شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profileg
شاعرانہ مزاج🥀

@SA121472

عاجزی کے لباس میں دلوں کے یزید ہیں لوگ

ID:1352958324355035136

linkhttp://instagram.com/urdo_adab_https:/ calendar_today23-01-2021 13:03:35

57,5K Tweets

10,3K Followers

843 Following

شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

خوشبو ہمارے ہاتھ میں یادوں کی رہ گئ،
ہم سب میں پھول بانٹ کر پتھر کے ہو گۓ۔۔!

خوشبو ہمارے ہاتھ میں یادوں کی رہ گئ، ہم سب میں پھول بانٹ کر پتھر کے ہو گۓ۔۔! #شاعرانہ_مزاج
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

باتیں تیری الہام ہیں، جادو تیری آواز
رگ رگ میں اترتی ہوئی خوشبو تیری آواز

میں شام غریباں کی اداسی کا مسافر
صحراؤں میں جیسے کوئی جگنو تیری آواز

باتیں تیری الہام ہیں، جادو تیری آواز رگ رگ میں اترتی ہوئی خوشبو تیری آواز میں شام غریباں کی اداسی کا مسافر صحراؤں میں جیسے کوئی جگنو تیری آواز #شاعرانہ_مزاج
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

بے سَبَب تَرکِ تَعلق کا بڑا رَنج ہوا
لاکھ رَنجش سَہی اِک عُمر کا یارانہ تھا

نَزَع کے وَقت تو دُشمن بھی چَلے آتے ہیں
ایسے عَالم میں تو ظالم تُجھے آجانا تھا

بے سَبَب تَرکِ تَعلق کا بڑا رَنج ہوا لاکھ رَنجش سَہی اِک عُمر کا یارانہ تھا نَزَع کے وَقت تو دُشمن بھی چَلے آتے ہیں ایسے عَالم میں تو ظالم تُجھے آجانا تھا #شاعرانہ_مزاج
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

اس سے منسوب بھی کر لینا پرانے قصے
اس کے بالوں میں نیا پھول سجا بھی دینا

صورتِ نقش ِ قدم، دشت میں رہنا محسن
اپنے ہونے سے نہ ہونے کا پتہ بھی دینا

(محسن نقوی)

اس سے منسوب بھی کر لینا پرانے قصے اس کے بالوں میں نیا پھول سجا بھی دینا صورتِ نقش ِ قدم، دشت میں رہنا محسن اپنے ہونے سے نہ ہونے کا پتہ بھی دینا (محسن نقوی) #شاعرانہ_مزاج
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

کس درجہ ہیں بے درد ترے ہجر کے صدمے
دل کو تری یادوں سے بہلنے نہیں دیتے

گلشن پہ اداسی کی فضا دیکھ رہا ہوں
وہ درد کے موسم کو بدلنے نہیں دیتے

کس درجہ ہیں بے درد ترے ہجر کے صدمے دل کو تری یادوں سے بہلنے نہیں دیتے گلشن پہ اداسی کی فضا دیکھ رہا ہوں وہ درد کے موسم کو بدلنے نہیں دیتے #شاعرانہ_مزاج
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

دشت وفا میں پیاس کا عالم عجیب تھا
دیکھا تو ایک درد کا دریا قریب تھا
گزرے جدھر جدھر سے تمنا کے قافلے
ھر ھر قدم پہ ایک نشان صلیب تھا
کچھ ایسی مھرباں تو نہ تھی ھم پہ ذندگی
کیوں ھر کوئی جھاں میں ھمارا رقیب تھا
اپنا پتہ تو اس نے دیا تھا مجھےمحسن
میں خود ھی کھو گیا تو یہ میرا نصیب تھا

دشت وفا میں پیاس کا عالم عجیب تھا دیکھا تو ایک درد کا دریا قریب تھا گزرے جدھر جدھر سے تمنا کے قافلے ھر ھر قدم پہ ایک نشان صلیب تھا کچھ ایسی مھرباں تو نہ تھی ھم پہ ذندگی کیوں ھر کوئی جھاں میں ھمارا رقیب تھا اپنا پتہ تو اس نے دیا تھا مجھےمحسن میں خود ھی کھو گیا تو یہ میرا نصیب تھا
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

واقف تھے ، تیری چَشمِ تغافل پسند سے
وہ رَنگ جو بہار کے ، سانچے میں ڈھل گئے

جب بھی وہ مُسکرا کے مِلے ، ھم سے اے عدمؔ
دونوں جہان ، فرطِ رَقابت سے جَل گئے

واقف تھے ، تیری چَشمِ تغافل پسند سے وہ رَنگ جو بہار کے ، سانچے میں ڈھل گئے جب بھی وہ مُسکرا کے مِلے ، ھم سے اے عدمؔ دونوں جہان ، فرطِ رَقابت سے جَل گئے #شاعرانہ_مزاج
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

