhungerstriketilldeath
Nasir Zehri Baloch (@mir_jhalawan) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے فوٹو کاپی والے نواب سردار میر جیسے سیاستدان دیکھ لو یہ ہیں اصل بلوچستان کے وارث اور غم خوار، جو اپنوں کے درمیان بیٹھا ہوا ہے جن کی آنکھیں بھی اپنوں کے آنکھوں کے ساتھ نم ہیں Akhtar Mengal Senator (R) Sana Ullah BALOCH SHAKEELA NAVEED Idrees Pirkani Baloch Shumaila Ismail

بلوچستان کے فوٹو کاپی والے نواب سردار میر  جیسے سیاستدان دیکھ لو یہ ہیں اصل بلوچستان کے وارث اور غم خوار، جو اپنوں کے درمیان بیٹھا ہوا ہے جن کی آنکھیں بھی اپنوں کے آنکھوں کے ساتھ نم ہیں

Akhtar Mengal Senator (R) Sana Ullah BALOCH SHAKEELA NAVEED Idrees Pirkani Baloch Shumaila Ismail
Baloch Students Organization (@bso__official) 's Twitter Profile Photo

جامعہ بلوچستان میں ایف سی کا بی ایس او کے اراکین پر حملہ، بلوچ طلباء تنظیموں کی جانب سے احتجاج کا اعلان dailyintekhab.pk/archives/313608

جامعہ بلوچستان میں ایف سی کا بی ایس او کے اراکین پر حملہ، بلوچ طلباء تنظیموں کی جانب سے احتجاج کا اعلان
dailyintekhab.pk/archives/313608
WebDeveloperMentor (@mentorwebdev) 's Twitter Profile Photo

HTML - for skeleton CSS - for beauty Javascript - for interactivity React/VueJs/Svelte/Angular - functionality Database - for data storage API - for accessing data Git - for teamwork VSCode - for coding

Andrej ⚡️ (@reactive_dude) 's Twitter Profile Photo

📌 Frontend development skills are in high demand and very well paid Find all you need to start a programming career in 2023 here:

📌 Frontend development skills are in high demand and very well paid

Find all you need to start a programming career in 2023 here:
Alex Varga (@_vargaalex) 's Twitter Profile Photo

15 Essential tools for every Designer 🚀🤩 Design🎨 -Figma -Sketch -Adobe XD Planing 📅 -Google Calendar -Notion -ClickUp Wireframing 📜 -Miro -Whimsical -Mockplus -Pen & paper Communication💬 -Slack -Google Meet -Loom Motion design ✍️ -Protopie -Principle -Afret Effects

Nasir Zehri Baloch (@mir_jhalawan) 's Twitter Profile Photo

جامعہ تربت میں سوچھے سمجھے سازش کے تحت فیسوں میں اضافہ پسماندہ گھروں کے طلباہ کو اعلی تعلیم حاصل کرنے سے دور کرنا ہے، وائس چانسلر مقتدر قوتوں کی خوشامد میں پیسے بٹھورنےسے بہتر ہے طلباہ کے مستقبل پہ خرچ کرے #NoToNewFeeStructureOfUOT #LetBalochStudentsLearn

جامعہ تربت میں سوچھے سمجھے سازش کے تحت فیسوں میں اضافہ پسماندہ گھروں کے طلباہ کو اعلی تعلیم حاصل کرنے سے دور کرنا ہے،
وائس چانسلر مقتدر قوتوں کی خوشامد میں پیسے بٹھورنےسے بہتر ہے طلباہ کے مستقبل پہ خرچ کرے
#NoToNewFeeStructureOfUOT
#LetBalochStudentsLearn
Nasir Zehri Baloch (@mir_jhalawan) 's Twitter Profile Photo

بلوچ قوم 9 ہزار سال سے آج تک مسلسل اپنی سرزمین کے ایک ایک اینچ کا دفاع کرنے کیلئے جنگ کو ترجیح دے کر موت کو تسلیم کیا ہے مگر غلامی تسلیم نہیں کی ہے پشتون قوم کو بھی سوچھنا ہوگا بولان جو بلوچوں کے مزاحمت گا ہے اس کے تقسیم والا سوچھ دونوں قوموں کو تبائی کی سوا کچھ نہیں دے گا۔

