Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profileg
Abid Sher Ali done

@AbidSherAli

Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power.

ID:615002267

linkhttp://www.na.gov.pk/en/profile.php?uid=753 calendar_today22-06-2012 09:21:04

41,1K Tweets

1,5M Followers

806 Following

Follow People
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

آ ف شور کمپنی بنانے سے لے کر چندہ کھانے اور خیرات کا پیسہ ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے تک ہر جرم کا اپنی زبان سے اعتراف کرنے والا عمران نیازی اقبالی مجرم ہے۔ اس نے خود ہی اپنا آپ بے نقاب کر دیا ہے۔ ہر لبادہ خود اتارا ہے۔ اس جیسا برہنہ شخص دنیا میں کوئی اور نہیں ہوا۔

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی پانامہ سازش کےمرکزی کرداروں میں سے ایک ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ وہی اس کا واحد بینیفشری تھا۔اسی کےلیے منتخب جمہوری وزیراعظم کے خلاف ایک گھٹیا ڈرامہ سٹیج کیا گیا تھا۔ ٹیمپرنگ کا تجربہ استعمال کرکے عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا۔ پانامہ کیس کے تمام کردار ایک جیسے مجرم ہیں

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

چوری چکاری کا برانڈ عمران نیازی۔ چندے کا پیسہ چرا کر نجی استعمال میں لانے کا اعتراف۔

چوری چکاری کا برانڈ عمران نیازی۔ چندے کا پیسہ چرا کر نجی استعمال میں لانے کا اعتراف۔
account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

سویڈن میں قرآن پاک نذر آتش کرنے کا واقعہ دل سوز ہے۔ مغرب کو مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کا سلسلہ بند کرنا چاہیے۔ اسلامی دنیا اس واقعے پر سخت احتجاج کرے۔

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کا بیانیہ اس کی ذات کے اردگرد گھومتا ہے۔ سفید جھوٹ اور بے معنی بے تکی دلیلوں پر اس کی سیاست کھڑی ہے۔ کسی دور میں پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی بات نہیں اٹھی یہ مسئلہ پیدا ہی تحریک انصاف کی حکومت میں ہوا۔

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

کوئی عمران نیازی کوبتائے کہ قانون کی حکمرانی اس دن قائم ہو گی جب2018میں ملک اورجمہوریت کے خلاف سازش کرنے والے سارے کردار جیلوں میں ہوں گےاور توشہ خانہ،ممنوعہ فنڈنگ،BRT،رنگ روڈ، ہیلی کاپٹرسکینڈل سمیت کرپشن کی تمام بڑی بڑی وارداتوں کے ذمےدار جب تک اپنے منطقی انجام تک نہیں پہنچ جاتے

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

پی ایس ایل ماشااللہ 8 ویں پڑاؤ پر پہنچ گیا ہے۔ سپر لیگ میاں نواز شریف کی حکومت کا ایسا کارنامہ ہے جو اس وقت شروع کیا گیا تھا جب ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کئی سال سے بند تھی۔ ہوم گراؤنڈ ویران پڑے تھے۔ ایسے میں نواز حکومت نے پی ایس ایل کا پودا لگایا جو آج تناور درخت بن چکا ہے۔

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

تم ذاتی تسکین کے لئے اسمبلیاں توڑو تو درست۔۔
اور اگر تمہارے استعفے منظور کر لئے جائیں تو غلط ۔ تم نشہ چھوڑ کیوں نہیں دیتے نیازی

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو مشکلات سے نکالنا حقیقی جمہوری قیادت کے علاوہ کسی کے بس میں نہیں۔ ساڑھے تین سال کے تباہ کن دور کی آلائشیں اور ملبہ سمیٹنے میں کامیابی کے بعد ازسر نو پاکستان کی تعمیر بھی کریں گے۔ یہ ہماری ذمے داری ہے۔ قائد جمہوریت میاں نواز شریف کا پیغام۔

account_circle