Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profileg
Ameer Abbas

@ameerabbas84

Anchor @GTVNewsPK X MD @suchnewspakurdu BOL News, Dawn, Dunya News Express News Mphil QAU MSc NDU Anti-Imperialism/Status Quo RT FYI Managed by @Albatrosscreatv

ID:508754276

linkhttps://youtube.com/@ameerabbasofficial1696 calendar_today29-02-2012 11:37:40

16,6K Tweets

258,9K Followers

3 Following

Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

“ظالم انتہائی قابل رحم ہے، اسکو احساس ہی نہیں کہ اسکی کتنی سخت پکڑ ہونیوالی ہے، اللّہ ظالم کے سجدوں کو رد کر دیتا ہے، ہر رات تہجد میں دس سپارے تلاوت کرنیوالے حجاج بن یوسف کو اسکے ظلم کی وجہ سے اللّہ نے عبرتناک موت سے دوچار کیا، ٹھٹھرتا رہا، پیٹ میں کیڑے پڑ گئے اور آنتیں باہر نکل…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

اب جو بھی چمچہ گیری کرتے ہوئے نو مئی کی گردان سنائے تو اسکے سامنے 10 اپریل کا سوال رکھیں اور خاص طور پر رپورٹرز کو چاہیے کہ شہباز شریف اور مریم نواز جب جب آپکے سامنے 9 مئی اور ریاستی اداروں کے احترام کا سیاسی بیانیہ بنانے کی کوشش کریں تو اُن سے ہر بار 10 اپریل کا سوال کیا جائے۔

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

پولیس کو مارا گیا، تھانے پر حملہ ہوا اور پولیس نے فوج کیساتھ معاملہ خوش اسلوبی سے حل بھی کر لیا، واہ 👏

پولیس پر اگر کوئی اور باوردی ادارہ حملہ کرے اور مار مار کر بُھرکس نکال دے تو یہ بھی ویسے ہی جرم ہے جیسے PTI پر نو مئی بنایا تھا

دو سال PTI نے احتجاج سمیت جو بھی آئینی حق…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی پولیس نہیں جس نے 2 سال پنجاب میں PTI کے خلاف ظلم و بربریت کی انتہا کی، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا، بیگناہوں اور معصوموں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا، جعلی جھوٹے پرچے کئے اور بنیادی حقوق سلب کئے۔ IG پنجاب میں کچھ شرم ہوتی تو اب تک نوکری سے استعفی دے چکا ہوتا۔ IG…

account_circle
گوغلام گو 😷(@mudazir) 's Twitter Profile Photo

احتجاج کرتے تحریک انصاف کے کارکنان کو جب ایک خاتون نے چھڑوایا تو محترمہ کا کہنا تھا یہ پولیس کی گاڑی پہ ریڈ ہے ایسا کس ملک میں ہوتا ہے میں ایسا نہیں ہونے دونگی۔
پتہ نہیں میڈم نے آج بہاولنگر میں پولیس اسٹیشن پہ حملے کی وڈیو دیکھی ہے یا نہیں۔

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

تمام پاکستانیوں اور اہل اسلام کو عید الفطر مبارک۔ ممکن ہے ہم سے ماہ صیام میں بھی معمول کی کوتاہیاں سرذد ہوئی ہوں لہٰذا پروردگار سے دعا ہے کہ وہ ہماری لغزشوں کو درگزر اور ہماری نیکیوں اور عبادات کو قبول فرمائے۔ ہمارا ملک مسلسل پُر آشوب دور سے گزر رہا ہے، اللّہ اس ملک پر رحم فرما!

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی حکمران کا قومی خزانے سے بننے والے عوامی منصوبوں کو اپنے یا اپنے خاندان کے نام پر رکھنا کتنی گھٹیا، کم ظرف اور چھچھوری حرکت ہے۔ کسی راشن بیگ پر اپنی تصویر لگانا، کسی عوامی منصوبے کا نام اپنے والد یا رشتہ دار کے نام پر رکھنا، کسی اسپتال، کالج، سڑک یا پُل کا نام خود ہی اپنے…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

خبر، رائے اور تنقید یہ تینوں مختلف ہیں اگرچہ بعض اوقات ان تینوں میں ایک انتہائی باریک لکیر ہوتی ہے۔ جہاں تک کسی کے خلاف جھوٹی خبر یا الزام کا تعلق ہے تو اس پر تو سزا دینے کیلئے 180 دن بھی زیادہ ہیں۔ ایسے مقدمات میں تو زیادہ سے زیادہ 3 ماہ میں سزا دی جائے لیکن ہماری حکومتیں بغیر…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

یونیورسٹیز کے بجٹ میں کٹوتی کر کے SIFC کونسا معاشی انقلاب لانا چاہتی ہے؟
سنگاپور کی نیشنل یونیورسٹی کا بجٹ پاکستان کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں کے بجٹ سے زائد ہے۔ تب جا کر دنیا کی چھوٹی سی شہری ریاست سنگاپور ترقی پذیر ملکوں سے صدیاں آگے جا چکی ہے اور ہماری حالت یہ ہے کہ SIFC جیسا…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

5 جماعتی اپوزیشن گرینڈ الائنس کا سربراہی اجلاس 12 اپریل کو کوئٹہ میں بلایا گیا ہے، 12 اپریل کو سردار اختر مینگل کی رہائشگاہ پر مرکزئی قیادت کا اجلاس ہو گا، 13 اپریل کو پشین میں اپوزیشن الائینس کا پہلا جلسہ ہو گا جس میں آئندہ کیلئے بڑے شیڈول کا اعلان ہو گا۔

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم صاحب ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی ایک گھناؤنا جرم تھی اور تاریخ نے بھٹو کو سرخرو کر دیا، بھٹو کے قاتل اور انکے سہولتکار ذلت کا نشان بنے۔ آج بھی ایک وزیراعظم درجنوں مقدمات میں 9 ماہ سے جیل میں ہے، صرف انتقام کا نشانہ بنانے اور قید رکھنے کیلئے درجنوں جعلی اور عدت جیسے غلیظ…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

بھارت سے ہمارے اختلافات اپنی جگہ لیکن 1990 کے بعد بھارت نے جس طرح ترقی کی وہ حران کُن ہے۔ ہم تو 76 سال سے الیکشن چوری نہیں روک پا رہے، ہمارے تو ججوں کے گھر خفیہ کیمروں سے بچ نہیں رہے، ہماری عدلیہ سے جسٹس منیر، جسٹس مشتاق جیسے بدبودار کردار ہی ختم نہیں ہو رہے، ہمارا میڈیا مظلوم ہی…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں ایک سے بڑھ کر ایک جمہوریت اور آئین کا دشمن سامنے آیا لیکن جس طرح پیپلز پارٹی اور ن لیگ ان دو سالوں میں اقتدار کیلئے جمہوریت اور آئین کی دشمن بن کر سامنے آئی ہیں نہ کوئی اتنا گرا اور نہ ہی شاید آئندہ اتنا گر سکے۔ ہم نے سینیٹ کا تصور امریکہ سے لیا، امریکہ کے باکردار اور…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

ایک نگران وزیر اطلاعات جو خود کو کبھی صحافی کہلاتا تھا، اس کا Asad Ali Toor کی گرفتاری کی تائید کرنا تو شرمناک ہے ہی لیکن اس سے بھی زیادہ شرمناک بات ہمارے اینکرز کا معاشرے کے ایسے داغدار کرداروں کو ایک معتبر اور سنجیدہ تجزیہ کار کے طور پر پروگرامز میں بٹھا کر قوم کو انکا جعلی،…

account_circle