وہ ریت کر کے میرے خوابوں کی زمینوں کو
میرے وجود میں ، دریا تلاش کرتا ہے

گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں
وہ شاید اب کوئی ، مجھ سا تلاش کرتا ہے

وہ ریت کر کے میرے خوابوں کی زمینوں کو میرے وجود میں ، دریا تلاش کرتا ہے گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں وہ شاید اب کوئی ، مجھ سا تلاش کرتا ہے #شاعرانہ_مزاج
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

یہ تو ہونا ہی تھا مہتاب تماشا پھر بھی
کتنے دل ٹوٹ گئے ہیں تری تسخیر کے ساتھ

یاد بھی ابرِ محبت کی طرح ہوتی ہے
ایک سایا سا چلا جاتا ہے رہ گیر کے ساتھ

یہ تو ہونا ہی تھا مہتاب تماشا پھر بھی کتنے دل ٹوٹ گئے ہیں تری تسخیر کے ساتھ یاد بھی ابرِ محبت کی طرح ہوتی ہے ایک سایا سا چلا جاتا ہے رہ گیر کے ساتھ #شاعرانہ_مزاج
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

ھم کیا کرتے ہیں اشکوں سے تواضع کیا کیا
جب خیالوں میں وہ آ جاتے ہیں مہماں کی طرح

نہ کوئی ساز نہ سنگیت نہ پازیب نہ گیت
اُف یہ ماحول کہ ھے شہرِ خموشاں کی طرح

ھم کیا کرتے ہیں اشکوں سے تواضع کیا کیا جب خیالوں میں وہ آ جاتے ہیں مہماں کی طرح نہ کوئی ساز نہ سنگیت نہ پازیب نہ گیت اُف یہ ماحول کہ ھے شہرِ خموشاں کی طرح #شاعرانہ_مزاج
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

( ہم اللّٰہ کی ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں)
بُت بنانے میں تو شامل تھے قبیلے سب کے
بُت شکن صرف علی ع ہیں یا علی ع کے بیٹے

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ( ہم اللّٰہ کی ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں) بُت بنانے میں تو شامل تھے قبیلے سب کے بُت شکن صرف علی ع ہیں یا علی ع کے بیٹے #Iran #شاعرانہ_مزاج
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا

یہ خدوخال بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے
ہمارے ساتھ بھی محبت کا حادثہ ہوا تھا

کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا یہ خدوخال بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے ہمارے ساتھ بھی محبت کا حادثہ ہوا تھا #شاعرانہ_مزاج
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

مثلِ خوشبو مرے آنگن میں بکھر جاتے ہو
تم سرِ شام مرے دل میں اتر جاتے ہو

خود پہ تم ناز کرو شوق سے لیکن سوچو
یہ مرا عشق ہے تم جس سے نکھر جاتے ہو

مثلِ خوشبو مرے آنگن میں بکھر جاتے ہو تم سرِ شام مرے دل میں اتر جاتے ہو خود پہ تم ناز کرو شوق سے لیکن سوچو یہ مرا عشق ہے تم جس سے نکھر جاتے ہو #شاعرانہ_مزاج
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

دل منصف نے کہا ہے کے سزا دی جاۓ
آپ سے پیار کی ہر بات بھلا دی جاۓ

بے وفاوں سے بچھڑ کر جو پلٹ کر دیکھے
آگ اس شخص کی آنکھوں کو لگا دی جائے

دل منصف نے کہا ہے کے سزا دی جاۓ آپ سے پیار کی ہر بات بھلا دی جاۓ بے وفاوں سے بچھڑ کر جو پلٹ کر دیکھے آگ اس شخص کی آنکھوں کو لگا دی جائے #شاعرانہ_مزاج
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

منگ عید دا تحفہ کیا بھیجاں
جیہڑا شوقاں نال سجا بھیجاں
دو چیزاں ھن میڈے سینے وچ
ڈس دل بھیجاں یا ساہ بھیجاں

منگ عید دا تحفہ کیا بھیجاں جیہڑا شوقاں نال سجا بھیجاں دو چیزاں ھن میڈے سینے وچ ڈس دل بھیجاں یا ساہ بھیجاں #شاعرانہ_مزاج
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر،
لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا.
ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں
ہر ربط دلنشین، سبق آموز رہ گیا....!!

کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر، لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا. ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں ہر ربط دلنشین، سبق آموز رہ گیا....!! #شاعرانہ_مزاج
account_circle
شاعرانہ مزاج🥀(@SA121472) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
صبح خیر پاکستان
'- اے میرے رب ! ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ہیں جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں آمین

اسلام علیکم صبح خیر پاکستان '- اے میرے رب ! ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ہیں جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں آمین
account_circle