Muhammad Hamza Ali Bhatti(@Bhatties68) 's Twitter Profileg
Muhammad Hamza Ali Bhatti

@Bhatties68

🇵🇰|Respect for Human| JOURNALISM WITH PASSION | PROGRAM_ANCHOR (V Talk )
@Voicenews_pk
X

(HOT SEAT WITH HAMZA BHATTI)

ID:959974686934339590

linkhttps://twitter.com/search/from:@Bhatties68 calendar_today04-02-2018 02:19:35

46,5K Tweets

7,2K Followers

7,9K Following

Follow People
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

احمد فرہاد پر آزادکشمیر میں حالیہ مظاہروں کے دوران غلط اطلاعات پھیلانے کا الزام لگایا گیا ہے لیکن انکی گرفتاری کی ٹائمنگ کا مقصد کچھ اور لگتا ہے اس گرفتاری کا نتیجہ آزادکشمیر میں دوبارہ گڑبڑ پھیلنے کی صورت میں نکل سکتا ہے

account_circle
Muhammad Hamza Ali Bhatti(@Bhatties68) 's Twitter Profile Photo

ہم جنازے کندھے پر اُٹھا کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہیں اور یہ ایک اُنگلی کٹا کر پاکستان کو آگ لگاتے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری

account_circle
Shahid Aslam(@ShahidAslam87) 's Twitter Profile Photo

جنرل محمد عامر، جعلی اکائونٹس سے براہ راست پیسے وصول کرتے رہے، تب بریگیڈیئر تھے ملٹری سیکرٹری تھے زرداری صاحب کے بعد میں میجر جنرل، پھر لیفٹیننٹ جنرل، ایڈجوائنٹ جنرل، اور کمانڈر بنے۔ نومبر 2022 میں آرمی چیف لگنے کی دوڑ میں بھی شامل تھے۔ انکے حوالے سے سب کچھ سرکاری ریکارڈ میں

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

نومئی میں چند پتلے جل جائیں تو آپ کی فوج کو درد ہو مگر فلسطین میں 40 ہزار شہید ہوجائیں اور آپ کو درد نہ ہو تو مورال تو گرے گا۔ علامہ فاروق الحسن

siasat.pk/threads/894991

نومئی میں چند پتلے جل جائیں تو آپ کی فوج کو درد ہو مگر فلسطین میں 40 ہزار شہید ہوجائیں اور آپ کو درد نہ ہو تو مورال تو گرے گا۔ علامہ فاروق الحسن #AllamaFarooqUlHassan #DGISPR siasat.pk/threads/894991
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو ختم کرنے اور تحریک انصاف پر پابندی کا مطالبہ کرنے والے اختر اقبال ڈار نے 8 فروری کو این اے 115 شیخوپورہ سے الیکشن لڑا، 66 ووٹ ملے۔ حلقے میں 18ویں نمبر پر آیا اور پریس کانفرنس پی ٹی وی پر لائیو دکھائی گئی۔ احمد جنجوعہ
Ahmed Janjua
siasat.pk/threads/895103

عمران خان کو ختم کرنے اور تحریک انصاف پر پابندی کا مطالبہ کرنے والے اختر اقبال ڈار نے 8 فروری کو این اے 115 شیخوپورہ سے الیکشن لڑا، 66 ووٹ ملے۔ حلقے میں 18ویں نمبر پر آیا اور پریس کانفرنس پی ٹی وی پر لائیو دکھائی گئی۔ احمد جنجوعہ @AhmedWJanjua #ImranKhan siasat.pk/threads/895103
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو پتا ہے کہ جس دن اس نے جیل سے باہر قدم رکھا پورا پاکستان امڈ آئے گا عمران خان ہی پاکستان تحریک انصاف ہے کوئی کسی بھول میں نہ رہے آنے والے دنوں میں عمران خان کی مقبولیت مزید بلندیوں پر جائے گی۔ محمد مالک
Mohammad Malick
siasat.pk/threads/895107

عمران خان کو پتا ہے کہ جس دن اس نے جیل سے باہر قدم رکھا پورا پاکستان امڈ آئے گا عمران خان ہی پاکستان تحریک انصاف ہے کوئی کسی بھول میں نہ رہے آنے والے دنوں میں عمران خان کی مقبولیت مزید بلندیوں پر جائے گی۔ محمد مالک @MalickViews #ImranKhan siasat.pk/threads/895107
account_circle
Muhammad Hamza Ali Bhatti(@Bhatties68) 's Twitter Profile Photo

