kasha f And (@kashafand1) 's Twitter Profile
kasha f And

@kashafand1

ID: 1587142414833225732

calendar_today31-10-2022 18:01:05

57,57K Tweet

200 Followers

252 Following

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

سب لوگ وزیراعلی کو فالو کریں۔۔۔۔ کوئی انصافین میری لسٹ میں ایسا نہ ہو جس نے وزیراعلی کو فالو نہ کیا ہو✊

AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

جس کی تین ذاتی مشینیں کما کر دے رہی ہوں اُس بندے کا اتنا بے غیرت ہونا بنتا ہے جتنا یہ Iqrar ul Hassan Syed ہے

جس کی تین ذاتی مشینیں کما کر دے رہی ہوں اُس بندے کا اتنا بے غیرت ہونا بنتا ہے جتنا یہ <a href="/iqrarulhassan/">Iqrar ul Hassan Syed</a> ہے
Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

میری اور میرے ساتھیوں کی 2 مرتبہ لبیک والوں سے آمنے سامنے لڑائی ہوئی ہے۔ چوٹیں تک آئیں نقصان ہوا مگر آج مجھے اس تکلیف اور شکوے کو ایک طرف رکھ کر سچ بولنا پڑے گا کہ نہتے لوگوں کو ریاستی اداروں نے اس وقت گھیر کر مارا جب وہ بات چیت کرنا چاہتے تھے۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

سارا میر ان فائر 🔥 مریم نواز سمت پوری نون لونڈیوں پر مشتمل ہے, یہ سیاست دان نہیں بلکہ یہ پاکستان کو توڑنے آئے!! نون لیگ ایک دہشت گرد لیگ ہے!!

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا کہ اس یزیدیت اور فرعونیت نظام کے سامنے میں نہیں جھکوں گا، چاہے آپ مجھے ساری زندگی قید میں رکھیں علیمہ خان کی گفتگو 🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

میرا والد بیشک جسمانی طور پر جوان ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس کی عمر 70 سال ہے۔ میرے والد کو بغیر بجلی اور ڈاکٹر کے ایک چھوٹے سے سیل میں بند کر دیا گیا ہے کچھ عرصہ پہلے قاسم خان کی گفتگو 💔

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

یزید کے ہاتھ پہ بیعت کبھی نہیں کریں گے، ان شاءاللہ اگر یہ چیلنج تھا تو قبول ہے اگر یہ دھمکی تھی تو مسترد ہے ہم نہ زبان بند کریں گے اور نہ مزاحمت کا راستہ چھوڑیں گے۔ تمہاری ان بزدلانہ حرکتوں سے ہمارا عزم اور حوصلہ کم نہیں، پہلے سے زیادہ مضبوط ہوتا جاتا ہے

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

جب اپنے لیڈر سے ملنے کی چاہ ہو تو بندہ بھرپور کوشش کرتا ہے بغیر کہے۔ شاباش سہیل۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

کیا آج وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو اپنے لیڈر سے ملاقات کرنے دیا جائیگا ؟؟ مجھے لگتا ہے ملاقات کرنے دیا جائیگا, تاکہ معلوم کرسکے, عمران خان سہیل آفریدی کو کیا ڈائریکشن دیتے ہے, کمپنی بھی کنفیوز ہے!! اپ لوگو کیا رائے ہے؟

Em_j (@emj42472202) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی کے اڈیالہ جیل پہنچنے سے پہلے ہی راستے بند کیے جا رہے ہیں یہ رجیم Imran phobia کا شکار ہو چکی ہے عمران خان ان کے حواس پر سوار ہے

Irfan Saleem (@_irfansaleempti) 's Twitter Profile Photo

ایک صوبے کا منتخب وزیراعلی اپنی پارٹی کہ لیڈر سے ملنے آرہا ہے لیکن وفاق کی دشمن پارٹی اور اس کہ ہینڈلرز اس کا راستہ روک کہ آئین و قانون کو روند رہیں۔ یہ ہے اصل آئین شکن، قانون شکن اور اصل دہشتگرد۔

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دلیر جانثار مینا خان آفریدی بھی وزیراعلی خیبرپختونخوا کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں !! آج عمران خان کے جانثاروں کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے باہر موجود !! Meena Khan Afridi #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ پہنچنے پر وزیراعلی سہیل آفریدی کا شاندار استقبال،نوجوان وزیراعلی کی آمد پر کارکنان پرجوش ” شرم کرو حیا کرو عمران خان کو رہا کرو، ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے“ کے فلک شگاف نعرے۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر کام کرنے کا اعلان کارکنان کو تحمل سے کام لینے کی اپیل

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا اصل وزیر اعلیٰ انقلابی وزیر اعلیٰ 🔥 یہ مناظر تاریخی ہے 🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل آئے ہیں دیکھتے ہیں خان صاحب سے ملاقات کے لئے جانے دیتے ہیں یا نہیں سہیل آفریدی کی گفتگو 🔥