PAT(@PATofficialPK) 's Twitter Profileg
PAT

@PATofficialPK

Official Twitter Account of Pakistan Awami Tehreek. PAT is a political party of Pakistan working for democratic political values in the country.

ID:1492066350

linkhttp://www.pat.com.pk calendar_today08-06-2013 05:56:44

12,9K Tweets

139,2K Followers

21 Following

Follow People
PAT(@PATofficialPK) 's Twitter Profile Photo

ایک سینئر بیورو کریٹ اور الیکشن فروری 2024 میں کام کرنے والے اہم افسر کی طرف سے انکشافات ہوشربا ہیں، ان کے' اقبالی انکشافات' سے انتخابی نتائج اور شفافیت پر سنجیدہ انگلیاں اٹھ گئی ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ فوری سو موٹو ایکشن لیں
Khurram Nawaz Gandapur

ایک سینئر بیورو کریٹ اور الیکشن فروری 2024 میں کام کرنے والے اہم افسر کی طرف سے انکشافات ہوشربا ہیں، ان کے' اقبالی انکشافات' سے انتخابی نتائج اور شفافیت پر سنجیدہ انگلیاں اٹھ گئی ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ فوری سو موٹو ایکشن لیں @GandapurPAT #Election2024
account_circle
PAT(@PATofficialPK) 's Twitter Profile Photo

The Election Commission must provide a clear legal stance on allegations of result manipulation and candidates' claims, emphasizing transparency. Safeguarding the credibility of this constitutional institution is paramount.


Recall Dr Qadri

account_circle
PAT(@PATofficialPK) 's Twitter Profile Photo

The upcoming months are likely to be consumed by the adjudication of electoral irregularity cases, a process that not only consumes valuable time but also strains the financial resources of our courts and institutions.


Recall Dr Qadri

account_circle
PAT(@PATofficialPK) 's Twitter Profile Photo

Following the election, rather than diminishing, uncertainty has heightened. Expectations within educated circles had anticipated a return to normalcy and a cessation of chaos in the aftermath of the election.


Recall Dr Qadri

account_circle
PAT(@PATofficialPK) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کے بعد بے یقینی کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ گئی،پڑھے لکھے حلقے امیدلگائے بیٹھے تھے کہ الیکشن کے بعد زندگی کاپہیہ چلے گا اورانتشار کا خاتمہ ہوگا مگرلگتاہے حالات مزید بگڑیں گے،منقسم مینڈیٹ سے خریدوفروخت کی منڈیاں سجتی دکھائی دے رہی ہیں: خرم نوازگنڈاپور

account_circle
PAT(@PATofficialPK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان عوامی تحریک کی سیاست عوام کے حقوق اور لوگوں کی خدمت کے لئے ہے،خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔ سردار عمر دراز خان ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن پی اے ٹی

account_circle
PAT(@PATofficialPK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان عوامی تحریک ایک جمہوری عوامی سیاسی جماعت ہے۔ہماری سیاست عوام کی خدمت کیلئے ہے: سردار عمر دراز خان ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن پی اے ٹی

account_circle
PAT(@PATofficialPK) 's Twitter Profile Photo

عوام 8فروری کو موٹر سائیکل کے انتخابی نشان پر مہر لگائیں:سردار عمر دراز
 عوامی تحریک آنے والی نسلوں کے بہترین مستقبل کیلئے کوشاں ہیں
عوامی تحریک کی سیاست لوگوں کی خدمت کے لئے ہے: ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن پی اے ٹی

account_circle
PAT(@PATofficialPK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کا انتخابات کے حوالے سے پالیسی بیان

account_circle
PAT(@PATofficialPK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان عوامی تحریک چارہان مری کے زیر اہتمام انتخابی جلسہ

مہمان خصوصی: سردار عمر دراز خان مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کوارڈینیشن
خصوصی خطاب: قاضی شفیق الرحمن صدر پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب

مورخہ: 06 فروری 2024ء بروز منگل دن 02بجے | بمقام: موہڑہ سیداں/ چارھان، کوہ مری راولپنڈی

پاکستان عوامی تحریک چارہان مری کے زیر اہتمام انتخابی جلسہ مہمان خصوصی: سردار عمر دراز خان مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کوارڈینیشن خصوصی خطاب: قاضی شفیق الرحمن صدر پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب مورخہ: 06 فروری 2024ء بروز منگل دن 02بجے | بمقام: موہڑہ سیداں/ چارھان، کوہ مری راولپنڈی
account_circle
PAT(@PATofficialPK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے عوام اہل کشمیر کی قانونی جدوجہد کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

Day

پاکستان کے عوام اہل کشمیر کی قانونی جدوجہد کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ #Kashmir #KasmirSolidarityDay #KashmirDay
account_circle
PAT(@PATofficialPK) 's Twitter Profile Photo

مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں میں ہے، تاریخ گواہ کوئی طاقتور کسی قوم کو ہمیشہ غلام نہیں بنا سکا: قاضی زاہد حسین مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک

Day

مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں میں ہے، تاریخ گواہ کوئی طاقتور کسی قوم کو ہمیشہ غلام نہیں بنا سکا: قاضی زاہد حسین مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک #Kashmir #KasmirSolidarityDay #KashmirDay
account_circle