Mujahid rahman Mujahid rahman (@mujahidrah28420) 's Twitter Profile
Mujahid rahman Mujahid rahman

@mujahidrah28420

ID: 1644001541085360128

calendar_today06-04-2023 15:38:30

2,2K Tweet

47 Followers

72 Following

امیرالکونین (@ameer_ul_konain) 's Twitter Profile Photo

بیت:- " جب تجھے مرشدِ کامل سے توحید پروردگار کا علم حاصل ہو جائے تو تو اس سے معرفتِ توحید طلب کر۔" امیرالکونین ص 383 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net

عین الفقر (@ain_ul_faqr) 's Twitter Profile Photo

حدیث قدسی میں فرمان الٰہی ہے۔ میں نہ تو زمین میں سماتا ہوں اور نہ ہی آسمانوں میں سماتا ہوں میں صرف بندہ مومن کے دل میں سماتا ہوں عین الفقر ص 29 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #SultanBahooBooks alfaqr.net sultanbahoo.net

سرالاسرار (@serrulasrar) 's Twitter Profile Photo

حضور علیہ الصلاۃ والسلام کو اللہ تبارک و تعالٰی نے غفلت و گمراہی میں پڑے ہوئے لوگوں کی رہنمائی کے لیے ہادی بنا کر بھیجا تاکہ انہیں خواب غفلت سے جگا کر اُن کی چشمِ بصیرت کو روشن کریں سرالاسرار ص23 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #SultanBahooBooks alfaqr.net

Sultan Bahoo (@h_sultanbahoo) 's Twitter Profile Photo

میں شہباز کراں پروازاں وچ دریا کرم دے ھُو زبان تاں میری کن برابر موڑاں کم قلم دے ھُو افلاطون ارسطو جہیں میرے اگے کس کم دے ھُو حاتم جہیں لکھ کروڑاں در باھُو دے منگدے ھُو alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #Sufism #Bahoo

میں شہباز کراں پروازاں وچ دریا کرم دے ھُو
زبان تاں میری کن برابر موڑاں کم قلم دے ھُو
افلاطون ارسطو جہیں میرے اگے کس کم دے ھُو
حاتم جہیں لکھ کروڑاں در باھُو دے منگدے ھُو

alfaqr.net
sultanbahoo.net

#SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #Sufism #Bahoo
Takmeel E Insaniyat (@takmeeleinsaniy) 's Twitter Profile Photo

قول اور عمل کی اہمیت...! اشفاق احمد اشفاق صاحب کی خوبصورت گفتگو. #TakmeelEInsaniyat #AshfaqAhmad #Zavia

عین الفقر (@ain_ul_faqr) 's Twitter Profile Photo

"سن! یہ فقیر باھو کہتا ہےکہ بہتری اسی میں ہے کہ وہ اہل دنیا کے دروازے پر ہرگز نہ جائے خواہ اس کی گردن ہی کیوں نہ اڑا دی جائے-" عین الفقر ص 349 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo #KnowledgeOfGod

محک الفقرکلاں (@mehk_ul_faqr) 's Twitter Profile Photo

بیت:- " جو آدمی عقل و نقل اور سیم و زر کا طالب ہو جائے وہ معرفتِ مولیٰ تک ہر گز نہیں پہنچ سکتا۔" حضرت سخی سلطان محمد باہو رح محک الفقر کلاں ص 369 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net

امیرالکونین (@ameer_ul_konain) 's Twitter Profile Photo

بیت:- " علم غیب کو حق مان لیا جائے تو ایمان قائم رہتا ہے اور اگر علم غیب میں عیب جوئی کی جائے تو ایمان چلا جاتا ہے۔" امیرالکونین ص 385 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net

Sultan Bahoo (@h_sultanbahoo) 's Twitter Profile Photo

And indeed we have to return to our Allah Almighty.” وَ اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۱۴﴾ اور بیشک ہمیں اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے (سورۃ الزخرف، آیت : 14) alfaqr.net sultanbahoo.net #Quran #AyatQuran #Quranrecitation #islamicpost #Allah

And indeed we have to return to our Allah Almighty.”

وَ  اِنَّاۤ  اِلٰی  رَبِّنَا  لَمُنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۱۴﴾

 اور بیشک ہمیں اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے
(سورۃ الزخرف، آیت : 14)

alfaqr.net
sultanbahoo.net

#Quran #AyatQuran #Quranrecitation #islamicpost #Allah
Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal (@rumibahooiqbal) 's Twitter Profile Photo

مکر کُن در راہ نیکو خدمتے تانبوّت یابی اندر اُمّتے اچھی خدمت کی راہ میں تدبیر کر تاکہ تو اُمت میں (رہ کر) نبوت (کا رتبہ) پا لے۔ مثنوی مولانا روم، ص 57 دفتر پنجمم حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ #RumiBahooIqbal #MasnaviSharif #MevlanaRumi

مکر کُن در راہ نیکو خدمتے 
تانبوّت یابی اندر اُمّتے 
اچھی خدمت کی راہ میں تدبیر کر تاکہ تو اُمت میں (رہ کر) نبوت (کا رتبہ) پا لے۔

مثنوی مولانا روم، ص 57 دفتر پنجمم حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ

#RumiBahooIqbal
#MasnaviSharif
#MevlanaRumi
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA) (@abdulqadirgilan) 's Twitter Profile Photo

حاسدین اللہ تعالیٰ کے دشمن ہیں. فتوح الغیب ص ۱۰۳ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #ShaikhAbdulQadirGilaniRA #SheikhAbdulQadirGilaniRA #FatuhAlGaib #RevelationOfTheUnseen

حاسدین اللہ تعالیٰ کے دشمن ہیں.   

فتوح الغیب ص ۱۰۳
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ 

#ShaikhAbdulQadirGilaniRA 
#SheikhAbdulQadirGilaniRA 
#FatuhAlGaib 
#RevelationOfTheUnseen
عین الفقر (@ain_ul_faqr) 's Twitter Profile Photo

"فقیر اگر کوئی کلام کرے تو فقط اللّٰہ اور رسولﷺ یا اؤلیا اللّٰہ کے متعلق کرے ورنہ خاموش رہے-" عین الفقر alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo #KnowledgeOfGod

عقل بیدار (@aqal_e_bedar) 's Twitter Profile Photo

بیت:- "اگر تو دیدارِ خداوندی کا طالب ہے تو اپنے سر کو گردن سے جدا کر دے تاکہ تجھے دیدارِ خداوندی نصیب ہو جائے -" عقل بیدار ص205 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo

محک الفقرکلاں (@mehk_ul_faqr) 's Twitter Profile Photo

بیت:- " دل کعبہ اعظم ہے اسے بتوں سے خالی کر دے، دل بیت المقدس ہے اسے بت گروں کی آماجگاہ نہ بنا۔" حضرت سخی سلطان محمد باہو رح محک الفقر کلاں ص 369 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net