بلوچ قوم 9 ہزار سال سے آج تک مسلسل اپنی سرزمین کے ایک ایک اینچ کا دفاع کرنے کیلئے  جنگ کو ترجیح دے کر موت کو تسلیم کیا ہے مگر غلامی تسلیم نہیں کی ہے
پشتون قوم کو بھی سوچھنا ہوگا بولان جو بلوچوں کے مزاحمت گا ہے اس کے تقسیم والا سوچھ دونوں قوموں کو تبائی کی سوا کچھ نہیں دے گا۔
Nasir Zehri Baloch (@mir_jhalawan) 's Twitter Profile Photo

A Twitter campaign will be launched on 27 March 2023 to mark 14 years since the enforced disappearance of Kabir Baloch, Attaullah Baloch and Mushtaq Baloch. #EndEnforcedDisappearances Date: 27 March 2023 Time: 5 pm to 12 am Saira Baloch Imaan Zainab Mazari-Hazir Nasrullah Baloch

A Twitter campaign will be launched on 27 March 2023 to mark 14 years since the enforced disappearance of Kabir Baloch, Attaullah Baloch and Mushtaq Baloch.
#EndEnforcedDisappearances
Date: 27 March 2023
Time: 5 pm to 12 am

Saira Baloch Imaan Zainab Mazari-Hazir Nasrullah Baloch
Nasir Zehri Baloch (@mir_jhalawan) 's Twitter Profile Photo

ریاست کو اپنے استحصالی منصوبوں کو ریوائز کرنا ہوگا اگرچہ اسے اس ریاست کے بقا کا معاملہ درپیش ہے چونکہ بلوچستان میں انہی جبری( ڈیتھ اسکواڈز) و بربریتی پالیسیوں کی وجہ سے بلوچ کو ریاست سے شدید قسم کے نفرت و تعفن کا سامنا ہے #AbolishDeathSquadsInBalochistan #WeStandWithAkhterMengal

ریاست کو اپنے استحصالی منصوبوں کو ریوائز کرنا ہوگا اگرچہ اسے اس ریاست کے بقا کا معاملہ درپیش ہے چونکہ بلوچستان میں انہی جبری( ڈیتھ اسکواڈز) و بربریتی پالیسیوں کی وجہ سے بلوچ کو ریاست سے شدید قسم کے نفرت و تعفن کا سامنا ہے
#AbolishDeathSquadsInBalochistan
#WeStandWithAkhterMengal
Human Rights for South Asia (@hrsouthasia) 's Twitter Profile Photo

Condemning the grave human rights violations in Balochistan! We urge the Pakistani govt to immediately cease support to death squad & terrorist orgs targeting Baloch nationalist parties. It's time to take decisive action against extremist groups operating freely in the region.

Baloch Students Organization (@bso__official) 's Twitter Profile Photo

بی ایس او کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چئیرمین جہانگیرمنظور بلوچ شال میں جاری۔

بی ایس او کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چئیرمین جہانگیرمنظور بلوچ شال میں جاری۔
Nasir Zehri Baloch (@mir_jhalawan) 's Twitter Profile Photo

ایمان کو اپنے مظلوم اقوام کے ساتھ ایمانداری کا صلہ مل رہا ہے ایمان کی آواز کو دبانے سے ہزاروں اور ایمان بیدار ہوں گی #RleaseImanMazari

ایمان کو اپنے مظلوم اقوام کے ساتھ ایمانداری کا صلہ مل رہا ہے
ایمان کی آواز کو دبانے سے ہزاروں اور ایمان بیدار ہوں گی

#RleaseImanMazari
Nasir Zehri Baloch (@mir_jhalawan) 's Twitter Profile Photo

آج بلوچ قوم میں جو بیداری دیکھ رہا ہوں یہی میرا حاصل وصول ہے" نواب خیر بخش مری #MarchAgainstBalochGenoscide

آج بلوچ قوم میں جو بیداری دیکھ رہا ہوں یہی میرا حاصل وصول ہے" نواب خیر بخش مری
#MarchAgainstBalochGenoscide
Balach Qadir (@chairmanbso_) 's Twitter Profile Photo

We have formally filed a constitutional petition before the Balochistan High Court, challenging the transfer of our case. We reaffirm our unwavering commitment to democratic principles, the rule of law, and will rigorously contest all unfounded cases through lawful means.

We have formally filed a constitutional petition before the Balochistan High Court, challenging the transfer of our case. We reaffirm our unwavering commitment to democratic principles, the rule of law, and will rigorously contest all unfounded cases through lawful means.