
Belal Jaan
@jaanbelal
ID: 1630879596219342848
01-03-2023 10:36:39
88 Tweet
42 Takipçi
770 Takip Edilen




الیکشن کمیشن Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 نے جعلی form 45 اپ لوڈ کر کے کمال کردیا ہے۔ یہ NA 64 گجرات کا ایک اصل form 45ہے جس میں میری والدہ کو 584 ووٹ پڑے ہیں اور مخالف امیدوار کو 86 ووٹ پڑے ہیں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ 5 کو 0 کر دیا ہے اور 86 کے آگے 5 لگا دیا ہے۔















