Fouzia (@fouzia55253877) 's Twitter Profile
Fouzia

@fouzia55253877

An Enthusiast and a Keen Pakistani

ID: 1528467344062050304

calendar_today22-05-2022 20:06:38

3,3K Tweet

27 Followers

110 Following

Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile Photo

جب آپ خودساختہ لیڈر ہو اور سیاسی تجربے کی کمی ہو تو جعلی وزیر اعلیٰ بن کر آپ کے فیصلے سیاسی بالغ نظری کے بجائے جذباتیت پر مبنی ہوتے ہیں۔ پنجاب کے عوام کی جان و مال دونوں کو خطرہ ہے۔ فیصلہ ساز اور منصوبہ ساز پاکستان کے دشمن ہیں۔

Azba Abdullah (@azbaabdullah) 's Twitter Profile Photo

سڑکوں پر نظر آتی کرپشن پر بات کرنا چھوڑ کر عمران خان کے نام پر اسٹیڈیم کو نام دینے والوں کے نام اہم پیغام۔ سکون تسلی اور تحمل سے سنئے گا۔ اللّہ حافظ

ibrar Wali (@ibrarwalik) 's Twitter Profile Photo

ملک تباہ کرکٹ تباہ انڈسٹریاں تباہ عدالیہ تباہ جمہوریت تباہ لوگوں کے گھر تباہ عزتیں تباہ کاروبار تباہ اکانومی تباہ پاسپورٹ تباہ انٹرنیٹ تباہ اور آخر میں غریب تباہ۔ ٹاؤٹوں اور پرچیوں نے سب کچھ تباہ کر دیا!💥💥

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی جو ایک ٹی وی چینل نہیں چلا سکے، صرف ایک شخصیت کے ساتھ قریبی تعلق کی بنیاد پر اہم ترین عہدے لے کر بیٹھے ہیں اور نتائج یہ ہیں کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے پہلے مرحلے میں آؤٹ ہوچکا ہے۔ جہاں میرٹ (انصاف) نہ ہو وہاں کبھی برکت نہیں ہوتی، رضوان غلزئی siasat.pk/threads/918768

محسن نقوی جو ایک ٹی وی چینل نہیں چلا سکے، صرف ایک شخصیت کے ساتھ قریبی تعلق کی بنیاد پر اہم ترین عہدے لے کر بیٹھے ہیں اور نتائج یہ ہیں کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے پہلے مرحلے میں آؤٹ ہوچکا ہے۔ جہاں میرٹ (انصاف) نہ ہو وہاں کبھی برکت نہیں ہوتی، رضوان غلزئی

siasat.pk/threads/918768
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

جس لیڈر نے ہمیں لڑنا سکھایا ہے اور ہمیں سامنے سے لیڈ کیا ہے اس کے بغیر کوئی مذاکرات اور اتحاد قبول نہیں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #خان_کے_بغیر_APC_نامنظور

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

جو شخص اس قوم کی ازادی کے لیے اخری حد تک لڑ رہا ہے اس کے بغیر ہمیں کوئی اتحاد قبول نہیں ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #خان_کے_بغیر_APC_نامنظور

جو شخص اس قوم کی ازادی کے لیے اخری حد تک لڑ رہا ہے اس کے بغیر ہمیں کوئی اتحاد قبول نہیں ہے 

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#خان_کے_بغیر_APC_نامنظور
Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

فوج کے پاس یہ بہترین موقع ہے ضد چھوڑیں اور عمران خان کو رہا کردیں یہ مسائل فوج حل نہیں کرسکتی 77 سال اسکے گواہ ہیں اس کیلئے عوام میں مقبول لیڈر کی ضرورت ہے فوج کو فیصلہ کرنا ہے کہ ملک پہلے ہے یا فوج کا اقتدار؟ youtube.com/live/wHLuc-tCW…

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پے جتنا دھیان ہے اس سے دس فیصد اپنی ڈیوٹی پے دے کے دیکھیں ملک بچ جاۓ گا سوشل میڈیا کے لڑکے اٹھانے سے آپ کی اپنی نااہلی اور ناکامیاں چھپ نہیں سکتی ❤️‍🩹 #UndeclaredMartialLaw

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

بخا اس تقریر نے مجھے رلا دیا عمران خان کے الفاظ میں کتنا درد ہے جب وہ اپنے گھر کے اوپر حملہ بیان کررہے 🔥

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

میری عمران خان کے کارکنوں سے گزارش ہے کہ کل اڈیالہ جیل کی دیواروں کے باہر اپنے ہاتھوں سے ایک ایک پھول بھی ہو سکے تو ضرور رکھ کر آئیں ۔ آپ کی مثبت توانائی عمران خان تک ضرور پہنچے گی۔ آپ کروڑو لوگ ہیں۔ خان صاحب کو عید مبارک بول کر آئیں 😢😢😢🙏

صدف حسین (@khankicheeti1) 's Twitter Profile Photo

میرے اشاروں پر چلنا فرض ہے تم پر ، پوری قوم کے عشق کا اکلوتا وارث ہوں میں !