Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile
Sohail Afridi

@sohailafridiisf

I am Pakistani, a patriot and a soldier of Imran Khan. Member of Provincial Assembly from PK-70 District Khyber

ID: 1568076073

calendar_today04-07-2013 12:02:21

4,4K Tweet

27,27K Followers

293 Following

Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile Photo

جب آپ خودساختہ لیڈر ہو اور سیاسی تجربے کی کمی ہو تو جعلی وزیر اعلیٰ بن کر آپ کے فیصلے سیاسی بالغ نظری کے بجائے جذباتیت پر مبنی ہوتے ہیں۔ پنجاب کے عوام کی جان و مال دونوں کو خطرہ ہے۔ فیصلہ ساز اور منصوبہ ساز پاکستان کے دشمن ہیں۔