Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profileg
Naeem ur Rehman

@NaeemRehmanEngr

Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan |Environmentalist | Civil Engineer

ID:978380354

linkhttp://jamaat.org/ calendar_today29-11-2012 13:44:39

1,6K Tweets

204,4K Followers

159 Following

Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

دیکھیں اسماعیل ھنیہ نے اپنے 3 بیٹوں اور متعدد پوتوں کی شہادت پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا کہہ رہے ہیں:

⭕ ہمارے تمام لوگوں اور غزہ کے رہائشیوں کے تمام خاندانوں نے اپنے بچوں کے خون کی بھاری قیمت ادا کی ہے اور میں ان میں سے ایک ہوں۔

⭕ میرے خاندان کے تقریباً 60 افراد تمام فلسطینیوں کی

دیکھیں اسماعیل ھنیہ نے اپنے 3 بیٹوں اور متعدد پوتوں کی شہادت پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا کہہ رہے ہیں: ⭕ ہمارے تمام لوگوں اور غزہ کے رہائشیوں کے تمام خاندانوں نے اپنے بچوں کے خون کی بھاری قیمت ادا کی ہے اور میں ان میں سے ایک ہوں۔ ⭕ میرے خاندان کے تقریباً 60 افراد تمام فلسطینیوں کی
account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

” آپ کی عید جنت میں ہو میرے محبوب..“

دہشت گرد اسرائیلی طیاروں کے حملے میں شہید ہونے والے 'اسماعیل ہنیہ' کے بیٹے 'حافظ حازم ہنیہ' کی اہلیہ اپنے شوہر کو الوداع کر رہی ہیں۔ صبر وثبات اور برداشت وتحمل کا یہ درجہ اور مقام صرف مضبوط ترین ایمان والوں کو ہی نصیب ہوتا ہے۔
*رسول کریم صلی

account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

Three sons of Hamas' Political Bureau Head Ismail Haniyeh, have been martyred by Israel in Gaza. See Ismail Haniyeh's reaction. Insha'Allah, this blood will not go in vain. Leadership is sacrificing, including their own families. This is the strength that has made the people of

account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کے تین بیٹوں سمیت خاندان کے چھ افراد کو اسرائیل نے غزہ میں شہید کردیا۔ امٰعیل ہنیہ کا ردعمل دیکھیں۔
ان شاءاللہ یہ خون رائیگاں نہیں جائے گا
لیڈرشپ اپنے خاندان سمیت قربانیاں دے رہی ہے۔ یہی وہ طاقت ہے جس کی وجہ سے اہل غزہ استقامت کا کوہ

account_circle
Dan Cohen(@dancohen3000) 's Twitter Profile Photo

Israel just assassinated three sons and grandchildren in Gaza of Hamas leader Ismail Haniyeh. So far, there's no condemnation from western leaders that back Israel. Imagine their outrage if Hamas had assassinated Yair and Avner Netanyahu.

Israel just assassinated three sons and grandchildren in Gaza of Hamas leader Ismail Haniyeh. So far, there's no condemnation from western leaders that back Israel. Imagine their outrage if Hamas had assassinated Yair and Avner Netanyahu.
account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

عید مبارک!
آئیے اس عید کو غزہ کے 33,000شہداء اور مزاحمت کرنے والےمجاہد بھائیوں، بہنوں اور بچوں کے نام کردیں۔۔۔

عید مبارک! آئیے اس عید کو غزہ کے 33,000شہداء اور مزاحمت کرنے والےمجاہد بھائیوں، بہنوں اور بچوں کے نام کردیں۔۔۔ #EidMubarak #عيد_الفطر #EidWithGaza
account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں رمضان نوجوانوں اور بزرگوں کی لاشیں اٹھاتے گزر گیا ، والدین اپنے جوان بچوں کے جنازوں کو کندھا دیتے رہے، نوجوانوں بے رحم قاتلوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے اپنے بڑوں کو لحد میں اتارتے رہے۔ صرف رواں سال 55 کے قریب افراد کراچی میں شہید کیے جاچکے ہیں ۔ اس شہر میں حکومت بھی

account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

سیٹ چھوڑنے کا فیصلہ آخری اور حتمی ہے ، گوشوارے قانونی ضرورت کے تحت جمع کرائے گئے ، جماعت اسلامی کا مطالبہ ہے کہ تمام نتائج فارم 45 کے مطابق جاری کیے جائیں اور وہ تمام سیٹیں جو جماعت اسلامی نے جیتیں وہ واپس کی جائیں ۔

account_circle
Naimat Khan(@NKMalazai) 's Twitter Profile Photo

'We haven’t forgotten you,' Karachiites expresses their solidarity with Palestinians during the Gaza Solidarity Night, where thousands, including almost half women and children, participated

