Usman Khan(@UsmanGhani_K) 's Twitter Profileg
Usman Khan

@UsmanGhani_K

#Alhumdulilah #AlwaysHappy

ID:1177109197974061056

calendar_today26-09-2019 06:34:50

180,0K Tweets

352,2K Followers

6,6K Following

Rabika(@rabikaofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم ذہنی طور پر ایک غلام قوم ہیں۔ اور شدید قسم کی احساس کمتری کا شکار قوم ہیں۔ اسی لیے ہم نے اپنے آقا بھی مغرب کے رکھے ہوئے ہیں۔

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

54 سال وکالت کی ہے مگر آج تک اتنی مداخلت نہیں دیکھی جو آج دیکھ رہا ہوں، میں نے ایوب کا دور دیکھا، ضیا کا دور دیکھا، شاہی قلعہ میں بند کیا گیا، مشرف دور میں نظر بند ہوا مگر اس دور میں بھی اتنی مداخلت نہیں تھی جتنی آج ہے، سینئیر اور بزرگ وکیل قاضی انور

account_circle
Usman Khan(@UsmanGhani_K) 's Twitter Profile Photo

54 سال وکالت کی ہے مگر آج تک اداروں کی طرف سے اتنی مداخلت نہیں دیکھی جو آج دیکھ رہا ہوں۔
بزرگ وکیل قاضی انور

account_circle
LAL MALHI(@LALMALHI) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے اس حکومت اور ان کے ہینڈلر کا اصل چہرہ ایک طرف وہ کہتے ہیں کہ بات چیت کے ذریعے معاملات حل ہونا چاہیے تو دوسری طرف عمران خان پر کیس پہ کیس بنائے جا رہے ہیں۔

account_circle
Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

لو جی ایک کیس عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف تیار

عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف نیب کی جانب سے توشہ خانہ کے انہی تحائف پر چوتھا کیس بنا دیا گیا، توشہ خانہ کے کیسز اب بچے دے تہے ہیں، وہی تحائف وہی حقائق لیکن ہر روز نیا کیس لیکن عوام نہیں مانتی، اسے ہائی کورٹ میں پھر سے چیلنج

لو جی ایک کیس عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف تیار عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف نیب کی جانب سے توشہ خانہ کے انہی تحائف پر چوتھا کیس بنا دیا گیا، توشہ خانہ کے کیسز اب بچے دے تہے ہیں، وہی تحائف وہی حقائق لیکن ہر روز نیا کیس لیکن عوام نہیں مانتی، اسے ہائی کورٹ میں پھر سے چیلنج
account_circle
Asif Mehmood(@realbysoul) 's Twitter Profile Photo

کل سپریم کورٹ میں ایسا ماحول تھا جیسے پاکستان اور انڈیا کا میچ کا آخری اوور چل رہا ہو
جب قاضی صاحب ایسی بات کرتے تھے جو حقائق کے بر خلاف ہوتی تھی تو باقاعدہ آوازیں آتی تھیں پیچھے سے استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ
سمجھیں ساتھ کمنٹری چل رہی تھی
صدیق جان

account_circle
Kousar Parveen Bhatti(@KousarMKB) 's Twitter Profile Photo

میرے خاوند محمد خان بھٹی سابق پرنسپل سیکریٹری وزیراعلی کو آج نا حق قید میں 450 دن مکمل ۔۔۔!
اللہ تعالی آسانیاں پیدا فرمائے ۔ آمین

میرے خاوند محمد خان بھٹی سابق پرنسپل سیکریٹری وزیراعلی کو آج نا حق قید میں 450 دن مکمل ۔۔۔! اللہ تعالی آسانیاں پیدا فرمائے ۔ آمین
account_circle
Bushra Mughal ik(@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

صوابی انٹرچینج دھرنا ۔۔۔ 🛑

حقیقی آزادی ٹائیگرز صوابی انٹرچینج دھرنے میں آج محترمہ زرتاج گل 4 بجے شرکت کریں گی صوابی کے مقامی لوگوں سے گزارش ہے کہ بھرپور طریقے سے شرکت کریں

account_circle
Usman Khan(@UsmanGhani_K) 's Twitter Profile Photo

عوامی رائے...!!!!

کیا پی ٹی آئی قیادت کو اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینا چاہیے؟؟؟

ہیش ٹیگ
کے ساتھ کمنٹ کریں پلیز

1۔ ہاں
2۔ نہیں

account_circle
Usman Khan(@UsmanGhani_K) 's Twitter Profile Photo

جس دن آئین اور قانون کی حکمرانی قائم ہوگی سارے غدار جیل ہر سلاخوں کے پیچھے ہونگے۔

account_circle