Majid Nizami(@majidsnizami) 's Twitter Profileg
Majid Nizami

@majidsnizami

Journalist. Writing & reporting for: @geonews_english @thenews_intl @BBCUrdu @jang_akhbar @indyurdu

ID:3717732202

linkhttp://www.geo.tv/writer/majid-nizami calendar_today20-09-2015 12:40:50

9,1K Tweets

29,3K Followers

1,1K Following

Majid Nizami(@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

بقدرٍ شوق یہاں ہر کسی نے پیار کیا۔۔۔
بفضل عشق یہاں سب کے سب خراب ہوئے

شدید محبت والے افیئرز کے بعد بریک اپ بھی دھماکے دار ہی ہوتے ہیں۔ غضب ناک محبوب تحفے واپس لے لیتے ہیں۔ محبت بھرے خطوط جلا دئیے جاتے ہیں۔ جنم جنم ساتھ کے دعویدار ایک دوسرے کے نام بھی مٹا دیتے ہیں۔۔۔

account_circle
Rai Shahnawaz(@RaiShahnawaz) 's Twitter Profile Photo

فیک نیوز الرٹ: یہ تصاویر تحرک انصاف کی حکومت کے دوران کی ہیں ۔ جب پولیس والوں کو تحریک لبیک نے نشانہ بنایا تھا۔۔۔

فیک نیوز الرٹ: یہ تصاویر تحرک انصاف کی حکومت کے دوران کی ہیں ۔ جب پولیس والوں کو تحریک لبیک نے نشانہ بنایا تھا۔۔۔
account_circle
Imaan Zainab Mazari-Hazir(@ImaanZHazir) 's Twitter Profile Photo

Sachal was 6 months old when his father (journalist) Mudassar Naaru was forcibly disappeared in Aug 2018.
He celebrates birthdays in court & Eids at press clubs w/ his dado, knocking every door they can to


Sachal was 6 months old when his father (journalist) Mudassar Naaru was forcibly disappeared in Aug 2018. He celebrates birthdays in court & Eids at press clubs w/ his dado, knocking every door they can to #FindNaaruAlive #EndEnforcedDisappearances #ThisEidAskForRelease
account_circle
Majid Nizami(@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

فوجی ایک مختلف ماحول میں تربیت پاتا ہے۔ جہاں اسے صرف حکم بجا لانا ہی سکھایا جاتا ہے اور نکتہ چینی کی اجازت نہیں ہوتی۔ اس لئے وہ نصیحت اور مشورے ناپسند کرتا ہے۔ اس کےلئے چھاتی پھلانا زیادہ اہم ہے نہ کہ دماغ سے کام لینا۔۔۔
تقسیم سے پہلے پنڈت جواہر لعل نہرو کا برطانوی فوج پر تبصرہ

account_circle
Palwasha Khan(@PalwashaKhan18) 's Twitter Profile Photo

s sons and grandsons join thousands of martyrs murdered by zionists. He remains stoic, unshaken by grief or emotion. His daughter in law proclaims she is the wife and mother of martyrs. This is what nations r made of.

account_circle
Majid Nizami(@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

نکلے جو مجاہد کے لب سے وہ چیز ہی دیگر ہوتی ہے
کہنے کو تو ہم بھی کہتے ہیں ہر مسجد میں تکبیر بہت

اے راہ روانِ راہ وفا! ہم تم سے بہت شرمندہ ہیں
تم جان پہ اپنی کھیل گئے اور ہم سے ہوئی تاخیر بہت

account_circle
Zunaira Azhar(@ZunairaAzhar10) 's Twitter Profile Photo

As part of my job, I’ve read every single news and report on what’s happening in ! I don’t have the nerves to celebrate anything after remotely witnessing how dead this world/Ummah’s conscious is. Sorry but this is not in any sense.

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

شیخ خامس نائیجر سے تعلق رکھتے ہیں جامعہ بنوریہ میں استاد ہیں کراچی سے ہی پڑھا ہے دوران طالبعلمی کا ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتاتے ہیں پاکستانی قوم کتنی جگاڑو اور دماغ لگاتی ہے شیخ کہتے ہیں کیا ہی اچھا ہو انفرادی و اجتماعی معاملات کی درستگی کیساتھ یہ ذھن ملکی ترقی میں بھی لگے

account_circle
Azaz Syed(@AzazSyed) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر میں جو کچھ ہوا وہ مختلف شکلوں میں قومی سطع پر بھی ہوتا آیا ہے۔ مرکز میں ماورائے آئین وُقانون حکومتوں پرُقبضے وزرائے اعظم کی برطرفیاں ، گرفتاریاں ، تشدد اور ایک آدھ کیس میں پھانسی بھی۔ المیہ یہ ہے کہ ہرُبار کچھ لوگ ہر ماورائے آئین قانون کام کے دفاع میں نکل اتے ہیں یا…

account_circle
Shabbir Hussain Turi(@ShabbirTuri) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نےایرانی حمایت یافیہ عسکری تنظیم زنیبیون بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیم قرار دےدیا۔واضح رہےکہ فاطمید بریگیڈکو شام میں سب سے بڑا ایران نواز گروپ سمجھا جاتا ہے اور وہ پاکستانی جنگجوؤں کا گروہ زینبیون کیساتھ ساتھ 2019ء سےامریکی پابندیوں کی زد میں ہے۔

