khadija Mahar(@drkmahar) 's Twitter Profileg
khadija Mahar

@drkmahar

ID:587600361

calendar_today22-05-2012 15:43:49

1,4K Tweets

41 Followers

45 Following

Shani(@FearlessWolfess) 's Twitter Profile Photo

گھریلو اور معاشرتی زمہ داریوں سے

فرار ہونے کا نام تبلیغی جماعت ہے۔ 🤐

گھریلو اور معاشرتی زمہ داریوں سے فرار ہونے کا نام تبلیغی جماعت ہے۔ 🤐
account_circle
Maryam(@maryam_nasim) 's Twitter Profile Photo

آج قانون بنا دیں کے 18 سال سے کم عمر بچے کو کام پر رکھنے اور رکھوانے پر جیل ہو گی تو سب کو بچے پیدا کرنے کنٹرول کرنا آ جائے گا۔ بچے تو انکا پیسہ بنانے کی مشینیں ہیں
بچوں کا ڈھیر لگا کر آدھوں کو ورکشاپ پر بیج دیتے ہیں، باقی بھک منگوں کو دے دیتے ہیں اور کچھ مدرسوں میں بانٹ دیتے ہیں

account_circle
‏‎آســــᷦــᷧــᷤــⷶـــاز(@sjq_76) 's Twitter Profile Photo

ظفر عباس ہاتھ چلا چلا جذباتی بننے کی کوشش مت کیا کریں۔نیچے دی گئ ویڈیو میں آپ کی پول کھولی گئ ہے۔اپنے ادارے کا آڈٹ کروا دیں اور ناقدین کے منہ بند کرا دیجیئے۔ایک دفعہ پھر عرض کررہا ہوں کہ آپ کے فلاحی کاموں سے کسی کو کوئ پریشانی نہیں۔
Syed Zafar Abbas

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

ایک پروفیسر جنید حفیظ جھوٹے بلاسفیمی کے الزام میں گزشتہ 11 سال سے جیل میں ہے اور ایک 12 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا مولوی ابوبکر فاتحانہ انداز گلے میں ہار ڈال صرف دو دن میں جیل سے رہا ھوگیا ہے اور ہماری تباہی کی یہی بنیادی وجہ ہے

ایک پروفیسر جنید حفیظ جھوٹے بلاسفیمی کے الزام میں گزشتہ 11 سال سے جیل میں ہے اور ایک 12 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا مولوی ابوبکر فاتحانہ انداز گلے میں ہار ڈال صرف دو دن میں جیل سے رہا ھوگیا ہے اور ہماری تباہی کی یہی بنیادی وجہ ہے #FreeJunaidHafeez
account_circle
Abu Aleeha(@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

رمضان المبارک میں ہجرے میں بچے سے بدفعلی کرتے ہوئے گرفتار ہوئے۔ رمضان المبارک میں ہی اپنے ہجرے میں دوبارہ سکون سے بیٹھے ہوئے ہیں۔

ہجرہ مدرسے کا ہے۔ مدرسے میں سینکڑوں بچے دین کی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

وفاق المدارس اور جید علمائے کرام تو بےشرم ہیں۔ ریاست ہی شرم سے ڈوب مرے۔

رمضان المبارک میں ہجرے میں بچے سے بدفعلی کرتے ہوئے گرفتار ہوئے۔ رمضان المبارک میں ہی اپنے ہجرے میں دوبارہ سکون سے بیٹھے ہوئے ہیں۔ ہجرہ مدرسے کا ہے۔ مدرسے میں سینکڑوں بچے دین کی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ وفاق المدارس اور جید علمائے کرام تو بےشرم ہیں۔ ریاست ہی شرم سے ڈوب مرے۔
account_circle
Asjad Bukhari(@AsjadBukhari1) 's Twitter Profile Photo

ویسے تو تقریبا ۹۰% مولوی کمینے ہیں لیکن یہ ملا ابتسام الہی ظہیر نے جس طرح تاندلیانوالہ جاکر مولوی ابوبکر معاویہ کی چھوٹے بچے سے زیادتی کی FIR واپس کروائی ہے تو اس عمل پر کروڑوں لعنتوں کا حقدار ہے یہ بدمعاش اور بدکردار وہابی ملا

