ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ(@MTS__Afshan) 's Twitter Profileg
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ

@MTS__Afshan

سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم💕

ID:765215275595730944

linkhttps://www.insaf.pk/public/insafpk/tabdeeli-ka-safar/nbc-daily-reports calendar_today15-08-2016 15:55:13

152,4K Tweets

77,1K Followers

25,0K Following

✿.。.:* 𝕌𝔷𝕄Ⓐ *.:。.✿(@Uz_eee) 's Twitter Profile Photo

ایک بیوہ بہن کو اپنے دو معصوم بچوں کے لیے خوراک لینی ہے اور گھر میں راشن لینا ہے۔ جس کے لیے بیوہ بہن کو مدد کی اشھد ضرورت ہے۔ بھائی بہن اللہ کی رضا کے لیے امداد کر سکے یا بہن کو سامان دلوا سکیں تفصیلات DM لے سکتے ہیں۔جزاک ﷲ خیر

Need Amount 10k
Eligible for Zakat and Sadqah

account_circle
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ(@MTS__Afshan) 's Twitter Profile Photo

حضرت آسیہ پر فرعون نے جب دنیا تنگ کرنے کی کوشش کی تو اُنہوں نے بہت پیاری دُعا مانگی
(میرے رب ، میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا دیجیے)
آپ کو بھی جب کبھی زندگی مشکل لگنے لگے، دنیا تنگ کرنے لگے، پریشانیاں بےسکون کرنے لگیں تو یہ دعا مانگ لیا کریں، اطمینان محسوس کریں گے🤎

حضرت آسیہ پر فرعون نے جب دنیا تنگ کرنے کی کوشش کی تو اُنہوں نے بہت پیاری دُعا مانگی (میرے رب ، میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا دیجیے) آپ کو بھی جب کبھی زندگی مشکل لگنے لگے، دنیا تنگ کرنے لگے، پریشانیاں بےسکون کرنے لگیں تو یہ دعا مانگ لیا کریں، اطمینان محسوس کریں گے🤎

کچھ لوگ صرف اتنی گنجائش چھوڑتے ہیں
کہ آپ خود ان کو چھوڑ کر ان کا راستہ آسان کر دیں

کچھ لوگ صرف اتنی گنجائش چھوڑتے ہیں کہ آپ خود ان کو چھوڑ کر ان کا راستہ آسان کر دیں

بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه 💕

اللّٰه کسی کو زیادہ دے کر اور کسی کو کم دے کر آزماتا ہے
تا کہ کم والا ناشکری نہ کرے اور زیادہ والا غرور و تکبر۔
شاہ سے گدا بنتے دیر نہیں لگتی۔ یہ سب رب کائنات کے فیصلے ہیں۔
بیشک.
آزمائش ہر کسی کی ہر حال میں ہو رہی ہے

بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه 💕 اللّٰه کسی کو زیادہ دے کر اور کسی کو کم دے کر آزماتا ہے تا کہ کم والا ناشکری نہ کرے اور زیادہ والا غرور و تکبر۔ شاہ سے گدا بنتے دیر نہیں لگتی۔ یہ سب رب کائنات کے فیصلے ہیں۔ بیشک. آزمائش ہر کسی کی ہر حال میں ہو رہی ہے

ٹوٹ گئے سبھی بھرم ، کیسا وجود ، کیا عدم
اب نہ سنبھال پائے گا تیرا خیال بھی مُجھے

میں کسی اور رنگ میں، تُو کسی اور امنگ میں
گزرا ہے کس قدر گراں، تیرا وصال بھی مجھے

account_circle
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ(@MTS__Afshan) 's Twitter Profile Photo

حضرت آسیہ پر فرعون نے جب دنیا تنگ کرنے کی کوشش کی تو اُنہوں نے بہت پیاری دُعا مانگی
(میرے رب ، میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا دیجیے)
آپ کو بھی جب کبھی زندگی مشکل لگنے لگے، دنیا تنگ کرنے لگے، پریشانیاں بےسکون کرنے لگیں تو یہ دعا مانگ لیا کریں، اطمینان محسوس کریں گے🤎

حضرت آسیہ پر فرعون نے جب دنیا تنگ کرنے کی کوشش کی تو اُنہوں نے بہت پیاری دُعا مانگی (میرے رب ، میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا دیجیے) آپ کو بھی جب کبھی زندگی مشکل لگنے لگے، دنیا تنگ کرنے لگے، پریشانیاں بےسکون کرنے لگیں تو یہ دعا مانگ لیا کریں، اطمینان محسوس کریں گے🤎
account_circle
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ(@MTS__Afshan) 's Twitter Profile Photo

جیت میں ہار میں ،خوشی میں دُکھ میں !!

ہم کھڑے تھے ،کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے
یقین کے ساتھ ،ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

#جیئں_گے_عمران_کیساتھ جیت میں ہار میں ،خوشی میں دُکھ میں !! ہم کھڑے تھے ،کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ،ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

عمران خان کی 28 سالہ جدوجہد نے پاکستانیوں کے ہجوم کو ایک قوم میں تبدیل کر دیا۔ جب عمران خان جیل سے باہر آئیں گے اللّٰہ کے فضل سے وہ اپنی قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کو ایک خودار ملک بنائیں گے

#جیئں_گے_عمران_کیساتھ عمران خان کی 28 سالہ جدوجہد نے پاکستانیوں کے ہجوم کو ایک قوم میں تبدیل کر دیا۔ جب عمران خان جیل سے باہر آئیں گے اللّٰہ کے فضل سے وہ اپنی قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کو ایک خودار ملک بنائیں گے

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه 💕

ایک دٌکھ کی وجہ سے اپنے اردگرد سو سُکھوں سے بےپروائی بھی بدنصیبی ہے !

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه 💕 ایک دٌکھ کی وجہ سے اپنے اردگرد سو سُکھوں سے بےپروائی بھی بدنصیبی ہے !
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

نئے پاکستان کا خواب جو حقیقی معنوں میں آزاد اور خودمختار ہو، اس کی تعبیر عمران خان اور قوم مل کر پوری کریں گے۔ منزل دور نہیں، بس جدوجہد جاری رہنی چاہیے!

نئے پاکستان کا خواب جو حقیقی معنوں میں آزاد اور خودمختار ہو، اس کی تعبیر عمران خان اور قوم مل کر پوری کریں گے۔ منزل دور نہیں، بس جدوجہد جاری رہنی چاہیے! #جیئں_گے_عمران_کیساتھ
account_circle
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ(@MTS__Afshan) 's Twitter Profile Photo

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه 💕

ایک دٌکھ کی وجہ سے اپنے اردگرد سو سُکھوں سے بےپروائی بھی بدنصیبی ہے !

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه 💕 ایک دٌکھ کی وجہ سے اپنے اردگرد سو سُکھوں سے بےپروائی بھی بدنصیبی ہے !
account_circle
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ(@MTS__Afshan) 's Twitter Profile Photo

نہ کوئی نام ہے میرا__ نہ کوئی صورت ہے
کچھ اس طرح ___ہمہ تن دید ہوگیا ہوں میں

ترا جمال ہے___تیرا خیال ہے____تو ہے____!
مجھے یہ فرصتِ کاوش کہاں کہ، کیا ہوں میں !

نہ کوئی نام ہے میرا__ نہ کوئی صورت ہے کچھ اس طرح ___ہمہ تن دید ہوگیا ہوں میں ترا جمال ہے___تیرا خیال ہے____تو ہے____! مجھے یہ فرصتِ کاوش کہاں کہ، کیا ہوں میں !
account_circle