Imran Khan
@imrankhan5266
ID: 1502463416937631747
12-03-2022 01:56:39
9,9K Tweet
354 Followers
328 Following
رسول اللّہ ﷺ نے فرمایا: “جس نے سستی یا لاپرواہی کی وجہ سے تین جمعے چھوڑ دیے، اللّه تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے۔” 📖 (سنن ابی داؤد، جامع ترمذی) MSM Pakistan Farhan Aziz
اللّه نے ہمیں درودو سلام میں کیوں شریک فرمایا؟ آواز مبارک 🎙️ حضور سیدی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری (سرپرست و بانی منہاج القرآن انٹرنیشنل) MSM Pakistan Farhan Aziz
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو سالگرہ مبارک ہو PAT Social Media ® PAT Pakistan Awami Tehreek North Punjab
کینیڈا: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد کی ملاقات PAT Social Media ® Dr Tahir-ul-Qadri
یومِ حیا 14 فروری کے موقع پر ہم پیکرانِ حیا، دخترانِ رسولِ اکرم ﷺ کے اسوۂ عفت و عصمت کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آپؓ کی پاکیزہ سیرت ہمیں سکھاتی ہے کہ حیاء عورت کا زیور، ایمان کی خوشبو اور معاشرے کی عزت ہے۔ #یومِ_حیا_14_فروری MSM Pakistan Farhan Aziz
الحمد للّٰہ،عظیم قائد المجدد المیئہ الحاضرہ حضور سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب مدظلہ العالی کی برتھ ڈے کے موقع پر عظیم الشان پروگرام طلحہٰ ایونٹ کمپلیکس ضلع بھکر میں منعقد کیا گیا Dr Tahir-ul-Qadri PAT Social Media ® Pakistan Awami Tehreek North Punjab Raja Abid Ulfat #Quaid_day #birthday
محبت کرنے والوں کے 3 انعامات آواز مبارک 🎙️ حضور سیدی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری (سرپرست و بانی منہاج القرآن انٹرنیشنل) MSM Pakistan Farhan Aziz
آپ کے خیال میں کل کا میچ کون جیتے گا Pakistan Cricket
اہل محبت کے نام آواز مبارک 🎙️ حضور سیدی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری (سرپرست و بانی منہاج القرآن انٹرنیشنل) MSM Pakistan Farhan Aziz