ALTAF AHMED TARAR (@altafahmedtarar) 's Twitter Profile
ALTAF AHMED TARAR

@altafahmedtarar

ID: 824986746706358272

calendar_today27-01-2017 14:25:42

87,87K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

STL - Sterlite Technologies Limited (@stl_tech) 's Twitter Profile Photo

STL design and deploy high-capacity converged fibre & wireless networks. We are the industry's leading integrated solutions provider for global data networks. Follow us

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

عمران خان PTI کے ان MNA اور MPA حضرات کے خلاف سخت کارروائی کریں جنہوں نے اپنے رشتہ داروں، دوستوں کو نوازنےکے چکر میں میرٹ کی دھجیاں اڑا کر الیکشن میں عمران خان کو نقصان پہنچایا اور اگلے الیکشن میں بزدار اور محمود خان جیسےشاندار "ایٹمی تجربوں" سے قوم کو اور PTI کو معافی دیں۔ 🙏😂

Ibrahim Nafees (@ibraheemnafis) 's Twitter Profile Photo

پشاور والو آفرین ہے بھئ۔ جس خان نے پورے صوبے کو ہیلتھ کارڈ دیا۔ بہترین کینسر ہسپتال دیا۔ جدید BRT سسٹم دیا۔ جدید پولیس اور صفائ کا نظام دیا۔ اس خان پہ آپ لوگوں نے فضلو جیسے کرپٹ انسان کو فوقیت دی۔ بس دو روپے ٹماٹر، پانچ روپے چینی مہنگی🥲 کہاں گئی آپ کی غیرت، عقل اور فہم وفراست؟

Irfan Akbar (@majorirfanakbar) 's Twitter Profile Photo

خان کو پیاز اور ٹماٹر پر توجہ دینی چاہیے۔ یہ قوم OIC ،خارجہ پالیسی، قومی غیرت، اداروں میں ترمیم، ڈیمز، اور بچوں کے مستقبل کو نہیں سمجھتی یہ پیاز اور ٹماٹر والی قوم ہے ٹماٹر سستا کرو اور حکومت بناؤ۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

نا دھاندلی کا واویلا، نا ہی چیخ و پکار بلکہ انتخابات کے رزلٹ کو قبول کیا اور اپنی غلطیوں کو تسلیم کر کے آٸیندہ خود انتخابات کو پارٹی لیول پر مانیٹر کرنے کا اعلان کرنے والے لیڈر عمران خان کو سلام، مجھے اللّٰہ تعالٰی سے قوی امید ہے خان صاحب کم بیک ضرور کریں گے۔

نا دھاندلی کا واویلا، نا ہی چیخ و پکار بلکہ انتخابات کے رزلٹ کو قبول کیا اور اپنی غلطیوں کو تسلیم کر کے آٸیندہ خود انتخابات کو پارٹی لیول پر مانیٹر کرنے کا اعلان کرنے والے لیڈر عمران خان کو سلام، مجھے اللّٰہ تعالٰی سے قوی امید ہے خان صاحب کم بیک ضرور کریں گے۔
Ambreen PTI (@ambreenpti1) 's Twitter Profile Photo

مولانا طارق جمیل صاحب نے میڈیا کو جھوٹا کہا تو سب سے زیادہ طوفان بدتمیزی جیو کے حامد میر اور دنیا نیوز کے کامران شاہد نے مچایا تھا اور اللہ کی کرنی دیکھیں ان دونوں چینلز کا نام لے کر مریم کی آڈیو لیکس ہوئی ہیں کے یہ دونوں چینلز مریم کے کہنے پر جھوٹ بولتے ہیں

Yaneth Galarza (@galarza_yaneth) 's Twitter Profile Photo

Leah YouTube Hola mi Leah 🤗 Te deseo un feliz Año 2022🥂🍾☃️ Que este nuevo año que llega nos traiga esa Paz alegría armonía, q antes teníamos. Lo mejor para ti en este Año venidero mi Presiosa 😊😉 Te doy las gracias por estar a mi lado corazón♥️🌹😘

<a href="/Leah2477/">Leah</a> <a href="/YouTube/">YouTube</a> Hola mi Leah 🤗
Te deseo un feliz Año 2022🥂🍾☃️
Que este nuevo año que llega nos traiga esa Paz alegría armonía, q antes teníamos.
Lo mejor para ti en este Año venidero mi Presiosa 😊😉
Te doy las gracias por estar a mi lado corazón♥️🌹😘
Yaneth Galarza (@galarza_yaneth) 's Twitter Profile Photo

Leah YouTube Así será mi Presiosa amiga 😘 Todos esperamos y deseamos que este nuevo Año nos traiga tan anhelada paz tranquilidad y sigamos gozando de unas verdaderas fiestas navideñas 🎄☃️ Gracias por estar a mi lado Leah ♥️

Mohammed Al-Issa محمد العيسى (@mhmdalissa) 's Twitter Profile Photo

#رابطہ_عالم_اسلامی اسلامی کردار کو اس کے قابل قدر تہذیبی شراکت کے ساتھ مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہے، خاص طور پر انسانی مسائل کے حل میں اس کے تاریخی کردار کے ساتھ بشمول اس کے ”آگہی“”امدادی“ ”دیکھ بھال“ اور ”ترقیاتی خدمات“ کے ساتھ۔

#رابطہ_عالم_اسلامی اسلامی کردار کو اس کے قابل قدر تہذیبی شراکت کے ساتھ مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہے، خاص طور پر انسانی مسائل کے حل میں اس کے تاریخی کردار کے ساتھ بشمول اس کے ”آگہی“”امدادی“ ”دیکھ بھال“ اور ”ترقیاتی خدمات“ کے ساتھ۔