Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile
Naeem ur Rehman

@naeemrehmanengr

Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan |Environmentalist | Civil Engineer

ID: 978380354

linkhttp://jamaat.org/ calendar_today29-11-2012 13:44:39

1,1K Tweet

214,214K Followers

161 Following

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

یہ پشاور میں بنوقابل کے فری آئی ٹی پروگرام کے ٹیسٹ کا منظر ہے۔ یہ یوتھ ہے۔۔پاکستان کا مستقبل۔ اسے حکمران طبقے کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ اسے پاکستان سے مایوس نہیں کرسکتے۔ ان کا ہاتھ تھاما ہے۔ ان کے ساتھ مل کر آگے بڑھیں گے۔ #BanoQabil_KP

یہ پشاور میں بنوقابل کے فری آئی ٹی پروگرام کے ٹیسٹ کا منظر ہے۔ یہ یوتھ ہے۔۔پاکستان کا مستقبل۔ اسے حکمران طبقے کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ اسے پاکستان سے مایوس نہیں کرسکتے۔ ان کا ہاتھ تھاما ہے۔ ان کے ساتھ مل کر آگے بڑھیں گے۔ 
#BanoQabil_KP