S_Alvi (@shakeel_alvi82) 's Twitter Profile
S_Alvi

@shakeel_alvi82

CEO - Ascent Medical Billing. Revenue Cycle Management & Medical Coding. Elected office bearer of Zonal Cricket Association Bagh. Delegate at Best Diplomat LLC.

ID: 700392186655932418

linkhttp://www.ascentmb.com calendar_today18-02-2016 18:51:24

1,1K Tweet

447 Followers

1,1K Following

S_Alvi (@shakeel_alvi82) 's Twitter Profile Photo

روزی خان۔ چالیس سال کشمیر میں گزارنے کے بعد واپس اپنے مُلک افغانستان جاتے ہوۓ رو پڑا۔بچپن میں ہم نے ساتھ کرکٹ کھیلی ۔ اللہ پاک آپکے لیے آسانیاں کرے ۔ آمین 🤲😢😢😢

روزی خان۔ چالیس سال کشمیر میں گزارنے کے بعد واپس اپنے مُلک افغانستان جاتے ہوۓ رو پڑا۔بچپن میں ہم نے ساتھ کرکٹ کھیلی ۔ اللہ پاک آپکے لیے آسانیاں کرے ۔ آمین 🤲😢😢😢
Sardar Hamza Zahid (@bismilhamza) 's Twitter Profile Photo

بہرحال پنجاب میں ایک سال سے انقلاب کا ماحول بنا ہوا ہے۔ یہ صرف ایک Health Center کی جھلکیاں ہیں۔یہ Health Center پورے پنجاب میں سینکڑوں کی تعداد میں قائم کیے گے ہیں۔

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

⸻ کبھی کبھی AI ایسا کمال کا گرافک بنا دیتا ہے کہ خود بھی حیرت ہوتی ہے کچھ دن پہلے ایک گرافک بنایا اور ٹوئٹ کی آج تک فیس بک اور ٹوئٹر پر وائرل ہے سچ پوچھیں تو گرافک واقعی لاجواب تھا

⸻

کبھی کبھی AI ایسا کمال کا گرافک بنا دیتا ہے کہ خود بھی حیرت ہوتی ہے
کچھ دن پہلے ایک گرافک بنایا اور ٹوئٹ کی
آج تک فیس بک اور ٹوئٹر پر وائرل ہے 
سچ پوچھیں تو گرافک واقعی لاجواب تھا
Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پاک بھارت سیز فائر کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوں کیا؟ انصار عباسی نے اہم ترین وجہ بتادی

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

ایک سابق تحریک انصاف کے کیمپین چلانے والے نے قوم سے معافی مانگ لی اور کہا کہ میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی تحریک انصاف کے لئے کام کرنا،اس جنگ نے ان کے بدنما اور گندے چہروں سے نقاب اٹھادیا ھے۔ ساتھ ھی علیمہ خان سمیت سارے تحریک انصاف کو ملک کے لئے دیمک کہا۔

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

بھارت کے ساتھ جنگ میں یوتھیوں کے کردار کے بعد بہتبسے لوگ ان سے متنفر ھوگئے ھیں یہ بھائی ان کی کیمپین چلاتے تھے اور اب ان کی چھترول کررھے ھیں۔

Safina Khan (@safinakhann) 's Twitter Profile Photo

عادل راجا کی بیوی سبین کس سے اور کیوں معافیاں مانگتی رہی ؟ عمران ریاض نے تھتا بننے کی ایکٹنگ کیوں کی ، صحافی رپوٹر سے کیا مانگتا رہا ؟ #Pakistan

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آپ کی شدید خواہش پر پی ٹی آئئ پر پابندی کا ٹرینڈ بنا دیا اب اسے جاری رکھنا آپ کا کام ہے آپ بولیں گے نہی تو حکمران کبھی ایکشن نہی لیں گے وہ الٹا پی ٹی آئئ کی تعریفیں کرنے لگے ہیں آواز اٹھائیں اور بتائیں آپ کیا چاہتے #BanPTİForPakistan

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

تمام پڑھنے لکھنے اور صرف چاتی مارنے والوں سے ہاتھ جوڑ عرضی ہے کہ اس ٹرینڈ پر اپنا حصہ بمطابق جثہ ڈالتے رہیں کیونکہ یہ ٹرینڈ کافی اندر تک وڑ گیا ہے اور اس ہیش ٹیگ کو تھلے مت انے دیجئے گا شکریہ #BanPTIForPakistan

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

کامران شاہد کیلئے کھڑے ہو کر تاڑیاں کیونکہ ایک منٹ سے کم وقت میں عمران نیازی اور اسکی جماعت کا بیانیہ واڑ کے رکھ دیا ہے کامران شاہد آپکی راتی وی کوئی نہیں جمیا

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

خان حکومت کی طرف سے ڈاکٹر عبدلقدیر کے آخری ایام مین نہ کسی نے حال پوچھا نہ وزٹ کیا باقی سب نے عیادت کی، نواز شریف نے لندن سے ان کیلئے نیک تمنائیں اور پھولوں کا گلدستہ بھیجا جبکہ عمران خان اور حکومت کی طرف سے ایک فون کال تک نہیں کی گئ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر کی ہمشیرہ

Hafiz Hasnat Ahmad Koot 🇵🇰 (@hasnat_a_koot) 's Twitter Profile Photo

جب نواز شریف صاحب وزیر اعظم تھے اور واجپائی لاہور آئے تو میں اس وقت اس کمرے میں تھا اور میں اس میٹنگ میں تھا کیونکہ میں اس وقت برگیڈیئر تھا ، تو اس وقت نواز شریف صاحب کی جو گفتگو تھی کمال کی گفتگو تھی میں نواز شریف صاحب کو بہت زیادہ کریڈٹ دیتا ہوں :دفاعی تجزیہ شہزاد چوہدری