Naseem Gul Mir(@naseemgulmir) 's Twitter Profileg
Naseem Gul Mir

@naseemgulmir

”إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ“

ID:1327427762

linkhttps://albinoreptiles.net/ calendar_today04-04-2013 17:28:33

36,0K Tweets

29,3K Followers

20,5K Following

Naseem Gul Mir(@naseemgulmir) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
عمران خان کے تمام چاہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے صبح کا سلام

account_circle
Naseem Gul Mir(@naseemgulmir) 's Twitter Profile Photo

سب سے پاکیزہ عشق کی گواہی
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه

سب سے پاکیزہ عشق کی گواہی لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه
account_circle
Naseem Gul Mir(@naseemgulmirngm) 's Twitter Profile Photo

میں صرف یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ سانحہ بہاولنگر ایک سنگین واقعہ ہے، لیکن یہ ہمارے اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش نہیں ہونی چاہیے
ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارا بنیادی مقصد خان کی رہائی ہے, اسے نظر انداز کر کے آگے بڑھنا ممکن نہیں ہے

account_circle
Naseem Gul Mir(@naseemgulmir) 's Twitter Profile Photo

امیر عباس: عمران خان نو ماہ سے جیل میں ہیں کیا عمران خان کی مشکلات کم ہوں گی؟
مولانا طارق جمیل کا جواب: رات کتنی ہی لمبی ہوجائے صبح ضرور ہوتی ہے یہ اللّه کا نظام ہے جب اندھیرا حد سے بڑھتا ہے تو روشنی ہوتی ہے اس رات کی بھی صبح ہوگی

account_circle
Naseem Gul Mir(@naseemgulmirngm) 's Twitter Profile Photo

یہ محبت ناقابل شکست ہے اسے کوئی نہیں روک سکتا بچہ بچہ عمران خان کے نظریے پر جا کھڑا ہؤا ہے

یہ محبت ناقابل شکست ہے اسے کوئی نہیں روک سکتا بچہ بچہ عمران خان کے نظریے پر جا کھڑا ہؤا ہے
account_circle
Naseem Gul Mir(@naseemgulmir) 's Twitter Profile Photo

دنیا اور پاکستان کا مقبول ترین اور امت مسلمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے واحد رہنما جناب عمران خان صاحب، پوری قوم آخری سانس تک اپنے رہنما کے ساتھ کھڑی ہے

یہ میرا نیا ٹویٹر ایکس (اکاؤنٹ) ہینڈل ہے
براہ کرم میرے اس نئے اکاؤنٹ کو فالو اور سپورٹ کریں
جلد از جلد فالو بیک کے لیے مجھے فالو کریں
شکریہ
Naseem Gul Mir

account_circle
Naseem Gul Mir(@naseemgulmir) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
عمران خان کے تمام چاہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے صبح کا سلام

السلام علیکم عمران خان کے تمام چاہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے صبح کا سلام
account_circle
Naseem Gul Mir(@naseemgulmirngm) 's Twitter Profile Photo

حقیقی آزادی اس قوم کا مقدر ہے اور اسے کسی طاقت، جبر یا کسی پوشیدہ یا کھلی سازش سے تاخیر کا شکار نہیں کیا جا سکتا، آئیے عید پر پاکستان کی سلامتی کےلئے دعا کریں، صبر، استقامت کے ساتھ ریاستی اور غیر ریاستی مجرموں پر فتح حاصل کریں، عمران خان کا عید پر پیغام۔۔!!

account_circle
Naseem Gul Mir(@naseemgulmir) 's Twitter Profile Photo

یہ عید اس مرد مجاہد کے نام جس نے حکومت قربان کی لیکن غلامی قبول نہیں کی

یہ عید اس مرد مجاہد کے نام جس نے حکومت قربان کی لیکن غلامی قبول نہیں کی
account_circle
Naseem Gul Mir(@naseemgulmir) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر پولیس کے ساتھ 9 مئی سے بڑا سانحہ ہوگیا
کیا کوئی اس پر کاروائی کرے گا ؟؟

بہاولنگر پولیس کے ساتھ 9 مئی سے بڑا سانحہ ہوگیا کیا کوئی اس پر کاروائی کرے گا ؟؟
account_circle
Naseem Gul Mir(@naseemgulmirngm) 's Twitter Profile Photo

یہ تیسری دُنیا کی تلخ حقیقت ہے کہ یہاں جو جتنا بدمعاش ہے وہ اُتنا ہی کامیاب ہے
قانون، اخلاقیات اور رُول آف لاء کے بھاشن صرف مظلوم اور معصوم کیڑے مکوڑوں کے لئے ہیں

account_circle
Naseem Gul Mir(@naseemgulmir) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کی حکومت کاپہلا مہینہ
ساڑھے 10ارب سے زائدپولیس کیلئے
ساڑھے 7ارب سے زائدصحت کارڈ کیلئے
تقریبا 10ارب کا رمضان اورعید پیکیج
ڈیڑھ ارب سے زائدبلدیاتی اداروں کیلئے
نگران دور میں بتایا گیا کہ صوبہ دیوالیہ ہے
لیکن ایک ماہ میں نظر آیا کہ یہاں مالی نہیں انتظامی بحران تھا

علی امین گنڈاپور کی حکومت کاپہلا مہینہ ساڑھے 10ارب سے زائدپولیس کیلئے ساڑھے 7ارب سے زائدصحت کارڈ کیلئے تقریبا 10ارب کا رمضان اورعید پیکیج ڈیڑھ ارب سے زائدبلدیاتی اداروں کیلئے نگران دور میں بتایا گیا کہ صوبہ دیوالیہ ہے لیکن ایک ماہ میں نظر آیا کہ یہاں مالی نہیں انتظامی بحران تھا
account_circle
Naseem Gul Mir(@naseemgulmirngm) 's Twitter Profile Photo

11 مہینے 25 دن لوگوں کی گندی ویڈیوز بنا کر ان کو بلیک میل کیا جاتا ہے ان کے حق پر ڈاکہ ڈالا جاتا ان کو لوٹا اور حق مانگنے پر جیل میں ڈالا جاتا اور پھر رمضان کے مہینے میں مکہ مدینہ جا کر تصویریں بنا کر یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ یہ بڑے نیک اور پرہیز گار لوگ ہیں