Pakistani (@pakistani_1111) 's Twitter Profile
Pakistani

@pakistani_1111

I am a common Pakistani Muslim.

ID: 1548544997758320640

calendar_today17-07-2022 05:48:24

3,3K Tweet

682 Followers

1,1K Following

شہزاد اکبر (@shahzadtmq) 's Twitter Profile Photo

Every year on the occasion of Eid-ul-Adha, Minhaj Welfare Foundation organizes mass sacrifice of thousands of animals across the country. Minhaj Welfare #QurbaniWithMWF

Every year on the occasion of Eid-ul-Adha, Minhaj Welfare Foundation organizes mass sacrifice of thousands of animals across the country.
Minhaj Welfare
#QurbaniWithMWF
شہزاد اکبر (@shahzadtmq) 's Twitter Profile Photo

Under Minhaj Welfare Foundation, the meat of collective sacrifice is distributed among thousands of deserving families #QurbaniWithMWF

Under Minhaj Welfare Foundation, the meat of collective sacrifice is distributed among thousands of deserving families
#QurbaniWithMWF
Hammad Gul (@hammadgul_07) 's Twitter Profile Photo

آئیں خوشیاں بانٹیں آئیے عید کو سب کے لیے خوشی کا موقع بنائیں۔ غریب اور نادار بچوں کو تحائف بھیج کر، ہم اپنی نعمتیں بانٹ سکتے ہیں اور ان کے چہروں پر مسکراہٹ لا سکتے ہیں۔ 👉🏽 minhajwelfare.org #QurbaniWithMWF Minhaj Welfare Dr Tahir-ul-Qadri

آئیں خوشیاں بانٹیں
آئیے عید کو سب کے لیے خوشی کا موقع بنائیں۔ غریب اور نادار بچوں کو تحائف بھیج کر، ہم اپنی نعمتیں بانٹ سکتے ہیں اور ان کے چہروں پر مسکراہٹ لا سکتے ہیں۔

👉🏽 minhajwelfare.org

#QurbaniWithMWF

Minhaj Welfare
Dr Tahir-ul-Qadri
HFazi (@hfazi20) 's Twitter Profile Photo

سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے سلسلہ میں قربانی با آسانی کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔ آئیے قربانی ہمارے ساتھ کیجیئے ۔۔ #QurbaniWithMWF @Minhajwelfare Dr Tahir-ul-Qadri

سنت ابراہیمی  کی ادائیگی کے سلسلہ میں قربانی با آسانی کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔
آئیے قربانی ہمارے ساتھ کیجیئے ۔۔
#QurbaniWithMWF
@Minhajwelfare
Dr Tahir-ul-Qadri
M Hasnain Ali (@mhasnainalipk) 's Twitter Profile Photo

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکاران سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے مصروفِ عمل ہے اور بے گھر خاندانوں کی آبادکاری تک خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا۔ Dr Tahir-ul-Qadri Minhaj Welfare MSM Pakistan #QurbaniWithMWF

Ch Nisar Ahmed Gujjar (@nisar_pat) 's Twitter Profile Photo

#QurbaniWithMWF @Minhajwelfare Dr Tahir-ul-Qadri غریبوں اور مسکینوں کے لیے اللہ کریم کے بعدسب سے بڑاسہارا منہاج فاونڈیشن انٹرنیشنل

#QurbaniWithMWF
@Minhajwelfare
Dr Tahir-ul-Qadri
غریبوں اور مسکینوں کے لیے اللہ کریم کے بعدسب سے بڑاسہارا منہاج فاونڈیشن انٹرنیشنل
چوہدری آصف علی گُجر (@asifaligujjarpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان عوامی تحریک نے 23 دسمبر 2012 کو تبدیلی نظام کیلئے آواز بلند کی اور میدان عمل میں کوشاں ہے۔ جنرل الیکشن میں حصہ لیکر دور حاضر کی کرپٹ سیاسی ٹولیوں کے خلاف علم جہاد بلند کیا۔ #سیاست_برائے_ریاست PAT PAT Social Media ®

