🇵🇰 🇵🇸🔻𝒮𝒶𝒾𝒻𝓊𝓁𝒾𝓈𝓁𝒶𝒶𝓂🇵🇰🇵🇸🔻 (@jf__7n) 's Twitter Profile
🇵🇰 🇵🇸🔻𝒮𝒶𝒾𝒻𝓊𝓁𝒾𝓈𝓁𝒶𝒶𝓂🇵🇰🇵🇸🔻

@jf__7n

لاش ویرانے سے ملے یا شہر سے۔ بس اللہ کرے جان جائے تو خالص مخلص دین اسلام کے تحفظ کی خاطر آمین

ID: 1550006450935701506

calendar_today21-07-2022 06:35:20

83,83K Tweet

13,13K Takipçi

11,11K Takip Edilen

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

اس عید پر اگر آپ کو ان کی۔میں سے کسی ایک شخصیت کو ملنے کا موقع ملے تو آپ کسے ملنا چاہیں گے ؟؟؟ #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام

اس عید پر اگر آپ کو ان کی۔میں سے کسی ایک شخصیت کو ملنے کا موقع ملے تو آپ کسے ملنا چاہیں گے ؟؟؟

#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام
M@ddy Doctr!ne (@mady_d01) 's Twitter Profile Photo

عرفہ میں عبادت۔ بار بی کیو، اے سی والے کیمپ، ضرورت سے زیادہ کھانا۔ جاتے ہیں وہی جنکو سرکار بلاتے ہیں۔ جبکہ عوام سڑکوں پر سوتی ہے گرمی میں؟

Liaba ch (@1liaba) 's Twitter Profile Photo

مولانا طارق جمیل کا بیان جاری تھا کہ چند نامعلوم افراد داخل ہوئے جن میں سے ایک صاحب وردی میں چلتے ہوئے نظر آ رہا ہے اس طرح چلتے بیان کو روکنا انتہائی شرمناک ہے مولانا طارق جمیل سے زیادتی کا ویڈیو ثبوت سامنے آ گیا۔

its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

*عید الاضحی کے دن ڈاکٹر یاسمین راشد کے نام...!* *عید کے دن بھی۔۔ دو سال سے صرف اس لیے پابند سلاسل ہیں کہ اپ نے جھکنے سے انکار کر دیا ۔خان کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کر دیا وفاداری کی سزا تو بنتی ہے وہی اپ بھگت رہی ہیں ا۔پ کی جرات کو اور ہمت کو سلام ہے😒🫡*

*عید الاضحی کے دن ڈاکٹر یاسمین راشد کے نام...!*

*عید کے دن بھی۔۔ دو سال سے صرف اس لیے پابند سلاسل ہیں کہ اپ نے جھکنے سے انکار کر دیا ۔خان کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کر دیا وفاداری کی سزا تو بنتی ہے وہی اپ بھگت رہی ہیں ا۔پ کی جرات کو اور ہمت کو سلام ہے😒🫡*
FQG PTI (@gqpti2) 's Twitter Profile Photo

کاسئہ دل پیش ہے اُس کے قدموں میں کبھی تو نظر کرم ہو، کبھی تو دعا ملے... 🌹🤲 #کاسئہ_دل #قومی_زبان

its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

نہ ٹک ٹاکر تھی، نہ چھوٹے کپڑے پہنتی تھی، نہ بے حیائی پھیلا رہی تھی، یہ ایک شریف گھر کی معصوم کلی تھی۔۔ جو منڈی بہاؤالدین کے علاقے مرادوال میں مہمان بن کر آئی ہوئی لاپتہ ہوگئی ، اور آج قریبی کھیتوں سے اس گڑیا کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔۔!!🙏😭

