Mashkoor anwar (@mashkoornp) 's Twitter Profile
Mashkoor anwar

@mashkoornp

National Party District kech president (Balochistan)

ID: 3863377043

calendar_today04-10-2015 16:51:11

609 Tweet

1,1K Followers

656 Following

Mashkoor anwar (@mashkoornp) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان (کیچ) میں کرونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ھو رہاھے، ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے جگہ نہیں ھے۔ انتہائی تشویش ناک صورتحال ھے۔ Jam Kamal Khan Senator Mohammad Akram Dasht Tahir Bizenjo Anwar Sajidi Imran Khan Asad Umar Hamid Mir حامد میر Syed Talat Hussain

Live with Adil Shahzeb (@ashahzeblive) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کی جانب سے ناراض بلوچوں کو منانے کا عندیہ مثبت سوچ ہے لیکن یہ کوششیں ماضی میں بھی ہوئیں، کیا اس بار کامیاب ہوں گی؟ جانیں گے بلوچستان کے سابق وزیراعلٰی عبدالمالک بلوچ سے آج رات 10 بجے ڈان نیوز کے پروگرام لائیو ود عادل شاہ زیب میں Dr.Abdul Malik Baloch

وزیراعظم کی جانب سے ناراض بلوچوں کو منانے کا عندیہ مثبت سوچ ہے لیکن یہ کوششیں ماضی میں بھی ہوئیں، کیا اس بار کامیاب ہوں گی؟
جانیں گے بلوچستان کے سابق وزیراعلٰی عبدالمالک بلوچ سے آج رات 10 بجے ڈان نیوز کے پروگرام لائیو ود عادل شاہ زیب میں
<a href="/DrMalikBalochNP/">Dr.Abdul Malik Baloch</a>
National Party - NP (@nationalparty_) 's Twitter Profile Photo

آج نیشنل پارٹی آواران کی طرف سے پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری چیئرمین خیرجان بلوچ کی سربراہی میں آواران کو درپیش سیاسی جبراور انتظامی زبوں حالی نیز آواران کو درپیش بنیادی مسائل اوربنیادی ضروریات و سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئ.

Dr.Abdul Malik Baloch (@drmalikbalochnp) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں طلبا پر ہونے والے پولیس گردی دراصل موجود حکومت کی طلبا و عوام دشمن پالیسیوں اور رویوں کا تسلسل ہے۔ پرامن احتجاج کرنے والے طلبا و طالبات پر جس وحشیانہ انداز میں تشدد کیا گیا اس کی مثال نہیں ملتی اور جس قدر ان اقدامات کی مذمت کی جائے کم ہے۔

Assadullah Baloch (@assadullahbaloc) 's Twitter Profile Photo

اس کے کہ صوبائی اسمبلی میں اس وقت کی وزیر صحت کا تعلق تربت سے ہے۔ 2013 کو بھی تربت میں ڈینگی اور ملیریا کی صورت حال کچھ ایسی تھی مگر اس وقت کی حکومت نے فوری اقدامات کئے جس سے جانی نقصان زیادہ نہیں ہوئے۔ Gulzar Dost Baloch @quddos_nadir Aziz Sanghur Kiyya Baloch

اس کے کہ صوبائی اسمبلی میں اس وقت کی وزیر صحت کا تعلق تربت سے ہے۔
2013 کو بھی تربت میں ڈینگی اور ملیریا کی صورت حال کچھ ایسی تھی مگر اس وقت کی حکومت نے فوری اقدامات کئے جس سے جانی نقصان زیادہ نہیں ہوئے۔
<a href="/Guldost_Bal0ch/">Gulzar Dost Baloch</a> @quddos_nadir <a href="/AzizSanghur/">Aziz Sanghur</a> <a href="/KiyyaBaloch/">Kiyya Baloch</a>
Mashkoor anwar (@mashkoornp) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں موسمی پرندوں کی بھرمار ہے اشاروں پر گھونسلہ بدل دیتے ہیں۔ یہاں پارٹی بدلنا واسکٹ بدلنے کے برابر سمجھا جاتا ہے۔ Hamid Mir حامد میر Saleem Safi

