MSM Pakistan
@MSMPakistan_
Transfiguring the void trends of ignorance into an enlightened character of students by spiritual purgation | #PeaceThroughKnowledge
ID:2366965339
http://www.MSMPakistan.org 01-03-2014 11:46:11
32,3K Tweets
49,2K Followers
36 Following
Follow People
اللہ پاک کی راہ کی طرف 'حکمت' کے ساتھ بلانا دعوتِ دین کا 'ادب' ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#شہر_اعتکاف #رمضان #ItikafCity
ناپسندیدگی پر بھی ناگواری کا نہ ہونا 'خلقِ حسن' اور ادب کا طریق ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#شہر_اعتکاف #رمضان #ItikafCity
اگر انسان کے افعال اللہ پاک کے علم کے مطابق ہو جائیں تو وہ افعال 'علمِ صالح' بن جاتے ہیں اور اُس علم صالح کو خوبصورت لباس پہنا دیں تو وہ 'ادب' بن جاتا ہے.
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#شہر_اعتکاف #رمضان #ItikafCity
قرآن پاک 'سورۃ الانعام' میں بتایا کہ صرف اللہ پاک کی ذات ہے جس نے سورج اور چاند کو ریاضیاتی حساب سے بنائے اور چلائے ہیں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#شہر_اعتکاف #رمضان #ItikafCity
سائنس بلواسطہ اپنے طریقہ سے اللہ پاک کے وجود کو ماننے کیلئے ڈیٹا فراہم کر دیا ہے اور مذہب بتاتا ہے کہ ہر چیز کا خالق و مالک اللہ پاک کی ذات ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#شہر_اعتکاف #رمضان #ItikafCity
Professor Philip Hitti writes in his book 'History of the Arabs' that the #knowledge of #Islam spread throughout Europe via Spain and Sicily. This was a time when Europe was engulfed in darkness.
#ItikafCity #Atheism
ابھی سائنس پوری کائنات کی فورسز کو مکمل دریافت نہیں کر سکی مگر ایک وقت آئے گا اور سائٹس کہے گی کہ ایک ہی فورس کائنات کو چلاتی ہے جو 'واحد لاشریک' ہے اور مذہب اسکا نام بتائے گا یہ وہ 'اللہ پاک کی ذات' ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#شہر_اعتکاف #رمضان #ItikafCity