پاکستان نےایرانی حمایت یافیہ عسکری تنظیم زنیبیون بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیم قرار دےدیا۔واضح رہےکہ فاطمید بریگیڈکو شام میں سب سے بڑا ایران نواز گروپ سمجھا جاتا ہے اور وہ پاکستانی جنگجوؤں کا گروہ زینبیون کیساتھ ساتھ 2019ء سےامریکی پابندیوں کی زد میں ہے۔ #ZainebiyounBrigade #Pakistan
account_circle
احمد بلال محبوبAhmedBilalMehboob(@ABMPildat) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کےممتازسکالرڈاکٹر اعجازگیلانی کی گزشتہ 11 انتخابات پرکتاب کے مطابق ہرانتخابی سائیکل 7 مرحلوں سے گزرا۔اس تھیسس کے مطابق الیکشن2024 کاسائیکل ابھی چوتھے یعنی حکومت چلانےکے مرحلےمیں ہے۔ کیا پانچواں مرحلہ“منتخب حکومت اور غیر منتخب عناصر میں تناؤ” کا آئے گا یا تاریخ موڑ مڑےگی؟

پاکستان کےممتازسکالرڈاکٹر اعجازگیلانی کی گزشتہ 11 انتخابات پرکتاب کے مطابق ہرانتخابی سائیکل 7 مرحلوں سے گزرا۔اس تھیسس کے مطابق الیکشن2024 کاسائیکل ابھی چوتھے یعنی حکومت چلانےکے مرحلےمیں ہے۔ کیا پانچواں مرحلہ“منتخب حکومت اور غیر منتخب عناصر میں تناؤ” کا آئے گا یا تاریخ موڑ مڑےگی؟
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

بیٹوں کا خون دیگر شہیدوں کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں، ہنیہ کی صبر سے اطلاع سننے کی ویڈیو وائرل

urdu.geo.tv/latest/361432-

account_circle
Mohsin Hijazee(@MohsinHijazee) 's Twitter Profile Photo

فریق نہیں قاعدے اور قانون کے ساتھ ہونا چاہئے۔
جس کا کوئی اصول ہوتا ہے اس کا پھر کوئی فریق نہیں ہوتا۔
جس کا کوئی فریق ہوتا ہے اس کا پھر کوئی اصول نہیں ہوتا۔

account_circle
Majid Nizami(@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

'جائنٹ پیٹرولنگ کے دوران فوج اور پولیس کے درمیان چپقلش'
اس تحریر میں ان خوبصورت الفاظ کے لکھاری کی قابلیت کو ضرور سراہا جانا چاہیے 👏

account_circle
Majid Nizami(@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

مئی 2020: کوٹ رادھا کشن قصور میں لیفٹیننٹ نے پولیس اہلکار کو گالیاں نکالیں اور زبردستی ساتھ لے گیا۔
جنوری 2022: کیپٹن نے پشاور موٹروے پر
موٹروے پولیس اہلکار کو لاتوں، گھونسوں سے مارا۔
مارچ 2022: قذافی سٹیڈیم لاہور میں میجر نے ایس ایچ او کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

اس وقت تحریک…

account_circle
Majid Nizami(@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

قذافی سٹیڈیم لاہور: 'میجر اسد موقع پر آ گیا اور اپنے فوجی جوانوں کو کہنے لگا کہ SHO دلاور کو اغوا کر کے یونٹ میں لے جاؤ۔ دلاور کو نہیں چھوڑنا۔ میجر اسد کھڑا ہو کر SHO پر تشدد کرواتا رہا۔'
مارچ 2022 میں تحریک انصاف حکومت میں تھی، اسلیے تابعداری سے دفاع کرتی تھی۔ آج سیخ پا ہیں۔

قذافی سٹیڈیم لاہور: 'میجر اسد موقع پر آ گیا اور اپنے فوجی جوانوں کو کہنے لگا کہ SHO دلاور کو اغوا کر کے یونٹ میں لے جاؤ۔ دلاور کو نہیں چھوڑنا۔ میجر اسد کھڑا ہو کر SHO پر تشدد کرواتا رہا۔' مارچ 2022 میں تحریک انصاف حکومت میں تھی، اسلیے تابعداری سے دفاع کرتی تھی۔ آج سیخ پا ہیں۔
account_circle
Majid Nizami(@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

کیا وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اب بھی شاباش ڈی پی او اور شاباش بہاولنگر پولیس کی ٹویٹ کریں گی یا پھر وسیع تر قومی مفاد میں اقتدار کی مجبوریاں انہیں خاموش رکھیں گی؟

account_circle
Majid Nizami(@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ عدم اعتماد کے وقت عمران خان اپنی غلطیوں، خراب طرزِ حکمرانی اور بری سیاسی حکمتِ عملی کو تسلیم کرنے کے بجائے عوام کے لیے امریکی سازش کا پر کشش بیانیہ سامنے لے کر آئے جو جنگل میں آگ کی طرح پھیلتا چلا گیا۔ اس بیانیے کا افسوس ناک پہلو یہ بھی تھا کہ تحریک عدمِ اعتماد کو اپوزیشن…

account_circle
Majid Nizami(@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

'برسوں سے ان مہینوں میں جشن بہاراں کے عنوان سے جیل روڈ کے ایک پارک نما باغ میں چند اجاڑ دکانیں اور ذوق سے عاری آرائشی نمونے کھڑے کر دیے جاتے ہیں جن میں خوشی کی کم مائیگی یوں بے لباس ہوتی ہے جیسے غریب کی بیٹی ایک جھگی سے دوسرے جھلنگے تک رخصت کی جاتی ہے۔ کیوں نہ ہو، یہ پارک جس شخص…

account_circle