✍ ᕼᗩᏢᏢᎽ✍(@gul115m) 's Twitter Profileg
✍ ᕼᗩᏢᏢᎽ✍

@gul115m

کبھی یہ نہ سمجھنا تیرے قابل نہیں ہم
ترستے ہیں وہ لوگ جن سے ملتے نہیں ہم
Happy

ID:3067892118

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40gul115m%24-filter%3Amentions&s=09 calendar_today08-03-2015 09:27:31

141,9K Tweets

24,7K Followers

17,8K Following

Follow People
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂(@MaidahMuhammad) 's Twitter Profile Photo

یہ غور سے سنیں پلیز 🙏

مولویوں کو دین اس طرح پڑھانا چاہئے نہ کہ قصے کہانیاں سنانی چاہیں وہ بھی جن کا کوئی مستند حوالہ نہ ہو
Muhammad Yasir Raza Alvi
™®سالار بلوچ PTI

account_circle
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻(@MariamWarraich3) 's Twitter Profile Photo

جب تمہارے پاس کچھ بھی نا رہے
تب بھی یقین رکھنا کہ تمہارے پاس اللہ ہے

🌺💯✨❤️😍

account_circle
Kнαℓι∂α Zαяαя(@khalida_zarar) 's Twitter Profile Photo

اس کو اگنور نہیں کیا جا سکتا۔پی ٹی آئی کے لیڈرز اس کا اتنا ایزی کیوں لے رہے ہیں۔
PTI لیڈر شپ کو ٹیگ کرتے جائیں۔
Hammad Azhar Dr. Shahbaz GiLL
Zartaj Gul Wazir Barrister Gohar Khan

اس کو اگنور نہیں کیا جا سکتا۔پی ٹی آئی کے لیڈرز اس کا اتنا ایزی کیوں لے رہے ہیں۔ PTI لیڈر شپ کو ٹیگ کرتے جائیں۔ @Hammad_Azhar @SHABAZGIL @zartajgulwazir @BarristerGohar
account_circle
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ(@MTS__Afshan) 's Twitter Profile Photo

14/05/2007

یااللّٰه میرے ابو جی کے درجات بلند فرما
ان پر حشر کی گھبراہٹ کا کوئی اثر نہ ہو
نبی کریم محمدﷺ کے ہاتھوں حوض کوثر کا پانی پینا نصیب ہو
دائیں ہاتھ میں نامہ اعمال عطا ہو
پل صراط ان کے لئے چوڑا اور مختصر ثابت ہو
انہیں جنت الفردوس
میں اعلیٰ مقام عطا فرما

آمین ثم آمین

14/05/2007 یااللّٰه میرے ابو جی کے درجات بلند فرما ان پر حشر کی گھبراہٹ کا کوئی اثر نہ ہو نبی کریم محمدﷺ کے ہاتھوں حوض کوثر کا پانی پینا نصیب ہو دائیں ہاتھ میں نامہ اعمال عطا ہو پل صراط ان کے لئے چوڑا اور مختصر ثابت ہو انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین ثم آمین
account_circle