Amna Raja(@Amna_007_) 's Twitter Profileg
Amna Raja

@Amna_007_

“The more impeccable a woman is on the outside, the more demons she has inside...”
Amna Raja

ID:1438410586530983937

calendar_today16-09-2021 07:53:28

163,3K Tweets

39,2K Followers

19,9K Following

Amna Raja(@Amna_007_) 's Twitter Profile Photo

ان سوالوں پر ڈبیٹ ہونی چاہیے اور دن رات ہونی چاہیے یہ سوال پوچھے جانے چاہییں تاکہ آئیں بائیں شائیں جوابوں سے ہی ہمیں مقتدرہ کے اصل Objective پتہ چل سکیں۔

account_circle
Amna Raja(@Amna_007_) 's Twitter Profile Photo

آٹھ فروری کے نتائج کے بعد اگر ادارے میں Madness کے جراثیم موجود بھی تھے تو انہیں ختم ہو جانا چاہیے تھا کیا سب کے سب باؤلے ہو گئے ہیں کسی کو اندازہ نہیں ہو رہا کہ پریشر ککر پھٹنے کو ہے؟
یہ اندرونی خواہش ہے کہ پاگل کتے والا علاج فوج کیلئے آزمایا جائے یا بیرونی فرمائش؟

account_circle
Amna Raja(@Amna_007_) 's Twitter Profile Photo

کر کے فوج سے لڑانا اور اسکی آڑ میں ملک کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے ایٹمی اثاثوں/میزائل پروگرام پر قبضہ کرنا ہے۔
بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ فوج سے محب وطن لوگوں (لاجیکل/منطقی) سوچ رکھنے والے افسروں کا صفایا کیا جا رہا ہے۔
کیا پاکستان میں کورین ماڈل نافذ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے؟

account_circle
Amna Raja(@Amna_007_) 's Twitter Profile Photo

پچھلے دو سال کے حالات کو دیکھتے ہوئے سب سے زیادہ سوالیہ بات یہ ہے کہ
اس سارے گند کو پھیلانے کا مقصد کیا ہے؟
یہ سب نیچرلی ہو رہا ہے یا بائے ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔؟
اس کا مقصد کسی معاہدے کسی طاقت کی فرمائش پر فوج کی ڈاؤن سائزنگ موسٹ لائیکلی آدھا کرنا ہے یا پھر عوام کو مشتعل

account_circle
🤐(بلڈی سویلین)..Ghaniya Zaitoon(@zee_ghani) 's Twitter Profile Photo

پردہ ہٹا دیا ہے کہ

'فوج کا ایک ادنٰی سپاہی بھی وردی میں خود کو ملک سے، ملک کے اداروں سے ، ملک کے آٸین و قانون سے اور عام سویلینز سے بالاتر سمجھتا ہے'.
خود کو فرعون سمجھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

account_circle
🤐(بلڈی سویلین)..Ghaniya Zaitoon(@zee_ghani) 's Twitter Profile Photo

قربان کرنے والے ہوتے ہیں۔
اور انکا جرنیلوں کی عوام دشمن اور ملک دشمن پالیسیز سے کوٸی تعلق نہیں ہوتا۔
بارہا ان پر تنقید کرنے پر ہمیں یہ یہی سننے کو ملتا رہا کہ
عام سپاہی بے قصور ہیں۔
انہیں اپنی نفرت کا نشانہ مت بناٸیں۔
یہ مجبورہوتے ہیں۔
شریف ہوتے ہیں۔
جبکہ اس واقعہ نے اس حقیقت سے

account_circle
🤐(بلڈی سویلین)..Ghaniya Zaitoon(@zee_ghani) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر واقعہ میں پاک فوج کا جو سب سے بڑا نقصان ہوا ہے۔
وہ اس امیج کا ختم ہونا ہے۔
جب عام لوگ یہ سمجھتے تھے کہ عوام پر ظلم و ستم کرنے والے کرنل جرنل ہی ہوتے ہیں۔جبکہ فوج کے عام سپاہی و نچلے عہدے کے افسرمعصوم ہوتے ہیں۔
عوام سے محبت کرنے والے
انکی کی خاطر جان

account_circle
Amna Raja(@Amna_007_) 's Twitter Profile Photo

اہم اطلاع ۔۔۔

پاکستان بھر میں کل کے روز ملکو کا گانا

'رل تے گئے آں پر چس بڑی آئ اے'

ایک ملین لوگوں نے ڈائنلوڈ کیا۔
اور وٹس ایپ پر ٹاپ شئیرنگ کونٹنٹ رہا۔

account_circle
Amna Raja(@Amna_007_) 's Twitter Profile Photo

اہم اطلاع ۔۔۔

پاکستان بھر میں کل کے روز ملکو کا گانا

'رل تے گئے آں پر چس بڑی آئ اے'

ایک ملین لوگوں نے ڈائنلوڈ کیا۔
اور وٹس ایپ پر ٹاپ شئیرنگ کونٹنٹ رہا۔

account_circle
Roy Mukhtar Ahmad(@RoymukhtarRoy) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے فرشتے صرف اللہ کا حکم مانتے ہیں
وہاں کوئی جرنیل ، جج ، بیوروکریٹ عہدے کی وجہ سے نہیں چھوڑا جائے گا
جیسے ہی اللہ کا حکم آئے گا
یہ سب الٹے لٹکا دئیے جائیں گے
ان کا سارا غرور ،تکبر ، گھمنڈ ، فرعونیت ، یزیدیت ناک کے راستے بہہ جائے گی
یہ جانتے نہیں
اللہ بہترین انتقام لینے والا…

account_circle