Dr Khadim Husain (@drkhadimhusain1) 's Twitter Profile
Dr Khadim Husain

@drkhadimhusain1

ایمان ۔اتحاد۔تنظیم۔

ID: 1347913637042790402

calendar_today09-01-2021 14:30:41

48,48K Tweet

2,2K Takipçi

104 Takip Edilen

MUSLIM Institute (@musliminstitut) 's Twitter Profile Photo

Media Coverage by 92 News MUSLIM Institute organized an event to pay tribute to the brave Armed Forces of Pakistan and to express the nation’s gratitude. #پاک_فضائیہ_نے_کر_دکھایا #J10CHumanModel #WarBeginsPakWins

islahee Jamaat (@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

حدیث قدسی میں فرمانِ حق تعالیٰ ہے کہ ’’جو خوش نصیب میرا ذکر کرتا ہے میں اس کا ہم مجلس ہو جاتا ہوں‘‘- #IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat alfaqr.net alarifeen.org sultanbahoo.net

حدیث قدسی میں فرمانِ حق تعالیٰ ہے کہ
’’جو خوش نصیب میرا ذکر کرتا ہے میں اس کا ہم مجلس ہو جاتا ہوں‘‘-

#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net
Mirrat ul Arifeen (@bahumagazine) 's Twitter Profile Photo

ت: تُلہ بَنھ تَوکّل وَالا ہو مَردانہ ترئیے ھو جِیں دُکھ تھِیں سُکھ حاصِل ہووے اُس دُکھ تھِیں نہ ڈَرئیے ھو اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا آیا چِت اُسے ول دَھرئیے ھو اوہ بے پَرواہ درگاہ ہے باھوؒ اوتھے رو رو حاصِل بھَرئیے ھو (ابیاتِ باھو) mirrat.com

ت: تُلہ بَنھ تَوکّل وَالا ہو مَردانہ ترئیے ھو
جِیں دُکھ تھِیں سُکھ حاصِل ہووے اُس دُکھ تھِیں نہ ڈَرئیے ھو
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا آیا چِت اُسے ول دَھرئیے ھو
اوہ بے پَرواہ درگاہ ہے باھوؒ اوتھے رو رو حاصِل بھَرئیے ھو
(ابیاتِ باھو)

mirrat.com
islahee Jamaat (@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about Quran. #Allah #Hadith #foryou #fyp #foryoupage #Qasoor #sultanbahoo #sultanbahoobooks

Dr Khadim Husain (@drkhadimhusain1) 's Twitter Profile Photo

’’لا نبی بعدی‘‘ ز احسان خداست پردہ ی ناموس دین مصطفی است ترجمہ: رسول اللّٰہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ یہ خدا کا احسان ہے اور یہ دین مصطفےٰ کے ناموس کا پردہ ہے۔ علامہ محمد اقبال کتاب: رموزِ بیخودی رکن دوم: رسالت #RumiBahooIqbal

’’لا نبی بعدی‘‘ ز احسان خداست
پردہ ی ناموس دین مصطفی است

ترجمہ:
رسول اللّٰہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ یہ خدا کا احسان ہے اور یہ دین مصطفےٰ کے ناموس کا پردہ ہے۔

علامہ محمد اقبال
کتاب: رموزِ بیخودی رکن دوم: رسالت

#RumiBahooIqbal
ISLAM تعلیماتِ قرآن (@islamtequran) 's Twitter Profile Photo

More than Thirty reasons to enter Paradise from the Qur’an and the authentic Sunnah وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ﴿٨٢﴾ But they who believe and do righteous deeds - those are the companions of ....

