Muhammad Aatif 🇵🇰 (@maatifshahab) 's Twitter Profile
Muhammad Aatif 🇵🇰

@maatifshahab

Rukkan @jamiatpk || @TeamJTS1 || #Ravian

ID: 1443551170451148801

calendar_today30-09-2021 12:20:10

7,7K Tweet

137 Followers

95 Following

Ihtisham Khaliq Waseer (@ik_waseer) 's Twitter Profile Photo

Big day for KP. After Karachi, Lahore and Islamabad, Alkhidmat Foundation Pakistan ‘s initiative Bano Qabil Program is successfully launched in Peshawar to empower youth of KP with IT skills. 👨‍💻👩‍💻👩‍🎓👨‍🎓 #BanoQabil_KP

Big day for KP. After Karachi, Lahore and Islamabad, <a href="/AlkhidmatOrg/">Alkhidmat Foundation Pakistan</a> ‘s initiative Bano Qabil Program is successfully launched in Peshawar to empower youth of KP with IT skills. 👨‍💻👩‍💻👩‍🎓👨‍🎓

#BanoQabil_KP
Ihtisham Khaliq Waseer (@ik_waseer) 's Twitter Profile Photo

پختون بچوں اور بچیوں کو آئی ٹی کی تعلیم دینے کا حافظ نعیم الرحمٰن نے بیڑا اٹھایا ہے۔ اس سفر میں الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعت اسلامی کا ساتھ دیجئے۔ #BanoQabil_KP

پختون بچوں اور بچیوں کو آئی ٹی کی تعلیم دینے کا حافظ نعیم الرحمٰن نے بیڑا اٹھایا ہے۔ اس سفر میں الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعت اسلامی کا ساتھ دیجئے۔

#BanoQabil_KP
Farhad Yousafzai 🇵🇸 (@theyzi36) 's Twitter Profile Photo

پختون بچوں اور بچیوں کو آئی ٹی کی تعلیم دینے کا حافظ نعیم الرحمٰن نے بیڑا اٹھایا ہے۔ اس سفر میں الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعت اسلامی کا ساتھ دیجئے۔ Naeem ur Rehman #BanoQabil_KP

پختون بچوں اور بچیوں کو آئی ٹی کی تعلیم دینے کا حافظ نعیم الرحمٰن نے بیڑا اٹھایا ہے۔ اس سفر میں الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعت اسلامی کا ساتھ دیجئے۔
<a href="/NaeemRehmanEngr/">Naeem ur Rehman</a>
#BanoQabil_KP
Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

یہ پشاور میں بنوقابل کے فری آئی ٹی پروگرام کے ٹیسٹ کا منظر ہے۔ یہ یوتھ ہے۔۔پاکستان کا مستقبل۔ اسے حکمران طبقے کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ اسے پاکستان سے مایوس نہیں کرسکتے۔ ان کا ہاتھ تھاما ہے۔ ان کے ساتھ مل کر آگے بڑھیں گے۔ #BanoQabil_KP

یہ پشاور میں بنوقابل کے فری آئی ٹی پروگرام کے ٹیسٹ کا منظر ہے۔ یہ یوتھ ہے۔۔پاکستان کا مستقبل۔ اسے حکمران طبقے کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ اسے پاکستان سے مایوس نہیں کرسکتے۔ ان کا ہاتھ تھاما ہے۔ ان کے ساتھ مل کر آگے بڑھیں گے۔ 
#BanoQabil_KP
Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

پشاور - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اسلامیہ کالج گراؤنڈ میں بنو قابل اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ میں شریک ہزاروں طلبہ و طالبات سے خطاب کر رہے ہیں۔ #BanoQabil_KP

پشاور - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اسلامیہ کالج گراؤنڈ میں بنو قابل اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ میں شریک ہزاروں طلبہ و طالبات سے خطاب کر رہے ہیں۔
#BanoQabil_KP
Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

دھرنا تو ہوگا اور ڈی چوک میں ہی ہوگا! ✊ حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جماعتِ اسلامی کا دھرنا روکنے کے liy دفعہ 144 نافذ کر کے راستے بند کیے جا رہے ہیں۔ لیکن ان شاء اللّٰہ کل ملک بھر سے عوام اسلام آباد داخل ہوگی اور ڈی چوک پہنچے گی۔ #دھرناہونےدو_ورنہ #اب_فیصلہ_دھرنےمیں_ہوگا

دھرنا تو ہوگا اور ڈی چوک میں ہی ہوگا! ✊
حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جماعتِ اسلامی کا دھرنا روکنے کے liy دفعہ 144 نافذ کر کے راستے بند کیے جا رہے ہیں۔ لیکن ان شاء اللّٰہ کل ملک بھر سے عوام اسلام آباد داخل ہوگی اور ڈی چوک پہنچے گی۔
#دھرناہونےدو_ورنہ 
#اب_فیصلہ_دھرنےمیں_ہوگا
Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کا راستہ نہیں روکا جا سکتا۔ ہم پرامن لوگ ہیں، حکومت ایڈونچر نہ کرے، حالات کی خرابی کی تمام تر ذمہ داری اسی پر ہوگی۔ حافظ نعیم الرحمن #دھرناہونےدو_ورنہ #اب_فیصلہ_دھرنےمیں_ہوگا

Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ حافظ نعیم صاحب کا دھرنا رنگ لایا اور حکومت نے تمام مطالبات مان لیے ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے ۔ #شکریہ_حافظ_نعیم

الحمدللہ حافظ نعیم صاحب کا دھرنا رنگ لایا اور حکومت نے تمام مطالبات مان لیے 
ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے ۔
#شکریہ_حافظ_نعیم
Mir Babar (@mirbabarmushtaq) 's Twitter Profile Photo

دیکھتا جا شرماتا جا ! قبضہ میئر صاحب! یہ ہیں کراچی کی سڑکیں #قبضہ_مئیر_سڑکیں_بناؤ

Nadeem Mughal (@mughal1nadeem) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کے جعفر آباد بلوچستان سے رکن صوبائی اسمبلی۔ منتخب ہونے والے رکن اسمبلی انجینئر عبد الحمید بادینی کے اپنے آپ کو حلقے کے لوگوں کے سامنے محاسبے کے لئے اوپن چیلنج کر دیا حل صرف جماعت اسلامی مزاحمت میں زندگی ہے #حافظ_نعیم_کاساتھ_دو

جمہور زندہ باد (@civicdominance) 's Twitter Profile Photo

یہ بی ایل اے پاکستان ملٹری کیمپ پر حملہ کررہی ہے آپ لوگ عام فوجیوں کا کیمپ دیکھیں ان کے پاس سہولتیں دیکھیں اور جی ایچ کیو میں بیٹھے ہوئے جرنیلوں کی عیاشیاں چک کریں یہ عام فوجیوں کو مرنے کےلیئے بھیج دیتے ہیں اور ان کی شہادتوں کو استعمال کرتے ہیں x.com/Combat_Files/s…

Muhammad Aatif 🇵🇰 (@maatifshahab) 's Twitter Profile Photo

امت مسلمہ کے لیڈر ایران اسرائیل کشیدگی پر لب کشائی کرنے سے بھی گریز کرتے ہیں، شاید ایران انکی سلطنت کا حصہ نہیں ہے