Republic Policy(@republicpolicy) 's Twitter Profileg
Republic Policy

@republicpolicy

RP is a think-tank. It publishes researches, surveys, reports & analysis. Official YouTube: https://t.co/ZOOOOP8oYC

ID:1287390100129808385

linkhttps://www.republicpolicy.com calendar_today26-07-2020 14:11:54

21,1K Tweets

38,1K Followers

35 Following

Republic Policy(@republicpolicy) 's Twitter Profile Photo

اسٹیٹ بینک نے اپنی کلیدی پالیسی ریٹ کو 22فیصد پر برقرار رکھ کر دانشمندی سے کام لیا ہے۔

مزید پڑھیں: republicpolicy.com/monterary-poli…

account_circle
Republic Policy(@republicpolicy) 's Twitter Profile Photo

رائے

کشمیر پر علاقائی تنازعہ کئی دہائیوں سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہڈی بنا ہوا ہے۔ عبداللہ کامران

مزید پڑھیں: republicpolicy.com/azad-jammu-o-k…

account_circle
Republic Policy(@republicpolicy) 's Twitter Profile Photo

مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے عہد کی تجدید کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج (بدھ) مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: republicpolicy.com/aaj-mazdoroun-…

account_circle
Republic Policy(@republicpolicy) 's Twitter Profile Photo

صدر آصف علی زرداری نے سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کر دیا۔

مزید پڑھیں: republicpolicy.com/rana-sana-ulla…

account_circle
Republic Policy(@republicpolicy) 's Twitter Profile Photo

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے ایس ڈی آر 828 ملین (تقریباً 1.1 بلین ڈالر) موصول ہوگئےہیں۔

مزید پڑھیں: republicpolicy.com/state-bank-ko-…

account_circle
Republic Policy(@republicpolicy) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے اگلے پندرہ دن کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 5.45 اور 8.42 روپے کی کمی کی ہے۔

مزید پڑھیں: republicpolicy.com/hakumat-ny-pet…

account_circle
Republic Policy(@republicpolicy) 's Twitter Profile Photo

ادارتی تجزیہ

حکومت کی ’ناقص‘ گندم کی خریداری کی پالیسی اور پنجاب میں سرکاری خریداری کے آغاز میں تاخیر کے خلاف لاہور اور کئی دوسرے شہروں میں احتجاج کرنے والے کسانوں کے خلاف کریک ڈاؤن افسوسناک ہے۔

مزید پڑھیں: republicpolicy.com/hakumat-ki-gan…

account_circle
Republic Policy(@republicpolicy) 's Twitter Profile Photo

بلاگ

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان عدالتی تقرریوں کے لیے ذمہ دار بنیادی اتھارٹی ہے، جس کا مقصد تقرری کے عمل میں میرٹ، شفافیت اور احتساب کو فروغ دینا ہے۔ بیرسٹر احمد خان

مزید پڑھیں: republicpolicy.com/azad-adlia-pak…

account_circle
Republic Policy(@republicpolicy) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قیام پاکستان میں بیوروکریسی اور اسٹیب کے کردار پر سوالیہ نشان لگا دیا۔

مزید پڑھیں: republicpolicy.com/maulana-fazal-…

account_circle
Republic Policy(@republicpolicy) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کسی بھی جماعت کے ساتھ ’بیک ڈور مذاکرات‘ کی تردیدکر دی ہے۔

مزید پڑھیں: republicpolicy.com/barrister-goha…

account_circle
Republic Policy(@republicpolicy) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں وسیع البنیاد تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

مزید پڑھیں: republicpolicy.com/pakistan-aur-s…

account_circle
Republic Policy(@republicpolicy) 's Twitter Profile Photo

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پاکستان کے لیے 1.1 بلین ڈالر کی حتمی قسط کی منظوری دے دی ہے۔

مزید پڑھیں: republicpolicy.com/imf-ny-pakista…

account_circle