সুলতান বাহু (@s_bahoo_bangla) 's Twitter Profile Photo

আর আল্লাহ্‌ ব্যতীত না তোমাদের অভিভাবক আছে এবং না সাহায্যকারী । (সূরা তওবা, আয়াত নংঃ১১৬) And other than Allah, you have neither a Protector nor any Supporter. {Surah Taubah,Verse No:116} اللّه کے سوا نہ تمہارا کوئی والی اور نہ مدد گار سوره التوبہ،آیت:١١٦ #sultanbahoo

আর আল্লাহ্‌ ব্যতীত না তোমাদের অভিভাবক আছে এবং না সাহায্যকারী । 
(সূরা তওবা, আয়াত নংঃ১১৬)

  And other than Allah,   you have neither a Protector nor any Supporter. 

{Surah Taubah,Verse No:116}

اللّه کے سوا نہ تمہارا کوئی والی اور نہ مدد گار 

سوره التوبہ،آیت:١١٦ 

#sultanbahoo
محک الفقرکلاں (@mehk_ul_faqr) 's Twitter Profile Photo

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:- " فقر خزائن الٰہی میں سے ایک خزانہ ہے۔" محک الفقر کلاں ص 322 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo اقوال_سلطان_باھو #فقر #خزانہ_الٰہی #محک_الفقر #روحانیت #علم_باطن #فقر_و_تصوف

اسرارالقادری (@asrar_ul_qadri) 's Twitter Profile Photo

تُو توجہ کو کیا جانتا ہے؟توجہ کی بُنیاد ترکِ نفس،فرحتِ روح اور فنافی اللّٰہ غرق ہے۔ اسرارالقادری صفحہ 58 #فرحتِ روح #روحانیت #تصوف #قربِ الٰہی #دل کی آنکھ #ذکر و فکر #SayingsOfSulatnBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net

ISLAM تعلیماتِ قرآن (@islamtequran) 's Twitter Profile Photo

اگر اللّٰهُ تمہیں کوئی خیر پہنچانا چاہے تو اس کے فضل کو روکنے والا کوئی نہیں ۔ سورۃ یونس ترجمہ کنزالایمان

Takmeel E Insaniyat (@takmeeleinsaniy) 's Twitter Profile Photo

اشفاق احمد اشفاق صاحب کو ان کی والدہ محترمہ کی نصیحت..! #TakmeelEInsaniyat #Zavia #ashfaqahmed

ISLAM تعلیماتِ قرآن (@islamtequran) 's Twitter Profile Photo

کون ہو مسند نشیں خاکِ مدینہ چھوڑ کر خلد دیکھے کون ، کوئے شاہِ بطحٰی چھوڑ کر دل کی بستی اور ارمانوں کی دنیا چھوڑ کر ہائے کیوں لوٹے تھے ہم شہرِ مدینہ چھوڑ کر گھر سے پہنچے اُن کے روضے پر تو ہم کو یوں لگا جیسے آ نکلے کوئی گُلشن میں ، صحرا چھوڑ کر

ISLAM تعلیماتِ قرآن (@islamtequran) 's Twitter Profile Photo

تمہارا رب خوب جانتا ہے جو تمہارے دلوں میں ہے اگر تم لائق ہوئے تو بیشک وہ توبہ کرنے والوں کو بخشنے والا ہے ، سورۃ الاسراء 25

تمہارا رب خوب جانتا ہے جو تمہارے دلوں میں ہے اگر تم لائق ہوئے تو بیشک وہ توبہ کرنے والوں کو بخشنے والا ہے ،
سورۃ الاسراء 25
Dr Khadim Husain (@drkhadimhusain1) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں ؟ یہ کون لوگ ہیں؟ یہ کونسی جماعت ہے؟ اس جماعت کے سرپرست کون ہیں ؟

Mirrat ul Arifeen (@bahumagazine) 's Twitter Profile Photo

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی کافر ہے تو ہے تابع تقدیر مسلماں مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیر الہٰی (ضربِ کلیم) #MirratulArifeenInternational #AllamaIqbal

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا 
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی 
کافر ہے تو ہے تابع تقدیر مسلماں 
مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیر الہٰی
(ضربِ کلیم)

#MirratulArifeenInternational #AllamaIqbal