Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profileg
Islamabad Police

@ICT_Police

Welcome to Islamabad Capital Police Twitter account.

Please Call 15 for emergencies.

ID:2300861311

linkhttps://www.islamabadpolice.gov.pk/ calendar_today20-01-2014 06:01:32

23,3K Tweets

604,9K Followers

316 Following

Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کے احکامات پر عملدرآمد شروع۔

والد کی طرف سے دی جانے والی درخواست پر نافرمان اولاد کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی میں ایف آئی آر درج، دونوں بیٹوں کو حوالات بند کر دیا گیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کے احکامات پر عملدرآمد شروع۔ والد کی طرف سے دی جانے والی درخواست پر نافرمان اولاد کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی میں ایف آئی آر درج، دونوں بیٹوں کو حوالات بند کر دیا گیا۔ #ICTP #OPS
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس کا تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن ، سرچ آپریشن میں انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ اورمقامی پولیس ٹیموں نے حصہ لیا،

سرچ آپریشن کے دوران 33 گھروں،10 گاڑیوں ، 15 موٹرسائیکلوں اور 41 مشکوک افراد کو چیک کیا گیا، جبکہ08 مشکوک افراد ،غیر قانونی اسلحہ…

اسلام آباد پولیس کا تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن ، سرچ آپریشن میں انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ اورمقامی پولیس ٹیموں نے حصہ لیا، سرچ آپریشن کے دوران 33 گھروں،10 گاڑیوں ، 15 موٹرسائیکلوں اور 41 مشکوک افراد کو چیک کیا گیا، جبکہ08 مشکوک افراد ،غیر قانونی اسلحہ…
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

قتل میں ملوث ملزم کو انتہائی قلیل وقت میں ٹریس کرکےگرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے پسٹل معہ ایمونیشن برآمد۔

ملزم اعجاز علی نے دوران لڑائی جھگڑا بنی اسٹاپ گولڑہ ریلوے اسٹیشن، چھریوں کے وار کرکے ایک شخص کو قتل کرکے موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری

قتل میں ملوث ملزم کو انتہائی قلیل وقت میں ٹریس کرکےگرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے پسٹل معہ ایمونیشن برآمد۔ ملزم اعجاز علی نے دوران لڑائی جھگڑا بنی اسٹاپ گولڑہ ریلوے اسٹیشن، چھریوں کے وار کرکے ایک شخص کو قتل کرکے موقع سے فرار ہو گیا تھا۔ ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے تھانہ کراچی کمپنی کا اچانک دورہ کیا اور درخواست گزاروں سے ملے۔
بزرگ شہری کی درخواست پر تمام تھانہ جات کو ہدایات جاری کیں کہ والدین کی طرف سےبچوں کےخلاف نافرمانی کی درخواستوں پر فوری ایکشن لیتے ہوئے قانونی کارروائی کی جائے۔تمام ایس ایچ اوز…

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی لیڈی ہیڈ کانسٹیبل روبینہ شہباز خالق حقیقی سے جا ملیں، جن کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں سینئیر پولیس افسران ،دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران سمیت پولیس ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے تھانہ شالیمار میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

شہریوں کے مسائل سن کو متعلقہ افسران کو ان کے حل کے لئے احکامات جاری کئے۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

خاتون کے اندھے قتل میں ملوث ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار۔

ملزم کے قبضے سے پسٹل معہ ایمونیشن اور واردات میں استعمال ہونے والے موٹرسائیکل بھی برآمد۔

ملزم محمد رضا نے سیکٹر جی ٹین ٹو گرین ایریا میں خاتون کے سر میں فائر مارکرقتل کرکے موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

ڈی آئی جی آپریشنز سید…

خاتون کے اندھے قتل میں ملوث ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے پسٹل معہ ایمونیشن اور واردات میں استعمال ہونے والے موٹرسائیکل بھی برآمد۔ ملزم محمد رضا نے سیکٹر جی ٹین ٹو گرین ایریا میں خاتون کے سر میں فائر مارکرقتل کرکے موقع سے فرار ہو گیا تھا۔ ڈی آئی جی آپریشنز سید…
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی ڈولفن سکواڈ کے افسران و جوانوں کو بریفنگ۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس کی لیڈی پولیس اہلکار ٹریفک حادثہ میں جاں بحق۔

لیڈی ہیڈکنسٹیبل روبینہ شہباز کوگزشتہ روز ڈیوٹی پر جاتے ہوئے ٹریفک حادثہ پیش آیا۔

روبینہ شہباز ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوئیں جن کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

