Ch Tanveer Ashraf(@itz_Taniii) 's Twitter Profileg
Ch Tanveer Ashraf

@itz_Taniii

Never Ever Trust on Anyone
Dear me, one day I'll make you proud

ID:1436668098199920645

calendar_today11-09-2021 12:29:30

73,2K Tweets

1,7K Followers

2,0K Following

Follow People
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

My life changed completely when I understood the true and real meaning of ' لا اله الا الله محمد رسول الله '

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

25 اپریل 1996 کو چیئرمین عمران خان نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔ مصائب، مشکلات اور جبر و استحصال کےسلسلۂ ناتمام کے باوجود پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے اپنی صبر آزما جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔

account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

عمران خان فوج سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن ان کی شرط ہے کہ پہلے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں تحریکِ انصاف کا چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کیا جائے، مونس الہیٰ۔۔۔!!!

عمران خان فوج سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن ان کی شرط ہے کہ پہلے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں تحریکِ انصاف کا چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کیا جائے، مونس الہیٰ۔۔۔!!!
account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ نے عوام کو پیغام دیا ہے کے آپ کے ووٹ سے حکومت منتخب نہیں ہونے دیں گے۔ جیف جسٹس نے بھی واضح کر دیا کے بدترین دھاندلی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باوجود ان کی عدالت خاموش تماشائی رہے گی۔ لہازا واحد حل احتجاج ہے اور آج فیصل آباد کے جلسے کی تاریخ کا اعلان ہو گا۔

account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

صحافی کا سوال: ڈبے کیسے بھرے ہیں؟
پریذائیڈنگ افسر: “مجبور ہیں ہم”

account_circle
Faisal Javed Khan(@FaisalJavedKhan) 's Twitter Profile Photo

میرے دوست اور بزرگ اور دھرنے کے 'ینگ بوائے' روئیداد خان ہم میں نہیں رہے-ایک سو سالہ روئیداد خان کی خواہش تھی کی وہ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کر سکیں! انکے لبوں پر بس ایک ہی بات تھی جو وہ بار بار کر رہے تھے 'مجھے عمران سے ملنا ہے جی! مجھے عمران سے ملنا ہے جی!

اللّٰہ…

میرے دوست اور بزرگ اور دھرنے کے 'ینگ بوائے' روئیداد خان ہم میں نہیں رہے-ایک سو سالہ روئیداد خان کی خواہش تھی کی وہ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کر سکیں! انکے لبوں پر بس ایک ہی بات تھی جو وہ بار بار کر رہے تھے 'مجھے عمران سے ملنا ہے جی! مجھے عمران سے ملنا ہے جی! اللّٰہ…
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

اگر ٹھپے خود ہی لگانے تھے تو ہمیں ووٹ ڈالنے کیوں بلایا؟ ۔۔۔۔ پنجاب پولیس تو آپ کو نظر آ رہی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پنجاب کے کون سے علاقے کا کون سا پولنگ سٹیشن ہے؟

account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

سر عتیق ریاض attique ایک استاد ہیں اور صرف ایک پارٹی سپورٹر تھے۔۔
انہیں صرف اس وجہ سے کئی ماہ قید رکھا گیا تاکہ ان کی اہلیہ کو توڑا جا سکے لیکن دونوں میاں بیوی ڈٹ کر کھڑے رہے اور آج وہ دونوں لیڈرز بن چکے ہیں ماشأللہ

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے

account_circle
Zartaj Gul Wazir(@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

یہ کے پی کے نہیں ہے بلکہ یہ میرا پنجاب ہے جو اس وقت خوف کے بت توڑ کر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہے

شکریہ بھکر پی پی 93 انتخابی نشان گھوڑہ عمرا ن خان کا امیدوار سکندر احمد خان

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

جیسے 8فروری کو چوہدری ہرویزالہی کو کامیاب کروایا اسی طرح 21 اپریل کو ووٹ ڈالنا ہے۔
گھوڑے تے مہراں ٹھکا ٹھک
Moonis Elahi

account_circle