نیپالی لونڈا(@BHAINO11) 's Twitter Profileg
نیپالی لونڈا

@BHAINO11

اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

ID:962670295445393408

calendar_today11-02-2018 12:50:58

123,5K Tweets

9,6K Followers

668 Following

نیپالی لونڈا(@BHAINO11) 's Twitter Profile Photo

علی رضا آبدی کو مار دیا گیا ان کے قاتلوں کو سزا دے دی گئی لیکن بات یہ ہے کہ ان کے ماسٹر مائنڈ اب تک آزاد پھر رہیں ہیں !

account_circle
‏ابـــــو آیــــان عــــــلی(@Shahrukhali79) 's Twitter Profile Photo

ذمہ دار کچے کے ڈاکو ہیں یا پکے کے ڈاکو
47لاکھ ٹن گندم پہلے سےموجود ہونے کے باوجود 32لاکھ ٹن گندم برآمد کر لی گئی ۔ کسان کی 4000 فی من لاگت والی گندم کی سرکاری قیمت 3900 اور اب مارکیٹ میں 3000
جبکہ کھاد سرکاری ریٹ 3600 اور کسان کو ملے 5500 میں ملے

ذمہ دار کچے کے ڈاکو ہیں یا پکے کے ڈاکو 47لاکھ ٹن گندم پہلے سےموجود ہونے کے باوجود 32لاکھ ٹن گندم برآمد کر لی گئی ۔ کسان کی 4000 فی من لاگت والی گندم کی سرکاری قیمت 3900 اور اب مارکیٹ میں 3000 جبکہ کھاد سرکاری ریٹ 3600 اور کسان کو ملے 5500 میں ملے
account_circle
MuGeMbO(@Mugembo90) 's Twitter Profile Photo

بصد احترام پیشگی معذرت حماد جاوید صاحب !!
الطاف حسین بھائی کون ہیں یہ دنیا کو معلوم ہے ایم کیوایم کس کی یہ بھی بتانے کی ضرورت نہیں آپ کون ہیں ؟ یا میں کون ہوں؟ کوئی نہیں جانتا الطاف حسین بھائی لیڈ کر رھے ھیں یا تو انکو فالو کریں یا پھر خاموش ہوجائے!!!

account_circle
‏ابـــــو آیــــان عــــــلی(@Shahrukhali79) 's Twitter Profile Photo

جن کم پُرانے غیر مقامیوں کی آپ بات کررہے ہیں وہ اپنا سب کچھ چھوڑ کر اس شہر میں آئے اور اب ان کا جینا مرنا سب یہی ہےاور جن کی بات نبیل کررہے ہیں وہ تو یہاں دفن ہونا بھی پسند نہیں کرتے ہیں اُن خوشی و غمّی سب اُن کے آبائی علاقوں میں ہوتی ہے ہم ( کم پُرانے )نے اس کراچی کو کراچی بنایا

account_circle
نیپالی لونڈا(@BHAINO11) 's Twitter Profile Photo

ایک ایکس ملٹری آفیسر جو کہ کورٹ میں پیش ہوئے شاید اوور اسپیڈنگ غلط پارکنگ یا کوئی اور وجہ ہوسکتی ہے بتانے کا مقصد ہے ادارے کتنے مظبوط ہے ورنہ بعض ممالک میں کورٹ خود شاید پیش ہوتا اور بعض جگہ تو کورٹ کے ججز کو ہی سزا دے دی جاتی ! یا ُاٹھالیا جاتا !

account_circle
‏‎مہــــــــر 🇵🇰(@s_t_o_i_c1) 's Twitter Profile Photo

معجزے یقین کے دھاگے پر ٹکے ہوتے ہیں۔
سکون سے لے کر بےبسی تک کے سبھی اختیار اللہ کے پاس ہیں۔

بیشک ❤️

معجزے یقین کے دھاگے پر ٹکے ہوتے ہیں۔ سکون سے لے کر بےبسی تک کے سبھی اختیار اللہ کے پاس ہیں۔ بیشک ❤️ #قومی_زبان
account_circle
نیپالی لونڈا(@BHAINO11) 's Twitter Profile Photo

قائد تحریک جناب الطاف حسین کے کیس کا فیصلہ کچھ دنوں میں انشاءاللہ آئیگا مجھ سمیت تمام ہمدردوں کارکنوں کی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ قائد کو کامیابی سے ہمکنار کریں آمین !

account_circle
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ(@Xaidi_Jee) 's Twitter Profile Photo

شریف النفس ہونا اور ہے شریف النفس دکھنا اور
سوشل میڈیا کی دنیا میں بظاہر اچھے دکھنے والے لوگ اصل زندگی میں اکثر مختلف شخصیت رکھتے ہیں
اور بظاہر برے سمجھے جانے والے اکثر شریف النفس نکلتے ہیں
لہذا
یہ جگہ ایک تفریحی جگہ ہے یہاں لوگوں کو جج کرنے میں اپنا قیمتی وقت برباد نہ کریں🤓

account_circle
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ(@Xaidi_Jee) 's Twitter Profile Photo

فرعون بہت ظالم تھا سود خور عیاش حرامخور تھا مگر زمین پر پڑھنے والی دھوپ پر اس نے کبھی ٹیکس نہ لگایا
اور پاکستانی فرعونوں کے کیا کہنے کہ
سولر سسٹم پر بھی ٹیس عائد کردیا
بجلی دیتے نہیں، دیتے ہیں تو من مانے بلز اور ساتھ جڑے فضول ٹیکسز

عوام آسانی کیلئے سولر لگوائے تو اسکا بھی ٹیکس🤔

account_circle
𝛂⍳ĭɳ𝛂ʂĭř(@alibest55) 's Twitter Profile Photo

شہری اپنے گھروں اور کاروباری مقامات پر خود کیمرے لگوائیں
آئی جی سندھ
( مطلب ہمارے آسرے پر نا رہیں)

account_circle
‏عمران الرحمٰن خان(@IRehmanK1) 's Twitter Profile Photo

مرحوم عمر بھائی نے بہت پہلے ہی یہ تجویز گورمنٹ کے سامنے رکھدی تھی...عمل اب کیا جارہا ہے🤭🤭🤭

account_circle
فیضی جی™(@FaiziJee98) 's Twitter Profile Photo

اللہ نے ہر انسان کو کوئی ایک خصوصیت دے کر اس دنیا میں بھیجا ہے، ضروری نہیں کہ وہ خصوصیت آپ کے لئے بھی اتنی ہی اہم ہو جتنی بذاتِ خود اس انسان کے لئے یا اس سے جڑے لوگوں کے لئے۔۔

اس لئے اپنی رائے اپنے تک رکھیں اور لوگوں کو اپنی سوچ کے مطابق جج کرنا چھوڑ دیں۔۔ 🙏

بہت خوش رہیں گے۔

account_circle
شائن سٹائن(@Shine_Stine) 's Twitter Profile Photo

ضروری نہیں کہ ہمیں جو صحیح لگتا ہو وہ حقیقتاً صحیح ہو
امتحان میں True/False والے سوالات میں کبھی کبھی False ہی True ہوتا ہے۔

account_circle