Dr.Abdul Malik Baloch (@drmalikbalochnp) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے عوام کو ووٹ کا حق چائیے عوام کے ووٹ کو چوری و دھاندلی کے نذر کرنا بند کرنا ہوگا۔

Barket Ismail Baloch (@barketismail) 's Twitter Profile Photo

Hats off to Delta school for outstanding performance! Out of 50 candidates throughout country, 11 Deltains have qualified for the 6th National Outreach programmes 2023 # Hasanabdal college

Hats off to Delta school for outstanding performance! Out of 50 candidates throughout country, 11 Deltains have qualified for the 6th National Outreach programmes 2023 # Hasanabdal college
NP— Balochistan Media (@npquetta_) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں مشترکہ قبائل کی ہزاروں ایکڑ کی اراضیات کی سرکار لینڈ مافیا گٹھ جوڑ سے جعلی سیٹلمنٹ کے خلاف نیشنل پارٹی کوئٹہ کا احتجاجی ریلی۔

Waleed Bizenjo (@bizenjo) 's Twitter Profile Photo

Dengue outbreak in District Kech is really concerning. Hundreds of cases are being reported on daily basis, many deaths reported. Incumbent Govt & Health Dept. Balochistan seems to be on "Snooze" mode. Fed. Govt must intervine.

Dr.Abdul Malik Baloch (@drmalikbalochnp) 's Twitter Profile Photo

Deeply sorry to learn about the demise of Baloch Writer & Publisher, Abdul Wahid Bandeeg. His contributions for Balochi literature will always be remembered. My sincere candolances to his family.

Deeply sorry to learn about the demise of Baloch Writer &amp; Publisher, Abdul Wahid Bandeeg. His contributions for Balochi literature will always be remembered. 

My sincere candolances to his family.
Jan Muhammad Buledi (@janbuledinp) 's Twitter Profile Photo

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کا 24واں قومی کونسل سیشن نوجوانوں کو سیاسی طور پرمنظم و متحرک کرنے میں فعال کردار ادا کرئے گا جمہوری سیاسی سوچ کو پروان چھڑانے، مزہبی و سیاسی انتہاہ پسندی سے نوجوانوں کو نکال کرمستقبل کے سیاسی و معاشی چیلنجوں سے نبرد آزما ہونے میں کردار ادا کرئے گا x.com/bso_pajjar_/st…

Mashkoor anwar (@mashkoornp) 's Twitter Profile Photo

گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن کے اراکین اساتذہ کے حقوق کے حصول کے لئے احتجاج کررئے ھیں۔ حکومت کو چاہیے کہ ان کے جائز مطالبات کو حل کرنے کے لئے فوری طور پر اقدامات اٹھائے۔

m.facebook.com/story.php?stor… اسمبلی ممبران اللہ تعالی کو حاضر و ناظر جان کر کہیں کہ بلوچستان میں نوکریاں نہیں بک رہی ھیں۔ سابق صوبائی وزیر ظہور بلیدی

Mashkoor anwar (@mashkoornp) 's Twitter Profile Photo

fb.watch/l_X7QVtWyY/?mi… *بلوچستان اسمبلی کو نوکریوں کی خرید و فروخت کا منڈی بنادیا گیا ہے* ۔ *بی ایس او پجار کے رھنماوں کی پریس کانفرنس*

Mashkoor anwar (@mashkoornp) 's Twitter Profile Photo

عوامی نمائندے کوئی بھی ھوسکتا ھے اسکے لئے ڈگری کی ضرورت نہیں عوام جس کو اکثریت سے منتخب کرے وہ ایوان میں نمائندگی کا قانونی حق رکھتا ھے۔ البتہ قاسم سوری سلیکٹڈ تھا عوام کے ووٹوں سے کامیاب نہیں ھوا تھا۔ سلیکٹڈ حکمرانوں کی وجہ سے بلوچستان میں حالات خراب سے خراب تر ھوئے۔

Jan Muhammad Buledi (@janbuledinp) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ میری اظہار ہمدردیاں،اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کے لیے دعاگو ہوں۔