Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profileg
Anwar Lodhi

@AnwarLodhi

Journalist II Educationist ll HR Activist

ID:314047113

linkhttp://www.facebook.com/AnwarLodhi calendar_today09-06-2011 16:41:09

31,9K Tweets

2,4M Followers

995 Following

Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

صافی صاحب تو کہتے تھے کہ اگر کوئی سائفر خط لکھا گیا ہے تو میں صحافت چھوڑ دوں گا، لیکن اب کہہ رہے ہیں کہ عمران خان سائفر کیس میں پراسیکیوشن کی وجہ سے بری ہونے ہیں

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

عام انتخابات میں پی ٹی آئی امیدواروں نے الیکشن کمیشن سے بلے کا نشان کیوں نہیں مانگا ؟
( قاضی فائز عیسیٰ)

قاضی صاحب! جب آپ نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان ہی چھین لیا تو پی پی ٹی آئی امیدواروں کو بلے کا نشان الیکشن کمیشن کیسے دے دیتا؟

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

We should not make more mistakes. I am sorry if these are harsh words for anyone, but mistakes should not be repeated like rubber stamps. (Justice Muneeb Akhtar)

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

وہ چاہتا تو ڈیل بھی کر سکتا تھا لیکن اس نے جیل میں رہ کر مقدمہ لڑ کر باعزت بری ہونے کو ترجیح دی

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس تو جھوٹا ثابت ہو گیا
کیا اب انکی بھی کوئی سزا ہے جنہوں نے زبردستی یہ جھوٹا کیس بنوا کر سزا دلوائی اور قوم کا پیسہ اس مقدمے پر ضائع کیا؟

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس سیاست کی نظر نہیں ہوا
یہ کیس ہی سیاسی بنیاد پر بنا تھا
اب تو صرف انصاف ہوا ہے

سائفر کیس سیاست کی نظر نہیں ہوا یہ کیس ہی سیاسی بنیاد پر بنا تھا اب تو صرف انصاف ہوا ہے
account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

عدالتی حکم کے باجود عمران ریاض کو ائرپورٹ پر روکنا عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی ہے

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

جنرل ایوب خان سے لیکر آج تک ہم پر ایک جنرل ہی حکومت کررہا ہے
(مولانا فضل الرحمان)

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'شعیب اختر آلو کی طرح ہر سبزی کے ساتھ فٹ ہو جاتے ہیں۔۔  کبھی عمران خان انکے ہیرو اور کبھی عطا تارڑ انہیں پسند ہیں'۔ انور لودھی
Anwar Lodhi
siasat.pk/threads/897072/

'شعیب اختر آلو کی طرح ہر سبزی کے ساتھ فٹ ہو جاتے ہیں۔۔  کبھی عمران خان انکے ہیرو اور کبھی عطا تارڑ انہیں پسند ہیں'۔ انور لودھی @AnwarLodhi siasat.pk/threads/897072/
account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے ایک دفعہ پھر حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پر ٹویٹ کر دیا

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

اگر اس ٹویٹ میں کوئی غلط بات ہے تو اسکا دلائل سے جواب دینے کی بجائے وہ کیوں ڈیلیٹ کروانا چاہتے ہیں؟

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ کے تقریباً تمام لوگ ہی بنگلہ دیش بننے کی وجوہات کھل کر بیان کر چکے ہیں لیکن اب انہیں دوسروں کی جانب سے مشرقی پاکستان پر بات کرنے میں کیوں غداری محسوس ہوتی ہے؟

نون لیگ کے تقریباً تمام لوگ ہی بنگلہ دیش بننے کی وجوہات کھل کر بیان کر چکے ہیں لیکن اب انہیں دوسروں کی جانب سے مشرقی پاکستان پر بات کرنے میں کیوں غداری محسوس ہوتی ہے؟
account_circle