@Frestaah
@frestaah
ID: 408011529
08-11-2011 21:19:05
3 Tweet
395 Takipçi
398 Takip Edilen
عمران خان نے ایک مرتبہ پھر ڈیل مانگی ہے، لیکن ان کو کسی قسم کی ڈیل یا ڈھیل نہیں ملے گی۔ حسن ایوب Hassan Ayub Khan
سی پیک اب حکومتوں کے درمیان نہیں بلکہ کاروبار سے کاروبار تعلقات کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے۔ پاکستان، سی پیک منصوبوں اور چینی عملے کی حفاظت کو اپنی اولین ترجیح سمجھتا ہے۔ احسن اقبال Ahsan Iqbal
پی ٹی آئی کی تباہی کی ذمہ داری پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ہے۔ شیر افضل مروت Sher Afzal Khan Marwat
خیبرپختونخوا کی بدامنی میں پی ٹی آئی حکومت کئی زرائع سے ملوث ہے۔ اگر خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت نہ ہو تو مستقل طور پر امن قائم ہو سکتا ہے۔ اختیار ولی Ikhtiar Wali
اگر جلسوں کے بل پر عمران خان کو رہا کروانا چاہتے ہیں تو اس جیسے جلسے کے بل پر تو خان صاحب سو سال تک رہا نہیں ہو سکتے، عمار مسعود Ammar Masood
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی، اس ملاقات سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں مزید بہتری آئے گی، وزیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif
38 میں سے 36 مطالبات تسلیم، مذاکرات کا دروازہ کھلا ہے، انتشار کی ضرورت نہیں۔ عوامی ایکشن کمیٹی مذاکرات کو ٹھکرا کر صرف بھارت کے پروپیگنڈے کو تقویت دے رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif
مذاکرات کا دروازہ کھلا ہے، ہڑتال کا کوئی جواز نہیں۔ عوامی ایکشن کمیٹی کا بات چیت سے انکار بدامنی کو دعوت اور دشمن کے ایجنڈے کو تقویت دینا ہے۔ زیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif
میں اور فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر ہر معاملے میں مشاورت کرتے ہیں، الحمد اللہ ہم ایک پیج پر ہیں، یہی ہم آہنگی سیاسی لیڈرشپ اور اداروں میں ہو گی تو پاکستان مزید ترقی کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif
بات چیت کا دروازہ کھلا ہے، انتشار کی ضرورت نہیں۔ ہڑتال عوام کی زندگی مفلوج کرے گی، جبکہ حکومت سننے کو تیار ہے۔ حکومت نے زیادہ تر مطالبات پورے کیے، اب امن قائم رکھنا سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif
عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والے اصل میں کشمیریوں کے دشمن ہیں، نہ کہ خیرخواہ۔ عوامی املاک آپ کی اپنی ہیں؛ نقصان پہنچانا دراصل اپنے بچوں کے مستقبل کو جلانے کے مترادف ہے، وزیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif
تحریک انصاف پر ہم نے کوئی کیس نہیں بنایا، یہ خود 9 مئی کے کیسز میں پھنسے ہوئے ہیں، عابد شیر علی Abid Sher Ali
پی ٹی آئی کے کارکنان کا قیادت پر سے اعتماد ُاٹھ چکا ہے، خیبرپختونخوا میں اقتدار کے ہوتے ہوئے بھی ان کا جلسہ ناکام ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ پی ٹی آئی کی ٹائیں ٹائیں فش ہو چکی۔ فیاض الحسن چوہان Fayaz ul Hassan Chohan
پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ یہ قیادت مخلص نہیں ہے۔ یہ لوگ چاہتے ہیں عمران خان جیل میں رہیں اور باہر موج میلہ لگا رہے، عمران اسماعیل Imran Ismail