Fauzia Hamid (@fozih0) 's Twitter Profile
Fauzia Hamid

@fozih0

ID: 1882024711988862976

calendar_today22-01-2025 11:18:38

110 Tweet

124 Takipçi

39 Takip Edilen

RANA (lover pti) (@fk0_1) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG آہستہ آہستہ اس حقیقت کو قبول کرنا کہ زندگی ہمیشہ ہماری مرضی کے مطابق نہیں چلتی۔ دنیا کا سب سے سہانا جملہ: لیکن میں تو تمہارے ساتھ ہوں" دنیا کا سب سے تکلیف دہ جملہ: میں تو تمہارے ساتھ ہوں، لیکن ___الفاظ نہیں مارتے ان کی ترتیب مار دیتی ہے______!!! #عشق_اور_هم

#PAK_PG
آہستہ آہستہ اس حقیقت کو قبول کرنا کہ زندگی ہمیشہ ہماری مرضی کے مطابق نہیں چلتی۔
دنیا کا سب سے سہانا جملہ:
لیکن میں تو تمہارے ساتھ ہوں"
دنیا کا سب سے تکلیف دہ جملہ:
میں تو تمہارے ساتھ ہوں، لیکن ___الفاظ نہیں مارتے ان کی ترتیب مار دیتی ہے______!!!
#عشق_اور_هم
Rana (PTI) (@s4566_) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG غضب کی دھوپ تھی اپنائیت کے جنگل میں شجر بہت تھے مگر کوئی سایہ دار نہ تھا

#PAK_PG
غضب کی دھوپ تھی اپنائیت کے جنگل میں 
شجر بہت تھے مگر کوئی سایہ دار نہ تھا
Rana (PTI) (@s4566_) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG تجھ سے دوری کاہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن تیری قربت کے ہم اسباب _کہاں سے لاتے؟!!

#PAK_PG
تجھ سے دوری کاہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن 
تیری قربت کے ہم  اسباب _کہاں سے لاتے؟!!
PTI_PROMO (@p0_27) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG رات ہوتی ہے تو اک شخص میرے چہرے پر اپنے حصّے کی اداسی بھی چھڑک جاتا ہے

#PAK_PG
رات ہوتی ہے تو اک شخص میرے چہرے پر 
اپنے حصّے کی اداسی بھی چھڑک جاتا ہے
PTI_PROMO (@p0_27) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG کہیں سے نقش بُجھ گئے کہیں سے رنگ اُڑ گئے یہ دل ترے خیال کو سنبھال کیوں نہیں رہا

#PAK_PG
کہیں سے نقش بُجھ گئے کہیں سے رنگ اُڑ گئے 
یہ دل ترے خیال کو سنبھال کیوں نہیں رہا
PTI_PROMO (@p0_27) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG میں نے اِک خواب میں اُس شخص کو اپنا دیکھا پھر سبھی خواب اُسی خواب پر وارے میں نے ۔💗۔

#PAK_PG
میں نے اِک خواب میں اُس شخص کو اپنا دیکھا 
پھر سبھی خواب اُسی خواب پر وارے میں نے ۔💗۔
PTI_PROMO (@p0_27) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG عورت کا بدلہ لینے کا طریقہ بڑا مُختلف ہوتا ہے وہ اپنے ایکسپریشن سے ہی مَار دیتی ہے آپ یقین کریں آپ دنیا میں سَب کو سیکھا سکتے ہیں کہ بدلہ نَہیں لیتے مَگر آپ عورت کو کبھی نَہیں سیکھا سکتے، مَرد اگر عورت کو رُلانا جانتا ہے ” تو عورت اُس کی رُوح تک کی دَھجیاں اُڑا سکتی ہے

Rana Fahid (@f7861_) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG حیات اب بھی کھڑی ہے اُسی دوراہے پر وہی ہے جبر، وہی اِختیار کا موسم اُسے بھی وعدہ فراموشی زیب دیتی ہے ہمیں بھی راس نہیں اعتبار کا موسم 😔

#PAK_PG
حیات اب بھی کھڑی ہے اُسی دوراہے پر
وہی ہے جبر، وہی اِختیار کا موسم

اُسے بھی وعدہ فراموشی زیب دیتی ہے
ہمیں بھی راس نہیں اعتبار کا موسم 😔
Rana Fahid (@f7861_) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG ﺷِﺪﺕِ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﯿﺴﯽ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﮯ ﺗُﻨﺪ ﮨﻮﺍﺅﮞ سے ﺑﮭﯽ ﻟﮍ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ 😔