SALEEM K C PTI (@s356kc) 's Twitter Profile
SALEEM K C PTI

@s356kc

@team_IKF
ایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین

ID: 1620470261534302223

calendar_today31-01-2023 17:13:36

12,12K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

میاں تیرے جاں نثار بے شمار بے شمار کا نیا ورژن ہاتھ تو ایسے ہی ہلا رہا تھا 🤣👇

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 دو ٹوک دو ٹوک دو ٹوک ہمیں کسی صورت آپریشن منظور نہیں ہے، جنید اکبر خان.....🔥

Shameen (@shameenpti) 's Twitter Profile Photo

قوم کی ایک ہی آواز عمران خان کو رہا کرو! عوام انصاف کے لیے، جمہوریت کے لیے اور اپنے مستقبل کے حق کے لیے متحد کھڑی ہے۔ شخصیت کو قید کیا جا سکتا ہے مگر تحریک کو کبھی نہیں دبایا جا سکتا۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو

SALEEM K C PTI (@s356kc) 's Twitter Profile Photo

پشاور کی شان آج پھر جلوہ گر ہے، یہاں ہر فرد آزادی کا علمبردار ہے، یہ جلسہ مستقبل کے خواب جگائے گا، اور ہم خان کے ساتھ ہیں۔ #پشاور_پاورشو Imran Khan Force ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ

پشاور کی شان آج پھر جلوہ گر ہے،
یہاں ہر فرد آزادی کا علمبردار ہے،
یہ جلسہ مستقبل کے خواب جگائے گا،
اور ہم خان کے ساتھ ہیں۔
#پشاور_پاورشو
<a href="/Team_IKF/">Imran Khan Force</a> <a href="/bint115647/">ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ</a>
مینگو 🥭 (@the__mango) 's Twitter Profile Photo

کرسیاں گننے والے بے شرمو ں کو بتانا بس یہ ہے کہہ ایک جماعت جکس لیڈر دع سال سے قید ہے جسکا تصویر اور آواز تک پابندی ہے اسکی آواز پر جلسہ ہو رہا ہے باقی نواز شریف تین ھارٹ اٹیک کروا کردس دن سروس ھسپتال لیٹا رہا مگر سو بندہ نہیں آیا #پشاور_پاورشو

SALEEM K C PTI (@s356kc) 's Twitter Profile Photo

میں بطور مسلمان اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں اور انکی حمایت کرنے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں اور آپ لوگ؟؟

میں بطور مسلمان 
اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں اور انکی حمایت کرنے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں اور آپ لوگ؟؟
Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

دوستوں کو اگر خیبر پختونخوا سے کچھ فرصت ملے تو چیک کریں کہ پنجاب کے کون سے ضلع میں ایک سرکاری عمارت کے سامنے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے جنگجووں نے رقص کرتے ہوئے کب ویڈیو بنائی اور کس دن پنجاب کی کس سڑک کی کتنی دیر ناکہ بندی کر کے گزرنے والوں کے شناختی کارڈ چیک کئے ہیں۔۔۔

Gul Zafar Khan (@gulzafarkhan) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی کا انتخاب دراصل پوری قبائلی عوام کا انتخاب ہے۔ پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں ہم نے یہ مطالبہ کیا تھا کہ اگر وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنا ہے تو نیا وزیراعلیٰ قبائلی علاقوں سے ہی لایا جائے ۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ بچہ ہے، تو اگر بچہ ہے تو پھر اس سے ڈرتے کیوں ہیں؟

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

"وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بےشک ﷲ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔ " #cmkpsohailafridi

"وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ 

بےشک ﷲ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔ "
#cmkpsohailafridi