Nasrullah Baloch (@nasrullah_baloc) 's Twitter Profile
Nasrullah Baloch

@nasrullah_baloc

Chairman Voice for Baloch Missing Persons (VBMP) @VBMP5

ID: 1063887817884008449

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100004411051336 calendar_today17-11-2018 20:13:16

6,6K Tweet

34,34K Takipçi

369 Takip Edilen

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

میں اپیل کرتی ہوں کہ ماہ جبین اور اسکے بھائی یونس بلوچ کو منظر عام پر لایا جائے۔ گل افروز ممبر وی بی ایم پی #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جانب سے ماہ جبین اور یونس بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف X پر کمپئین شروع ہوچکا ہے، ہم تمام سوشل میڈیا استعمال کرنے والےدوستوں سےاپیل کرتےہیں کہ وہ اس مہم میں بھرپور حصہ لےکر ماہ جبین اور یونس کے بازیابی کےلیےآواز اٹھائیں۔ #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جانب سے ماہ جبین اور یونس بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف X پر کمپئین شروع ہوچکا ہے، ہم تمام سوشل میڈیا استعمال کرنے والےدوستوں سےاپیل کرتےہیں کہ وہ اس مہم میں بھرپور حصہ لےکر ماہ جبین اور یونس کے بازیابی کےلیےآواز اٹھائیں۔
#ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

میں ماہ جبین اور یونس بلوچ کی بازیابی کی اپیل کرتی ہوں۔ وش بخت بلوچ #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

میں ماہ جبین بلوچ اور اسکے بھائی یونس بلوچ کی بازیابی کا مطالبہ کرتی ہوں۔ مہتاب بلوچ #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch

Nasrullah Baloch (@nasrullah_baloc) 's Twitter Profile Photo

ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بلوچ طالبہ ماہ جبین اور اسکے بھائی یونس بلوچ پر الزام ہے، تو انہیں عدالت میں پیش کرکے ملکی قوانین کے تحت صفائی کا موقع فراہم کیا جائے، بےقصور ہے تو انکی رہائی کو یقینی بناکر خاندان کو ذہنی اذیت سے نجات دلائی جائے۔ #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch

ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بلوچ طالبہ ماہ جبین اور اسکے بھائی یونس بلوچ پر الزام ہے، تو انہیں عدالت میں پیش کرکے ملکی قوانین کے تحت صفائی کا موقع فراہم کیا جائے، بےقصور ہے تو انکی رہائی کو یقینی بناکر خاندان کو ذہنی اذیت سے نجات دلائی جائے۔ 
#ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

ہم ریاست اور ریاستی اداروں کے سربراہوں سے اپیل کرتے ہیں کہ بلوچ طالبہ ماہ جبین اور اسکے بھائی یونس بلوچ پر کوئی الزام ہے، تو انکے ساتھ ملکی قوانین کے تحت رویہ اختیار کیا جائے، تاکہ انکے خاندان کو انکی جبری گمشدگی کی اذیت سے نجات مل سکیں۔ #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch

ہم ریاست اور ریاستی اداروں کے سربراہوں سے اپیل کرتے ہیں کہ بلوچ طالبہ ماہ جبین اور اسکے بھائی یونس بلوچ پر کوئی الزام ہے، تو انکے ساتھ ملکی قوانین کے تحت رویہ اختیار کیا جائے، تاکہ انکے خاندان کو انکی جبری گمشدگی کی اذیت سے نجات مل سکیں۔
#ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

Release Mahjabeen and Younus Baloch !! #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch

Release Mahjabeen and Younus Baloch !!

#ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch

#ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch

#ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch

#ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch

#ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch

#ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch

#ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

ریاست اور ریاستی اداروں کے سربراہوں کو اب یہ چیز سمجھنا ہوگا، کہ بلوچستان میں آرڈینس پاس کروانے اور طاقت کے استعمال سے امن قائم نہیں ہوسکتا، بلکہ حالات اس وقت بہتر ہونگے جب ریاست اہل بلوچستان کے ساتھ ملکی قوانین کے تحت رویہ اختیار کرے گا۔

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

تنظیم کو شکایت موصول ہوئی ہے،کہ محمد ندیم ولد محمد رحیم ، سکنہ جوہان، منگچر، کو 14 اور 15 جون کی درمیانی شب، فورسز کی وردی میں ملبوس افراد نے سیلم کمپلیس کوئٹہ کے قریب سےجبری طور پر اٹھاکر لےگئے۔ اس واقعے کے چشم دید گواہ وہ دیگر طلباء ہیں جو اس عمارت میں رہائش پذیر ہیں۔

تنظیم کو شکایت موصول ہوئی ہے،کہ محمد ندیم ولد محمد رحیم ، سکنہ جوہان، منگچر، کو 14 اور 15 جون کی درمیانی شب، فورسز کی وردی میں ملبوس افراد نے سیلم کمپلیس کوئٹہ کے قریب سےجبری طور پر اٹھاکر لےگئے۔ اس واقعے کے چشم دید گواہ وہ دیگر طلباء ہیں جو اس عمارت میں رہائش پذیر ہیں۔
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

The protest camp set up by Voice for Baloch Missing Persons against enforced disappearances in Balochistan has completed 5860 days in front of Quetta Press Club. #EndEnforcedDisappearances #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch

The protest camp set up by Voice for Baloch Missing Persons against enforced disappearances in Balochistan has completed 5860 days in front of Quetta Press Club. 

#EndEnforcedDisappearances #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت بی وائی سی کے دیگر رہنما جو 3MPO کے تحت پابند سلاسل ہے، ان کو انسانی ہمدردی کے بنیاد پر فوری طور پر رہا کیا جائے، اور بلوچستان میں جبری گمشدگیاں، ماورائے آئین اقدامات اور انسانی حقوق کے پامالیاں بند کیا جائے۔ #ReleaseBYCleaders #EndEnforcedDisappearances

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت بی وائی سی کے دیگر رہنما جو 3MPO کے تحت پابند سلاسل ہے، ان کو انسانی ہمدردی کے بنیاد پر فوری طور پر رہا کیا جائے، اور بلوچستان میں جبری گمشدگیاں، ماورائے آئین اقدامات اور انسانی حقوق کے پامالیاں بند کیا جائے۔
#ReleaseBYCleaders 
#EndEnforcedDisappearances
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

آئیں ہم سب مل کر ماہ جبین بلوچ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں !! بلوچ طالبہ ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو آج 28 دن مکمل ہوگئے۔ ہم تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے گزارش کرتےہیں کہ وہ بلوچ طالبہ کی بازیابی کےلیے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch #EndEnforcedDisappearances

آئیں ہم سب مل کر ماہ جبین بلوچ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں !!

بلوچ طالبہ ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو آج 28 دن مکمل ہوگئے۔

ہم تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے گزارش کرتےہیں کہ وہ بلوچ طالبہ کی بازیابی کےلیے آواز اٹھائیں۔
#ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch 
#EndEnforcedDisappearances
Nasrullah Baloch (@nasrullah_baloc) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت بی وائی سی کے دیگر رہنماوں کی 3MPO کے تحت غیر قانونی حراست کو تین ماہ مکمل ہوگئے، آئیں ہم سب مل کر انکے باعزت رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔ #ReleaseBYCLeaders x.com/VBMP5/status/1…

Nasrullah Baloch (@nasrullah_baloc) 's Twitter Profile Photo

یہ ریاست اور ریاستی اداروں کے سربراہوں کی آئینی اور اخلاقی زمہ داری ہے، کہ وہ جبری لاپتہ غنی بلوچ کے حوالے سے انکے لواحقین کو معلومات فراہم کرکے انہیں ذہنی کرب و اذیت سے نجات دلائیں۔ #ReleaseGhaniBaloch

یہ ریاست اور ریاستی اداروں کے سربراہوں کی آئینی اور اخلاقی زمہ داری ہے، کہ وہ جبری لاپتہ غنی بلوچ کے حوالے سے انکے لواحقین کو معلومات فراہم کرکے انہیں ذہنی کرب و اذیت سے نجات دلائیں۔
#ReleaseGhaniBaloch