Ismail Umar
@ismail_32baloch
General Secretary Gwadar Press Club Gwd |Ex CC member BSO |Journalist | Social activist |human rights defender | Vlogger
ID: 2360622692
https://ismailumarbaloch.wordpress.com/ 25-02-2014 06:28:24
438 Tweet
476 Followers
707 Following
میر ارشد کلمتی کی زیرِسرپرستی جاری شوکت زیکو میموریل رمضان المبارک ٹورنامنٹ گوادر کے خوبصورت بابا بزنجو فٹبال اسٹیڈیم میں آج اختتام پزیر ہوا جہاں ہزاروں کی تعداد میں شائقینِ فٹبال نے شرکت کی۔ Chief Secretary Balochistan Mir Abdul Quddus Bizenjo Kahuda Babar Baloch Asif Ghafoor Durra Dashti
#FactCheck #Thread آج عمران خان نے ایک پرائیویٹ تھنک ٹینک کے سروے کے پوسٹر کو شئیر کیا ہے جس میں خان صاحب کو پورے پاکستان کی کل آبادی کا 70 فیصد مقبول ترین لیڈر دکھایا گیا ہے۔ Republic Policy ایک پرائیویٹ تھنک ٹینک ہے جس کو ریٹائرڈ پولیس کا SSP طاہر مقصود چھینہ چلا رہا ہے
جام کو چھوڑو 😜 جام تیرا یار بے وفا نکلا Jam Kamal Khan جو کام گوادر میں ہوئے ہیں یا ہو رہے ہیں اب کون آپ کا نام لے لے کے کریڈٹ لے گا ج سے ن نکل گیا
اب دھرنوں کا زمانہ چلا گیا کیا اب گوادر سمیت مکران کے مسائل موجودہ نگران وزیرا عظم اور بلوچستان کا نگراں سیٹ اپ حل کرے گا ؟ جبکہ موجودہ نگراں حکومتیں بھی گزشتہ نااہل حکومتوں کا ہی تسلسل ہیں Maulana Hidayat ur Rehman Baloch Hamid Mir حامد میر
گوادر شہر میں پانی کا مصنوعی بحران بدستور جاری۔نگران سی ایم بلوچستان نے گْوادر کے دورہ کے موقع پرپانی کے مصنوعی بحران پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریوں کوپانی کے کم سے کم استعمال کا مشورہ دے دیا۔ذمہ داروں کو کھلی چھوٹ مل گئی۔ Video credit: Ismail Umar
Alhumdulillah! I am deeply grateful to all the members of Gwadar Press Club, Gwadar, who reposed their confidence in me and elected me unopposed as General Secretary of GPCG for a term of one year. Gwadar Press Club Gwadar Official Quetta Press Club
Today, Reham Khan along with her husband reached Gwadar Press Club and on this occasion also penned down her impressions, besides she also discussed politics in detail with the journalists of Gwadar.