@smr_pak1
ID: 1717101498398556160
calendar_today25-10-2023 08:51:44
57,57K Tweet
2,2K Takipçi
1,1K Takip Edilen
3 months ago
نہ ٹک ٹاکر تھی، نہ چھوٹے کپڑے پہنتی تھی، نہ بے حیائی پھیلا رہی تھی، یہ ایک شریف گھر کی معصوم کلی تھی۔۔ جو منڈی بہاؤالدین کے علاقے مرادوال میں مہمان بن کر آئی ہوئی لاپتہ ہوگئی ، اور آج قریبی کھیتوں سے اس گڑیا کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔۔!!🙏😭