Asif Bashir Chaudhry (@asifbashirch) 's Twitter Profile
Asif Bashir Chaudhry

@asifbashirch

A Reporter ___
Secretary Rwp/Islamabad Union of Journalist.
Ex SV President,National Press Club.
Ex Secretary Parliamentary Reporters Association Pakistan.

ID: 438439123

calendar_today16-12-2011 15:54:38

6,6K Tweet

24,24K Followers

225 Following

Asif Bashir Chaudhry (@asifbashirch) 's Twitter Profile Photo

جے تو وکیا ___ عشق بازار وی نئیں جے تو چڑھیا _____ اتے دار وی نئیں فیر ایڈا سستا سودا ____ پیار وی نئیں ایڈا سوکھا لبدا ______ یار وی نئیں

Zeshan Noor (@zeshannoor007) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس کے افسر نے بتایا: ایک رات ڈھائی بجے کال کر کے آئی جی صاحب کے آفس بلایا گیا، میں نیند سے اُٹھ کر پہنچا تو آئی جی صاحب نے کہا کہ ویلڈن، آپ اچھا کام کرتے ہیں میں نے سیلیوٹ کیا اور واپس آگیا،جس کے بعد میں سو نہیں سکا،I.G صاحب خود تو انتھک آدمی ہیں لیکن فورس کا تو

صوفی احمد (@sufyahmad2) 's Twitter Profile Photo

ایس پی عدیل کی خودکشی کی اصل وجہ کیا بنی ؟؟؟ پاکستان اور دنیا میں روزانہ کتنے افراد خودکشی کرتے ہیں ____ ناقابل یقین تعداد ؟؟؟ جب آپ کا کوئی پیارا آپ کے سامنے یہ کہے کہ میری زندگی کا کوئی فائدہ نہیں تو اس بات کا کیا مطلب ہو سکتا ہے ____؟ خود کشی کے رحجان کے حامل فرد کے ساتھ

Zeshan Noor (@zeshannoor007) 's Twitter Profile Photo

24 اکتوبر کو پی سی بھوربن مری میں فنانس اینڈ ریوینیو کمیٹی کی ورکشاپ کے دوران پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی PTI کے 2 ایم این ایز اسامہ میلہ Usama Mela اور مبین عارف جٹ Mubeen Arif Jutt کو گرفتار کرنے کی کوشش کی, چیئرمین کمیٹی نوید قمر نے اسپیکر ایاز صادق سے رابطہ کیا تو جواب

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے لیے سب سے اہم کام اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانا ہے، ہم دو محاذوں پر ایک ساتھ نہیں لڑ سکتے، یہ دانشمندانہ راستہ نہیں۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سے وزیراعظم کی پیشکش کا مثبت جواب متوقع ہے، آصف بشیر چوہدری Asif Bashir Chaudhry

Zeshan Noor (@zeshannoor007) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں PTI کے امیدوار توفیق آصف تقریباً 450 ووٹوں سے ہارے، بددیانتی دیکھیں کہ چھٹی کے دن بھی لائسنس جاری ہوتے رہے! بلوچستان اور کراچی سمیت تقریباً 450 لائسنس چھٹی کے روز جاری کیے گئے اور توفیق آصف 450 ووٹوں سے ہار گئے: صحافی آصف بشیر چوہدری کا پروگرام ٹاک

Asad Ali Toor (@asadatoor) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨#BREAKING: In an explosive letter #SupremeCourt another senior judge #JusticeAtharMinallah reveals how former Chief Justice Qazi Faez Isa manipulated #Islamabad high court 5 judges letter and threaten Supreme Court judges of martial law in reserved seats case “The truth is

Shakeel Ahmed (@shakeel_ahmed9) 's Twitter Profile Photo

مہنگے نجی اسکولوں کیخلاف بڑی چارج شیٹ، والدین اور طلباء کو سکول لوگو والی نوٹ بکس، کتابیں، یونیفارم خریدنے پر مجبور کرنے والے 17 بااثر تعلیمی اداروں کو شوکاز نوٹس جاری، بیکن ہاوس، سٹی سکول، روٹس، ویسٹ منسٹر، فروبلز، الائیڈ، کپس، لاہور گریمر، یونئیٹڈ، اسمارٹ سکول شامل #CCP

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں الیکٹرک بس منصوبہ زبردست ہے جس سے روزانہ لاکھوں مسافر مستفید ہو رہے ہیں لیکن پمز کے سامنے الیکٹرک بس کے انتظار میں کھڑے مسافروں کے لیے کوئی مناسب انتظار گاہ یا ٹرمینل موجود نہیں جہاں بیٹھ کر وہ اپنی بس کا انتظار کر سکیں۔ اس جانب توجہ کی ضرورت ہے Muhammad Ali Randhawa

Asif Bashir Chaudhry (@asifbashirch) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ہاں صحافی پاور کوریڈورز تک رسائی کے بعد طاقتوروں کے بیانیے کو ہی ناصرف درست ماننے لگتے ہیں بلکہ اسکا پرچار بھی کرتے ہیں_ ایک حقیقی صحافی کو پاور کوریڈورز کو پبلک پرسپیکٹو سے ہی دیکھنا چاہیے_ بلکہ رسائی ہو تو حکمرانوں کو یہ بھی بتانا چاہیے کہ عام آدمی انھیں کیسے دیکھتا ہے_

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

میرے خالہ زاد بھائی کو پنجاب پولیس نے بے گناہ قتل کر دیا ہے ،ہم حکومت سے انصاف کی اپیل کرتے ہیں

Bilal Azam - Director Excise (@bilalazam_ict) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے مختلف ایم ٹیگ پوائنٹس کا دورہ کرتے ہوئے اسٹاف، سروس ڈلیوری اور ویکینڈ آپریشنز کا جائزہ لیا، تاکہ تمام سہولیات بغیر رکاوٹ، فعال اور مؤثر رہیں۔ عوام سے درخواست ہے کہ اپنے قریبی سروس پوائنٹ سے ایم ٹیگ لگوائیں یا اپ ڈیٹ کروائیں۔

اسلام آباد کے مختلف ایم ٹیگ پوائنٹس کا دورہ کرتے ہوئے اسٹاف، سروس ڈلیوری اور ویکینڈ آپریشنز کا جائزہ لیا، تاکہ تمام سہولیات بغیر رکاوٹ، فعال اور مؤثر رہیں۔ عوام سے درخواست ہے کہ اپنے قریبی سروس پوائنٹ سے ایم ٹیگ لگوائیں یا اپ ڈیٹ کروائیں۔
Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

لیبر فورس سروے کے مطابق بیروزگاری 7 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے، کیا موجودہ معاشی حالات میں بیروزگاری میں کمی ممکن ہے؟ Asif Bashir Chaudhry