Hafiz tanveer ahmad(@_tnr1) 's Twitter Profileg
Hafiz tanveer ahmad

@_tnr1

https://t.co/fVmd2ClL5o https://t.co/ifBgxvNPGz…. https://t.co/O0O6CDYusn…

ID:2305347883

calendar_today22-01-2014 19:23:26

216,9K Tweets

31,8K Followers

29,9K Following

ushna zaib(@us_na1) 's Twitter Profile Photo

لیکن چند دن بعد ہی یہ بیان دے گا کہ میں نے جذبات میں آ کر یہ سب کام کئے ہیں۔ میں معذرت خواہ ہوں۔
یہ میرے الفاظ یاد رکھنا۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
🤍 Assalam O Alaikum 🤍
🌄 SUBAH BAKHAIR
🤍 My X Family

🤍 Ya ALLAH ,Please never make me the cause of pain
🤍 Or burden for someone. Ameen
❤️❤️ Happy FRIDAY

account_circle
Hafiz tanveer ahmad(@_tnr1) 's Twitter Profile Photo

Fauzia ہم کی ایڈمن Fauzia کو 50K فالورز کمپلیٹ ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
دعا ہے کہ ایڈمن Fauzia اسی طرح ترقی کی راہوں پر گامزن رہے۔ آمین ثم آمین

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

Friday Reminder* 🗯

اسلام علیکم
X family

*🍃 رسول الله صلی الله عليہ وسلم نے فرمایا : جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ، پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے ، اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے.*
📚 [ صحيح الجامع : ١٢٠٩ ]

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

Zulaikha یہ تو بہت برا ہے ۔
اگر اسے ٹھیک کرنا چاہتی ہیں تو دوسروں کی پروفائل پر جا کر لائیک کریں
تاکہ وہ بھی آپ کی پروفائل پر آئیں ۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

✨ 🅖OOD 🅔VENING ✨
✨️ 🅐SLAM 🅞 ALIKUM
✨️ My X family

حضرت کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:' جو شخص اپنے گناہوں کے خوف
سے رو پڑا تواسکی مغفرت کر دی گئی ' ( الرقتہ و البکاء ، ج02 )
اللہ تعالٰی ہمیں اپنے گناہوں پر رونے اور معافی طلب کرنے کی توفیق دے۔ آمین

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

Anaiya Khan وعلیکم سلام
میری پوسٹ پر آیا کریں ، میں بھی آپ کی پوسٹ پر آیا کروں گی ۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

🙋‍♀️ Hello
My X family
Assalam O Alaikum
💫 Day is over , night has come.
💫 Today is gone, what 's done is done .
💫 Embrace your dreams, through the night.
💫 Tomorrow comes with a whole new light .

🌠 G🌘🌘D☁Night 🌙

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم
🌄 صبح بخیر

جو شخص صرف دنیا کا ثواب چاہتا ہو ۔۔۔
اسے یاد رکھنا چاہیئے کہ اللہ کے پاس دنیا و آخرت دونوں کا ثواب ہے۔
اللہ کی عبادت کریں اور اسکے بندوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آئیں۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

ڈیئر X فرینڈز ، آپکی سپورٹ سے میں 50K کراس کر چکی ہوں
یہ سب آپکی ریپوسٹ ، لائیک اور کمنٹ کی بدولت ہوا ۔ میں آپ سب کی شکرگزار ہوں
آئیں ، ہم مل کر کوشش کریں، ایک دوسرے کی پوسٹ کو ریپوسٹ اور لائیک کریں، فالو
کریں، فالو بیک دیں۔ میری پوسٹ پر آئیں،میں کبھی آپکو مایوس نہیں کروں گی۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

Waqar Ali Good evening
پہلے زمانے میں کرتی ہوں گی ۔
آج کل تو نہیں کرتیں ۔
کیا آپ کو نقیب اللہ بننے کا شوق ہو گیا ہے ؟

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

Assalam O Alaikum
✨️ STAY BLESSED
✨️ My X family
💫 اللہ تعالٰی کی طرف جانے والی سڑک پر ، سب سے پہلا دروازہ ' توبہ' کا ہے
💫 دل سے کی گئی توبہ جس میں رب کو پانے کی کوشش اورطلب موجود ہو ۔
💫 توبہ کے آنسو کا کمال یہ ہے کہ گرتا باہر ہے مگر اندر کی صفائی کر دیتا ہے۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

✨ 🅖OOD 🅔VENING ✨
🅐SLAM 🅞 ALIKUM

🤍 Every day begins with expectations
🤍 And ends with experience .
🤍 This is Life .

account_circle