سر میں شدید چوٹیں آنے کی وجہ سے جانبر نہ ہوسکیں اور اپنے…

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کیپیٹل پولیس بغیر نمبر پلیٹ اور غیر نمونہ و فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑی و موٹرسائیکلز کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لارہی ہے۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس بغیر نمبر پلیٹ اور غیر نمونہ و فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑی و موٹرسائیکلز کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لارہی ہے۔ #ICTP #IslamabadPolice
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کرنے والے تین ملزمان ریاض خان، شیراز مسیح اور شفیق طاہر گرفتار۔

ملزمان کے قبضے سے تین پسٹل معہ ایمونیشن اور واردات میں استعمال ہونے والے موٹرسائیکل بھی برآمد۔

ملزمان نے سیکٹر ایف 15 میں ایک گھر میں گھس کر ڈکیتی کی تھی۔

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بزرگ…

ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کرنے والے تین ملزمان ریاض خان، شیراز مسیح اور شفیق طاہر گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے تین پسٹل معہ ایمونیشن اور واردات میں استعمال ہونے والے موٹرسائیکل بھی برآمد۔ ملزمان نے سیکٹر ایف 15 میں ایک گھر میں گھس کر ڈکیتی کی تھی۔ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بزرگ…
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں۔

تھانہ بنی گالہ پولیس نے کار چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے مسروقہ گاڑی برآمد کرلی۔ ایک اور کارروائی میں تھانہ سہالہ پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا…

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں۔ تھانہ بنی گالہ پولیس نے کار چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے مسروقہ گاڑی برآمد کرلی۔ ایک اور کارروائی میں تھانہ سہالہ پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا…
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی تھانہ شالیمار میں کھلی کچہری۔

شہریوں کے مسائل سن کران کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔

ڈی آئی جی آپریشنز نےکہا کہ تھانہ میں آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کیے جائیں ۔

پیشہ…

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی تھانہ شالیمار میں کھلی کچہری۔ شہریوں کے مسائل سن کران کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔ ڈی آئی جی آپریشنز نےکہا کہ تھانہ میں آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کیے جائیں ۔ پیشہ…
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی ڈولفن اہلکاروں کے لئے ہدایات۔

ڈولفن اہلکار اپنے فرائض تندہی سے ادا کریں۔دوران چیکنگ کسی شہری کے ساتھ نامناسب رویہ ہرگز نہ اپنائیں۔

گشت کے دوران تمام ترحفاظتی کٹ پہن کرڈیوٹی سرانجام دیں۔رشوت یا بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت…

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی ڈولفن اہلکاروں کے لئے ہدایات۔ ڈولفن اہلکار اپنے فرائض تندہی سے ادا کریں۔دوران چیکنگ کسی شہری کے ساتھ نامناسب رویہ ہرگز نہ اپنائیں۔ گشت کے دوران تمام ترحفاظتی کٹ پہن کرڈیوٹی سرانجام دیں۔رشوت یا بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت…
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

تھانہ کوہسار کے علاقہ مارگلہ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں نوجوان کے جاں بحق ہونے کا معاملہ۔

حادثہ نوجوان کی غلطی تھی۔

سرخ سگنل کراس کرنے کی وجہ سے نوجوان کے ساتھ حادثہ پیش آیا۔

تمام ترشواہد کی روشنی میں حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ مرتب کی گئی۔

وقوعہ پر رپورٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے ضابطہ…

تھانہ کوہسار کے علاقہ مارگلہ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں نوجوان کے جاں بحق ہونے کا معاملہ۔ حادثہ نوجوان کی غلطی تھی۔ سرخ سگنل کراس کرنے کی وجہ سے نوجوان کے ساتھ حادثہ پیش آیا۔ تمام ترشواہد کی روشنی میں حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ مرتب کی گئی۔ وقوعہ پر رپورٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے ضابطہ…
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

اسلحہ کے بنیادی استعمال اور لائسینس کے لئے ضروری 2 روزہ ویپن ہینڈلنگ کورس کا انعقاد ہر ہفتے کیا جاتا ہے۔ جس میں شرکاء کو اسلحہ کے بنیادی استعمال کے متعلق تربیت دی جاتی ہے۔

مزید تفصیلات اور داخلے کے لیے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
0519259384
03349189174

اسلحہ کے بنیادی استعمال اور لائسینس کے لئے ضروری 2 روزہ ویپن ہینڈلنگ کورس کا انعقاد ہر ہفتے کیا جاتا ہے۔ جس میں شرکاء کو اسلحہ کے بنیادی استعمال کے متعلق تربیت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات اور داخلے کے لیے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ 0519259384 03349189174 #ICTP #IslamabadaPolice
account_circle