افسوس صد افسوس ...ابھی بھی نہیں سوچیں گے ؟ ابھی بھی بلڈی سویلین ہی رکھیں گے ؟ تو وہاں بھارت بھی وہی کر رہا توم یہاں آپ بھی وہی کریں گے ؟

account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

کوئی جواب ہے؟

آئی ایم ایف نے 7 فیصد ووٹ والی پریس کانفرنس کو جھٹلا دیا اور عمران خان کو سب سے زیادہ ووٹ لینے والی جماعت قرار دے دیا!!

کوئی جواب ہے؟ آئی ایم ایف نے 7 فیصد ووٹ والی پریس کانفرنس کو جھٹلا دیا اور عمران خان کو سب سے زیادہ ووٹ لینے والی جماعت قرار دے دیا!!
account_circle
Muhammad Hamza Ali Bhatti(@Bhatties68) 's Twitter Profile Photo

MM-1
نامی نیا سیٹلائٹ 30 مئی کو اسلام آباد سے لانچ کیا جائے گا .
انٹرنیٹ کی بہتری کے لئے
سپارکو اور نیشنل سپیس ایجنسی

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

9 مئی 2023: عمران خان کو رینجرز نے گرفتار کر لیا۔
11 مئی 2023: سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی۔

جس نے عمران خان کو قانون کی خلاف ورزی کر کے گرفتار کرنے کا حکم دیا وہی 9 مئی کا اصل مجرم ہے اور وہ ہی عمران خان اور قوم سے معافی مانگے۔

9 مئی 2023: عمران خان کو رینجرز نے گرفتار کر لیا۔ 11 مئی 2023: سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی۔ جس نے عمران خان کو قانون کی خلاف ورزی کر کے گرفتار کرنے کا حکم دیا وہی 9 مئی کا اصل مجرم ہے اور وہ ہی عمران خان اور قوم سے معافی مانگے۔ #معافی_آپ_مانگیں
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان کے ڈاکٹر نے کوئی Blood Test لکھے تھے تو وہ تو 24-48 گھنٹے میں ہو جانے چاہئے تھے، پھر کیا وجہ ہے کہ جیل Superintendent رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ معید پیرزادہ
Moeed Pirzada
siasat.pk/threads/895103

اگر عمران خان کے ڈاکٹر نے کوئی Blood Test لکھے تھے تو وہ تو 24-48 گھنٹے میں ہو جانے چاہئے تھے، پھر کیا وجہ ہے کہ جیل Superintendent رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ معید پیرزادہ @MoeedNj #imrankhan siasat.pk/threads/895103
account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

اگر واقعی نو مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو پھر 8فروری کو لوگ تحریک انصاف کو اکثریتی جماعت بناکر اسمبلی میں نہ بھیجتے۔ مصطفیٰ نواز کھو کھر

اگر واقعی نو مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو پھر 8فروری کو لوگ تحریک انصاف کو اکثریتی جماعت بناکر اسمبلی میں نہ بھیجتے۔ مصطفیٰ نواز کھو کھر
account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

رؤف حسن کا ایک بار پھر ڈیل کی آفر کا انکشاف،کہا، ہمیں پہلے اور آج بھی ڈیل کی آفر ہورہی ہیں لیکن عمران خان نے انکار کیا،اسٹیبلشمنٹ کا رویہ بتا رہا ہے کہ وہ سیکھنے سے انکاری ہے،یہ انکاری رہے تو مجھے آگے ہفتوں اور مہینوں میں تباہی نظر آرہی ہے۔۔۔!!!

رؤف حسن کا ایک بار پھر ڈیل کی آفر کا انکشاف،کہا، ہمیں پہلے اور آج بھی ڈیل کی آفر ہورہی ہیں لیکن عمران خان نے انکار کیا،اسٹیبلشمنٹ کا رویہ بتا رہا ہے کہ وہ سیکھنے سے انکاری ہے،یہ انکاری رہے تو مجھے آگے ہفتوں اور مہینوں میں تباہی نظر آرہی ہے۔۔۔!!!
account_circle