ویسے تو تقریبا ۹۰% مولوی کمینے ہیں لیکن یہ ملا ابتسام الہی ظہیر نے جس طرح تاندلیانوالہ جاکر مولوی ابوبکر معاویہ کی چھوٹے بچے سے زیادتی کی FIR واپس کروائی ہے تو اس عمل پر کروڑوں لعنتوں کا حقدار ہے یہ بدمعاش اور بدکردار وہابی ملا
account_circle
khadija Mahar(@drkmahar) 's Twitter Profile Photo

سنڌ ۾ ڪا حڪومت آهي؟ يا سڀ ڳوٺن مان ووٽ وٺي ڪراچي جي بنگلن ۾ آرامي آهن.

account_circle
Azad | آزاد(@AzadAli7786) 's Twitter Profile Photo

گھوٹکی | نوجوان مغوی رتک کمار کی وڈیو اغوا کاروں نے سوشل میڈیا پر وائرل کردی ایس ایس پی گھوٹکی اور سندھ پولیس کوئی شرم کوئی حیا...؟

account_circle
Halar Arijo(@halar_arijo) 's Twitter Profile Photo

چُڪيءَ کي چَئي,ڪا جاڳائي جيڏيُو;
ويڙو ساٿُ وَهِي,تو نِنڊائِي نہ لَهي٠
شاھ! ♥️

چُڪيءَ کي چَئي,ڪا جاڳائي جيڏيُو; ويڙو ساٿُ وَهِي,تو نِنڊائِي نہ لَهي٠ شاھ! ♥️ #Justiceforhidayatlohar
account_circle
Dr Asma Junejo(@JunejoAsma1) 's Twitter Profile Photo

یہ زرداری کا بہنوئی فضل اللّه پیچوہو ہے
اگر پیپلزپارٹی کو ووٹ نہیں دوگے
تو آپ کی علاقہ کا پانی بند کردینگے ۔
اب اسکا نوٹس کون لیگا کیا پاکستان میں کوئی انصاف کرنے والا ہے یہ ہے انکے کارکردگی دہمکیاں دیکے ووٹ لے رہے ہیں سندھ میں

account_circle
Hameeda Noor(@HameedaNoor4) 's Twitter Profile Photo

پدرسری سماج میں عورت کو اپنا لیڈر رہنما ماں لینا ہی اپنے اندر بہت قوت و طاقت رکھتا ہے۔ جب مردانہ سماج میں دستار کو عورت کے سر پہ رکھا جائے پھر انقلاب آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
This act won my heart ❤️



account_circle
Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ(@NoorulHudaShah) 's Twitter Profile Photo

میری پیاری ماہ رنگ!
کس نےتمہیں کہاکہ اسلام آباد اپنی دھرتی پر آباد شہر ہے اور تمہارا احتجاج یہاں سنا جائے گا!
اسلام آباد کبھی بھی پاکستان کو اپنی زمین پیش کرنے والی مقامی اقوام کا دوست/خیر خواہ نہیں رہا
یہاں ریاست تم پر شکاری کی طرح پل پڑے گی
کیونکہ تم ان کے لیے اجنبی پرندے ہو

account_circle
Halar Arijo(@halar_arijo) 's Twitter Profile Photo

نام
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ۔
تعلیم ۔
MBBS - PGR in surgery.
ایک سوشل ورکر کے طور پر کام بھی کر رہی ہیں ۔ یہ وہ غیور بیٹی ہے جو اپنے گمشدہ بھائیوں کی بازیابی کے لیے بلوچستان سے لانگ مارچ لے کر اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے ۔

نام ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ۔ تعلیم ۔ MBBS - PGR in surgery. ایک سوشل ورکر کے طور پر کام بھی کر رہی ہیں ۔ یہ وہ غیور بیٹی ہے جو اپنے گمشدہ بھائیوں کی بازیابی کے لیے بلوچستان سے لانگ مارچ لے کر اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے ۔
account_circle
Aurat March - عورت مارچ(@AuratMarchKHI) 's Twitter Profile Photo

We condemn the brutal violence on Baloch Women Protestors, who have been protesting against extra judicial killings and missing persons since last month. We demand an immediate end to state aggression. State must respect their constitutional right to protest.

account_circle