Raja Abid Ulfat (@rajaabid_pat) 's Twitter Profile Photo

#سیاست_برائے_ریاست PAT PAT Social Media ® 23 دسمبر 2012 عوامی استقبال پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع یہ اعزاز صرف منھاج القرآن کو حاصل ہے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کوئی مائی کا لعل اس جلسے کا ریکارڈ برابر تو کر کے دیکھائےتوڑنا تو بڑی دور کی بات ہے

Imran Shahid Lodhra (@imranshahid_pat) 's Twitter Profile Photo

موجودہ انتخابی نظام اور مقتدر طبقہ ایک دوسرے کی وجہ سے بچے ہوئے ہیں۔ مگر افسوس یہ ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لے کر آنے والے بھی موجودہ انتخابی نظام کے خلاف آواز بلند نہیں کررہے۔ #سیاست_برائے_ریاست PAT PAT Social Media ®

Ch Nisar Ahmed Gujjar (@nisar_pat) 's Twitter Profile Photo

ہم اصولوں پر مبنی سیاست اور حقیقی جمہوریت کے قائل ہیں، جہاں حکمرانِ وقت عوام کو جواب دہ ہو، اور قانون سے بالاتر کوئی فرد نہ ہو۔ PAT #سیاست_برائے_ریاست

Ch Nisar Ahmed Gujjar (@nisar_pat) 's Twitter Profile Photo

#سیاست_برائے_ریاست PAT PAT Social Media ® 23 دسمبر 2012 عوامی استقبال پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع یہ اعزاز صرف منھاج القرآن کو حاصل ہے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کوئی مائی کا لعل اس جلسے کا ریکارڈ برابر تو کر کے دیکھائےتوڑنا تو بڑی دور کی بات

Ch Nisar Ahmed Gujjar (@nisar_pat) 's Twitter Profile Photo

#سیاست_برائے_ریاست PAT PAT Social Media ® 23 دسمبر 2012 عوامی استقبال پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع یہ اعزاز صرف منھاج القرآن کو حاصل ہے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کوئی مائی کا لعل اس جلسے کا ریکارڈ برابر تو کر کے دیکھائےتوڑنا تو بڑی دور کی بے

G AKBAR (@ghulamakbar_pat) 's Twitter Profile Photo

#سیاست_برائے_ریاست PAT PAT Social Media ® 23دسمبر پاکستان عوامی تحریک کی بہت بڑی کامیابی تھی اور اس کامیابی کو مزید آگے بڑھانا ہے

#سیاست_برائے_ریاست
PAT
PAT Social Media ®
23دسمبر پاکستان عوامی تحریک کی بہت بڑی کامیابی تھی اور اس کامیابی کو مزید آگے بڑھانا ہے
AK Kamyana (@akkamyana) 's Twitter Profile Photo

ہمارا نظام اور ڈاکٹر طاہر القادری کی پیشین گوئی #سیاست_برائے_ریاست PAT @MianRehanPat

PAT Social Media ® (@patofficialsm) 's Twitter Profile Photo

آج ہم اجتماعی طور پر ناکام ہو رہے ہیں، سسٹم تباہ ہو رہا ہے۔ ہماری سیاست نام ہے صرف جوڑ توڑ کا، گالی گلوچ کا، اگلا الیکشن جیتنے کا، سازشی منصوبہ بندی کا، اس کے سوا ہماری کوئی ترجیح قومی سطح پر نہیں رہی۔ PAT #سیاست_برائے_ریاست

آج ہم اجتماعی طور پر ناکام ہو رہے ہیں، سسٹم تباہ ہو رہا ہے۔ ہماری سیاست نام ہے صرف جوڑ توڑ کا، گالی گلوچ کا، اگلا الیکشن جیتنے کا، سازشی منصوبہ بندی کا، اس کے سوا ہماری کوئی ترجیح قومی سطح پر نہیں رہی۔
PAT
#سیاست_برائے_ریاست