#AyubJarwar(@jarwar_ayoub) 's Twitter Profileg
#AyubJarwar

@jarwar_ayoub

ID:1512694165339099139

calendar_today09-04-2022 07:29:45

448 Tweets

87 Followers

462 Following

Haqeeqat TV(@Haqeeqat_TV) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کسی کی جرات نہیں ہے کہ وہ اس طرح راہ چلتے کسی کی ویڈیو بنائے...

انکو دیکھئے یہ جناب ٹریفک وارڈن ہیں آتی جاتی لڑکیوں خواتین کی ویڈیو بناتے ہیں اور ٹک ٹاک بناتے ہیں....

فوری طور پر اس بندے کو گرفتار کر کے نوکری سے فارغ کیا جائے

account_circle
Memestaan 🥸(@Memestaan100) 's Twitter Profile Photo

ببر شیر جٹ دی ضمانت منظور❤
Dr. Shahbaz GiLL
رہاٸی کے مناظر لوگوں نے پھولوں سے استقبال کیا💚

account_circle
Ather Kazmi(@2Kazmi) 's Twitter Profile Photo

حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے حکومت میں آکر سیاسی قربانی نہیں دی بلکہ اپنی سیاست بچائی ہے۔ جن اسمبلیوں کو جوجعلی کہتےتھے اب ان کی توسیع چاہتے ہیں۔ یہ الیکشن نہیں کروائینگے کیونکہ اس حکومت کے ذریعے پاکستان کی قیمت پر اپنے بچوں کو کام سیکھا رہے ہیں۔پروگرام فیصلہ آپ کا میں گفتگو

account_circle
Zαყαɳ Iƙ(@Zyyan_Ali) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جان سے مارنے کا خوفناک منصوبہ بنایا گیا ہے گھٹیا ترین سازش تیار کی گئی ہے معید پیرزادہ نے بہت بڑا انکشاف کیا ہے انتہائی اہم کلپ ہے اس ویڈیو کو پھیلا دو

account_circle
Senator Zeeshan Khanzada(@SenKhanzada) 's Twitter Profile Photo

آج اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ پاکستانی عوام کو یاد آئے کہ جب آپ کا لیڈر خود دار ہوتا ہے تو پوری دنیا میں آپ کے ملک کی عزت ہوتی ہے۔

نواز شریف آپ کو شئیر کرنے سے روکے گا لیکن رکنا نہیں۔ اسکو فیس بک، ٹویٹر، واٹسیپ، ٹک ٹاک ہر جگہ پھیلا دیں

account_circle
Ambreen PTI(@AmbreenPTI1) 's Twitter Profile Photo

اصل مقدمہ پہلے جنگ جیو میڈیا کے خلاف ہونا چاہیئے پھر پیپلز پارٹی سندھ حکومت کے خلاف جو ان لٹیروں کی پشت پناہی کر رہے تھے جب یو کے اور یو اے ای سے سیلاب زدگان کے لیے آیا امدادی سامان چوری ہو رہا تھا تب یہ جیو والے اسے سازش کہہ کر اس چوری پر پردہ ڈال رہے تھے

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ
سیشن جج قمبر کی نصیر آباد میں خفیہ اطلاع پر پولیس کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے رہنما کی رائیس مل میں کاروائی۔
مل میں موجود کنٹینر اور گودام سے 15 سو سے زائد سرکاری خیمے برآمد
کاروائی کے دوران راشن کے تھیلے بھی برآمد
رائس مل پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما وزیر پھلپوٹو کی ملکیت ہے۔

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

جے آئی ٹی کو سوموار تک جواب دینے کا حکم
جے آئی ٹی آکر بتائے کہ عمران خان پر دہشتگردی کی دفعات کیسے لگتی ہیں؟
پوری دنیا دیکھ رہی ہے، مذاق مت بنائیں،
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کے اہم ریمارکس

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

جسٹس اطہر من اللہ شہباز گل کو بغاوت کے مقدمے میں ریلیف دینے کے بعد عمران خان کو دہشتگردی کے مقدمے میں بھی ریلیف دینے کی تیاری کررہے ہیں۔کیونکہ انکے بچے عمران خان کے فین ہیں۔او پئی جے تواڈی عدالت 196 نمبر پر۔ویلڈن مائی لارڈ 👏👏👏

account_circle
DureShahwaar(@Dureshahwaar99) 's Twitter Profile Photo

ﺟﺐ ﻧﺎﻡ ﭘﮑﺎﺭﮮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،ﺳﺐ ﺍﮨﻞ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺗﺐ ﯾﺎﺭﻭ
تم ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﭘﮑﺎﺭے ﺟﺎؤ گے
Dr. Shahbaz GiLL

account_circle
#AyubJarwar(@jarwar_ayoub) 's Twitter Profile Photo

وہ 9 اپریل کی رات ڈائری لے کر نہیں بلکہ PDM کی سیاست کا جنازہ لے کر نکلا تھا

account_circle
Zaman 𝕄𝕖𝕙𝕒𝕣(@Mrinsafian) 's Twitter Profile Photo

اللّٰه میرے مرنے سے پہلے ختم نبوت کے خلاف قانون لانے والی اسمبلیوں کو موت دے۔' ظفر اللہ جمالی کا نون لیگ کے دور میں اسمبلی میں دیا گیا

یاد رہے کہ ظفراللہ جمالی نون لیگ کے ہی تھے اور یہی جماعت آج عمران خان توہین مذہب کا الزام لگا رہی ہے

account_circle
Ambreen PTI(@AmbreenPTI1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی مقبولیت دیکھ کر ن لیگ پریشان ہے

خواجہ آصف شکوہ کر رہا تھا کہ سخت فیصلے ہم سے کروا کے اب الیکشن کا کہہ رہے ہیں ہم کس منہ سے الیکشن لڑیں گے۔
ویڈیو کے آخر میں نجم سیٹھی کی حالت دیکھنے والی ہے

account_circle