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

شکریہ حامد میر Hamid Mir حامد میر
فلسطین، اہلیان غزہ کی طاقتور ترین آواز حامد میر صاحب سیو غزہ پلیٹ فارم Save Gaza Campaign کے تحت غزہ سے اظہاریکجہتی، غزہ کو بچانے کے حکمرانوں پر دباؤ بڑھانے کی خاطر دھرنے میں شریک رہے اور خطاب کیا۔ عصر کی نماز ہمارے ساتھ ادا کی۔

account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ، وعدہ پوراہوا، پاکستان کی تیسری اور کراچی میں پہلی جدید ترین ماڈل کی ایم آر آئی مشین Siemens Magnetom Sola 1.5T کراچی پہنچ گئی۔ لاکھوں ڈالر مالیت کی اس مشین سے جہاں سے پرائیوٹ اداروں میں 50,000 کا MRI ہوتا ہے الخدمت ڈائیگناسٹک سینٹر میں انشااللہ 5,000 میں ہوگا۔

M Imran Ahmed(@MImranAhmed73) 's Twitter Profile Photo

ذرااس باپ کی فریاد اور آہ وبکا سُنیں جس کے باپ نے مشہور ومعروف ”بٹ کے رہے گا ہندوستان لے کے رہیں گےپاکستان“ کا نعرہ مار کر پاکستان میں قدم رکھا اور ہندو بنیے اور انگریز سے پاکستان لینے والے کا بے گناہ پوتا کراچی کی سڑک پر ڈاکو کے ہاتھوں قتل ہوکرحکمرانوں کی مستیوں کی بھینٹ چڑھ گیا

account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

کب تک غزہ کےبچوں کی لاشوں اور انکی سسکتی ماؤں کی صرف وڈیوز دیکھتےرہیں گے؟
اب سنجیدگی سےآواز اٹھانی ہوگی،حکمرانوں پر دباؤ ڈالنا ہوگا، فاقوں سےمرنے والوں کی امداد کرنی ہوگی
میں اہلیان کراچی سےاپیل کرتاہوں غزہ کیلئےنکل آئیے۔اپنی آواز اٹھائیے!
ہفتہ ۳۰ مارچ شب ۱۱ بجے، شارع قائدین

account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

امریکی سینیٹرز کو عوام کے غم و غصے کا سامنا ہے ، لوگ سوال کررہے ہیں کہ جب ملک کے 70 فیصد عوام سیز فائر کے حامی ہیں تو تم کیوں انکاری ہو؟ مزید کتنے فلسطینی بچے قتل ہوں گے ؟ پاکستان میں بھی عوام کو حکمرانوں سے سوال کرنا ہوگا کہ اسرائیلی مظالم کے خلاف پاکستان کی آواز میں وہ طاقت

account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم ایک ریجکٹیڈ پارٹی ہے اور کوئی ایک پولنگ اسٹیشن تک نہیں جیت سکی،
فارم 45 میں ریجیکٹڈ
فارم 47 میں مسلط
کراچی میں بدترین دھاندلی پر بحیثیت مجموعی میڈیا، صحافی، اور اینکرز کی خاموشی مناسب بات نہیں۔

account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

کمشنر راولپنڈی کے بیان نے ہمارے مؤقف اور خدشات کی تائید کی ہے، ہم پہلے دن سے کہتے آئیں ہیں کہ جعلی نتائج کے ذریعے مسترد شدہ پارٹیوں کو مسلط کرنے کی کوشش کی گئی۔
چیف جسٹس آف پاکستان فوری ایکشن لیں، نتائج کو روک کر تحقیقاتی عدالتی کمیشن بنائیں اور فارم 45 کی غیر جانبدارانہ تحقیق کی

account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

سندھ جاگ گیا ہے!!
عوام کے مینڈیٹ پر شہری اور دیہی ڈاکوؤں کا قبضہ نامنظور۔۔
جی ڈی اے کے تحت حیدرآباد میں دھرنا، لاکھوں افراد کا جعلی میںدیٹ کے خلاف زوردار احتجاج۔

سندھ جاگ گیا ہے!! عوام کے مینڈیٹ پر شہری اور دیہی ڈاکوؤں کا قبضہ نامنظور۔۔ جی ڈی اے کے تحت حیدرآباد میں دھرنا، لاکھوں افراد کا جعلی میںدیٹ کے خلاف زوردار احتجاج۔ #الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

ملاحظہ فرمائیں دوسری قسط PS 124 نیو کراچی۔
9 ہزار ووٹ کس طرح جیتے اور 18 ہزار ووٹ کیوں ہار گئے۔
واضح رہے اس نشست پر کئی اسٹیشنز پر قبضہ کرکے ٹھپے بھی لگے اور بیلٹ بکس بھرے گئے۔

account_circle