Chaudhary Asad (@asad_760) 's Twitter Profile
Chaudhary Asad

@asad_760

Pro Pakistani and a proud follower of PMLN 🇵🇰✊🏻

ID: 915813636618276864

calendar_today05-10-2017 05:39:20

64,64K Tweet

9,9K Followers

4,4K Following

Resham Saleem🇵🇰🐅 (@reshamsaleem3) 's Twitter Profile Photo

اظہار محبت کے قابل رشک - ناقابل یقین مناظر ❤️ بلاشبہ Maryam Nawaz Sharif نوجوانون بلخصوص طلباء و طالبات کے دلوں میں گھر کرچکی ہیں جب آپ خود کو قوم کیلئے وقف کرتے ہیں تو یہی مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں😍🔥

Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال والو! میں اس قاید کا پیفام لیکر آئی ہوں جس نے آپ کی خدنت سے آہکے دلوں میں مقام بنایا۔ آپکو موٹر وے دی آپکے اندھیرے دور کیے، پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا تاکہ دشمن آپکی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھ سکے۔ وہ لیڈر #نوازشریف ہے۔

Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

#PP52SherKa اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے۔ الحمد اللہ پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد ❤️

#PP52SherKa   اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے۔ 
الحمد اللہ 
پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد ❤️
Chief Minster SMU Sahiwal District (@smu_swl) 's Twitter Profile Photo

"عوامی وزیر اعلی کا عوام کیلئے بڑا ریلیف" 🔸بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے پاور ٹیرف کم کرنے کا اعلان 🔸وزیر اعلی مریم نواز نے پنجاب کی پاور کمپنیوں کا ٹیرف کم کرنے کی منظوری دے دی 🔸وزیر اعلیٰ مریم نواز کے حکم پر ٹیرف میں 30 سے 40 فیصد تک کمی ہو سکے گی Maryam Nawaz Sharif

"عوامی وزیر اعلی کا عوام کیلئے بڑا ریلیف"

🔸بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے پاور ٹیرف کم کرنے کا اعلان

🔸وزیر اعلی مریم نواز نے پنجاب کی پاور کمپنیوں کا ٹیرف کم کرنے کی منظوری دے دی

🔸وزیر اعلیٰ مریم نواز کے حکم پر ٹیرف میں 30 سے 40 فیصد تک کمی ہو سکے گی
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
Chief Minister’s Complaint Cell (@cmcomplaintcell) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحی کے موقع پر تاریخ کا سب سے بڑا صفائی آپریشن چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کی زیر نگرانی جاری ہے

Chaudhary Asad (@asad_760) 's Twitter Profile Photo

Suthra Punjab workers today reached the most far flung areas of Punjab some incredible cleanliness drive across the cities, towns and even villages of Punjabi Daba ke kaam karte jaen #suthrapunjabprogram Maryam Nawaz Sharif

Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

"نامعلوم جنگی طیارہ اسرائیل میں گھسا، اسرائیلی شہر ایلات میں تباہی مچائی اور طیارہ واپس اپنی منزل پر پہنچ گیا" سمجھ گئے ناں "نامعلوم طیارہ"۔۔۔؟؟ اللہ اکبر۔۔۔۔۔پاکستان ذندہ باد🇮🇷❤️🇵🇰

Chaudhary Asad (@asad_760) 's Twitter Profile Photo

شمع وفا دختر پنجاب صدر پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ میڈیا ٹیم پنجاب میڈم شمائلہ رانا صاحبہ کو جنم دن کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں اللّہ پاک آپ کو سدا خوش وخرم رکھیں اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین #HBDShamylaRana Maryam Nawaz Sharif Shamaila Rana

شمع وفا دختر پنجاب صدر پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ میڈیا ٹیم پنجاب میڈم شمائلہ رانا صاحبہ کو جنم دن کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں اللّہ پاک آپ کو سدا خوش وخرم رکھیں اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے
             آمین
#HBDShamylaRana 
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> 
<a href="/Shamylaroy/">Shamaila Rana</a>