فہیم بنگلوری(@khanfahiiim) 's Twitter Profileg
فہیم بنگلوری

@khanfahiiim

ہر دور کےتقاضے .......... الگ ہیں فہیم
آج وضو سمبھال کے رکھو تو ولی ہیں
فہیم
بنگلوری

RT not endorsements

ID:579802551

linkhttps://twitter.com/search/from:@khanfahiiim calendar_today14-05-2012 09:36:21

11,0K Tweets

379 Followers

28 Following

Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

اگر تُمہیں کِسی چیز کے کَھو جانے کا اَندیشہ ہو تو اُسے کتابوں میں چھپا دو کیونکہ یہ قوم اب کتابیں نہیں کھولتی

اگر تُمہیں کِسی چیز کے کَھو جانے کا اَندیشہ ہو تو اُسے کتابوں میں چھپا دو کیونکہ یہ قوم اب کتابیں نہیں کھولتی
account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

قران حکیم کے 100 مختصر پیغامات
1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو
2 غصے کو قابو میں رکھو
3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو‘
4 تکبر نہ کرو‘
5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو
6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو‘
7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو
8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو‘
9 والدین کی خدمت کیا…

account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

اُس نے کہا کہ کوئ گُنہگار ہے یہاں
جو پارسا تھے وہ بھی گُنہگار ہو گئے

اُس نے کہا عدیمؔ میرا ہاتھ تھامنا
چاروں طرف سے ہاتھ نمُودار ہو گئے

اُس نے کہا کہ کوئ گُنہگار ہے یہاں جو پارسا تھے وہ بھی گُنہگار ہو گئے اُس نے کہا عدیمؔ میرا ہاتھ تھامنا چاروں طرف سے ہاتھ نمُودار ہو گئے #طواف_آرزو
account_circle
ISRO(@isro) 's Twitter Profile Photo

Chandrayaan-3 Mission:
'India🇮🇳,
I reached my destination
and you too!'
: Chandrayaan-3

Chandrayaan-3 has successfully
soft-landed on the moon 🌖!.

Congratulations, India🇮🇳!


account_circle
Dr. Bano(@DoctorBanoQ) 's Twitter Profile Photo

69-حضرت حبلہ بن علی شیبنی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ
70-حضرت کنب بن عمر رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ
71-حضرت عبداللہ بن یکتیر رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ
72-حضرت اسلم غلامی ای ترکی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ

اللہ ان سب شہدا سے راضی ہو اور ہمیں ان کی استقامت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

account_circle
Dr. Bano(@DoctorBanoQ) 's Twitter Profile Photo

پرانے ہندی گانے - - - - -
کون ان کا مداح نہیں

مگر اس گانے کی ہدایت کاری کس مہان ہستی نے دی ہے؟؟؟

account_circle
AiZay🦋Haya 💙(@Aizay_Haya) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے بچھڑ کر یوسفِ
بے کارواں ہے تو....

مجھ کو تو خیر درد ملا ،
تجھ کو کیا ملا ؟. 🦋


مجھ سے بچھڑ کر یوسفِ بے کارواں ہے تو.... مجھ کو تو خیر درد ملا ، تجھ کو کیا ملا ؟. 🦋 #سوچ_کا_سفر #حیا_حیا
account_circle
☕SANA💎(@Sana____Sweet) 's Twitter Profile Photo

پاؤں پھیلائے تو دیکھی نہیں چادر ہم نے
تجھ کو چاہا تو پھر اوقات سے بڑھ کر چاہا

پاؤں پھیلائے تو دیکھی نہیں چادر ہم نے تجھ کو چاہا تو پھر اوقات سے بڑھ کر چاہا
account_circle
Rehana Tabassum(@RehanaTabasum1) 's Twitter Profile Photo

ہم پر بھی کرم کیجئے اے صاحبان ذوق !!
خوشبو لئے پھرتے ہیں... دنیا میں در بدر🥀

ہم پر بھی کرم کیجئے اے صاحبان ذوق !! خوشبو لئے پھرتے ہیں... دنیا میں در بدر🥀 #اپنی_زبان_اردو
account_circle
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋(@5Syra) 's Twitter Profile Photo

یہ اذیت بھی بھلا کم ہے کہ تیرے ہوتے!!!!
میں کسی اور سے بولوں کہ پریشانی ہے....

یہ اذیت بھی بھلا کم ہے کہ تیرے ہوتے!!!! میں کسی اور سے بولوں کہ پریشانی ہے....
account_circle
ہم نوا(@Humnawa_) 's Twitter Profile Photo

اس کی ہر بات پہ آمین کی عادت ھے مجھے
تجھ کو معلوم بھی ھے، کتنی عقیدت ھے مجھے

❣️💘❣️💘
❣️💘❣️💘

وہ میری دوست ھے اور دوست بھی اچھی والی
کیسے اظہار کروں اس سے محبت ھے مجھے ۔

❣️💘❣️💘
❣️💘❣️💘

اس کی ہر بات پہ آمین کی عادت ھے مجھے تجھ کو معلوم بھی ھے، کتنی عقیدت ھے مجھے ❣️💘❣️💘 ❣️💘❣️💘 وہ میری دوست ھے اور دوست بھی اچھی والی کیسے اظہار کروں اس سے محبت ھے مجھے ۔ ❣️💘❣️💘 ❣️💘❣️💘
account_circle