Dilawar Rana (@dilawar33994834) 's Twitter Profile
Dilawar Rana

@dilawar33994834

ID: 1618311345207640064

calendar_today25-01-2023 18:15:05

336 Tweet

82 Followers

147 Following

Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

21 اپریل: یوم وفات دانائے راز، شاعر مشرق، حکیم الامت حضرت علامہ محمد اقبالؒ سرودِ رفتہ باز آید کہ ناید؟ نسیمے از حجاز آید کہ ناید؟ سر آمد روزگارِ ایں فقیرے دگر دانائے راز آید کہ ناید؟ علامہ محمد اقبالؒ

TrendSetterPK (@pktrendsetter92) 's Twitter Profile Photo

💓 آج کا دن تین حوالوں سے مبارک ترین دن ہے۔ 💓 حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفٰی احمدِ مجتبٰی جناب خاتم النبیین ﷺ کی ولادت باسعادت 💞💞💞 حضرت صاحبزادہ سُلطان محمد علی صاحب مدظلہ الاقدس کی سالگرہ مبارک 💞💞💞 عیدِ سعید عیدالفطر کا دِن 💞💞💞 #HBDSahibzadaSultan422

Mujahid rahman Mujahid rahman (@mujahidrah28420) 's Twitter Profile Photo

#HBDSahibzadaSultan422 خزینہ ہوں چھپایا مجھ کو مشت خاک صحرا نے کسی کو کیا خبر ہے میں کہاں ہوں کس کی دولت ہوں۔

#HBDSahibzadaSultan422
خزینہ ہوں چھپایا مجھ کو مشت خاک  صحرا نے
 کسی کو کیا خبر ہے میں کہاں ہوں کس کی دولت ہوں۔
Malik Hassan AziZ (@malikhassanaziz) 's Twitter Profile Photo

نہ بادہ ہے نہ صراحی نہ دور پیمانہ فقط نگاہ سے رنگیں ہے بزم جانانہ Happy 422 #HBDSahibzadaSultan422

نہ بادہ ہے نہ صراحی نہ دور پیمانہ 

فقط نگاہ سے رنگیں ہے بزم جانانہ 
Happy 422
#HBDSahibzadaSultan422
Dr Khadim Husain (@drkhadimhusain1) 's Twitter Profile Photo

تو وہ داتا ہے کہ ہیں تیرے خزانے معمور میں وہ منگتا، جسے پر لحظہ ضرورت تیری #HBDSahibzadaSultan422

تو وہ داتا ہے کہ ہیں تیرے خزانے معمور 

میں وہ منگتا، جسے پر لحظہ ضرورت تیری 
#HBDSahibzadaSultan422