نہ ٹک ٹاکر تھی، نہ چھوٹے کپڑے پہنتی تھی، نہ بے حیائی پھیلا رہی تھی،
 یہ ایک شریف گھر کی معصوم کلی تھی۔۔ جو منڈی بہاؤالدین کے علاقے مرادوال میں مہمان بن کر آئی ہوئی لاپتہ ہوگئی ، اور آج قریبی کھیتوں سے اس گڑیا کی لاش برآمد ہوئی ہے
۔۔!!🙏😭
🖤⃝𓏲ᥫ᭡𓆩😈𓆪ᯓᡣ𐭩 (@_wkpti) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک میں غازی عمران احمد خان نیازی صاحب کو جیل میں نماز پڑھنے پر پابندی قرآن مجید اسلامی کتابیں دینے پر پابندی مگر یہودی ایجنٹ پھر بھی عمران خان صاحب ہے Ishq murshad 😘 I love you Khan Sahab 🖤⃝𓏲AS_Khan!ᡣ𐭩🇵🇰 Imran Khan #KHANI #KHAN 🆓 #imrankhanPTI #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام

ہمارے ملک میں غازی عمران احمد خان نیازی صاحب کو جیل میں نماز پڑھنے پر پابندی قرآن مجید اسلامی کتابیں دینے پر پابندی مگر یہودی ایجنٹ پھر بھی عمران خان صاحب ہے 
Ishq murshad
😘
I love you Khan Sahab 
<a href="/_wkpti/">🖤⃝𓏲AS_Khan!ᡣ𐭩🇵🇰</a>
 <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> 
#KHANI #KHAN
🆓 #imrankhanPTI 
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام
꧁༺کاسئہ دل༻꧂ (@sunshinhrk) 's Twitter Profile Photo

واپس کب آؤگے؟ تاریخ لکھو تاکہ اُنگلیوں پر دن گِنوں اور اُنگلیاں اچھی لگنے لگیں #کاسئہ_دل #قومی_زبان

واپس کب آؤگے؟ 
تاریخ لکھو تاکہ
 اُنگلیوں پر دن گِنوں
 اور اُنگلیاں اچھی لگنے لگیں 

#کاسئہ_دل
#قومی_زبان
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ (@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کی ایکٹیو کارکن اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لے جزاک اللہ خیر Ghulam Nabi Soomro #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام

پاکستان تحریک انصاف کی ایکٹیو کارکن اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لے 
جزاک اللہ خیر 
<a href="/Ghul81092Nabi/">Ghulam Nabi Soomro</a> 
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام
ubaida (@j__10c) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ۔ اجکل میں گاوں میں ہوں ۔ اور ہر سال یہ رنگ پرندے میرے دیرے کے درحتوں پر نئے گھونسلے بناتے ہیں ۔ اور صبح کے وقت کے اسکی شور غل بہت مزہ کرتا ہے ماشاءاللہ ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰 Gujjar PTI کاسئہ دل 𝓡𝓲𝓭𝓪 🇵🇰 🇵🇸🔻𝒮𝒶𝒾𝒻𝓊𝓁𝒾𝓈𝓁𝒶𝒶𝓂🇵🇰🇵🇸🔻 Arshia🥀🍂 Fazal Wadood

بنت آدم و حوا🕊️✨ (@ismavib) 's Twitter Profile Photo

تم۔ جس خواب میں آنکھیں کھولو اس کا روپ امر تم جس رنگ کا کپڑا پہنو وہ موسم کا رنگ تم جس پھول کو ہنس کر دیکھو کبھی نہ وہ مرجھائے تم جس حرف پر انگلی رکھ دو وہ روشن ہو جائے❤️✨ 🤍(عید مبارک سب کو) ایک شعر کمنٹ تو بنتا ہے نہ؟🌚

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 السلام علیکم تمام انصافینز عید تقریبا ختم ہو گیا ہر بندہ اپنا مورچہ سنبھالے-- قیادت سے عمران خان کی رہائی کے لیے لائے عمل مانگے مزید عمران خان کو جیل میں نہیں دیکھ سکتے بس بہت ہو گیا