👊Malak Tanveer Awan👊
@786Tanveer_Awan
M. Sc {Organic Chemistry 19 87/88 (K.U)****
M. B. A {I. B. A Khi 1996}*******
COAS 🪖PAKISTAN🇵🇰 DIGITAL⌨️ARMY
Scientist, Exporter, Columnist, Op-Ed
🇵🇰
ID:114972676
http://www.facebook.com/profile.php?id=100001839009644&v=wall 17-02-2010 05:40:55
44,8K Tweets
1,0K Followers
1,0K Following
'میں کوئی دباؤقبول نہیں کرونگا اورآگےبڑھونگا اور محنت اورانتھک کوششوں سےپاکستان کواسکا مقام دلاؤں گا.'
---
پاکستان کی تاریخ میں، میاں برادران خلوص و وفا کا استعارہ بن چکے. ان دونوں کی خدمات نکال دیں تو پاکستان میں باقی بچتاکیا ہے؟
Don't miss historical clip !
🇵🇰🔥👍
Shehbaz Sharif
Nighat Khan 🇵🇰♥️ لیکن انہوں نے تو بندیال کو بھی بتایا تھا اس نے کوئی ایکشن نہیں لیا اور آ پ یوتھیا اور ڈالریا یو ٹیوبریوں اور ڈالریا صحافیوں نے بندیال کے بارے میں کبھی منہ نہیں کھولا۔یہی تمہاری منافقت ھے۔بے غیرت
جسٹس مسرت ہلالی نے دریا کو کوزے میں بند کردیا ہے اور یہ ان چھکے ججوں کیلئے چِلو بھر پانی تلاش کرنے والی بات ہے کہ انہوں نے مداخلت پر خود ایکشن کیوں نہیں لیا
#GreenCardCultJudge
آج لاہور سے اسلام آباد موٹر وے پر سفر کے دوران دو چیزیں دیکھیں؛
ایک تو فاسٹ لین میں بسوں کا روٹین میں گُھسنا اور دوسرا دو تین جگہ پر بھینسیں فینس کراس کرکے روڈ کے ساتھ ساتھ چل رہی تھیں۔ یہ دونوں کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔
National Highways & Motorway Police (NHMP)
نوازشریف کے مخالف عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ بھی بول پڑے نوازشریف کے ساتھ کی گئی ناانصافی ایک سانحہ ہے
میرے قائد کے ساتھ جو زیادتی کی گئی آج مخالفین بھی اس کا اعتراف کررہے ہیں
Maryam Nawaz Sharif
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے آخری سیشن سے خطاب
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا.
وزیراعظم کی غزہ کے حوالے سے بات پر، عالمی اقتصادی فورم کا ہال تالیوں سے گونج اٹھا.
Shehbaz Sharif Government of Pakistan Rana Mashhood Ahmad khan
#GreenCardCultJudge
اقامے پر ایک بہترین معیشت چلانے والا وزیراعظم نہیں رہ سکتا تو ججوں کو سرخاب کے پر لگے ہیں یا ان پر قانون لاگو نہیں ہوتا
صحافی تو تقریبا ایکسپوز ہو چکے ہیں
اب ذرا اقامے پر نکالنے والے گرین کارڈ ہولڈر جج کو نکالنے کی اخلاقی جرات کریں
Absar Alam
اپنے گھوڑوں پر کاٹھی ڈال لیں گنڈاسے کی چوڑی چڑھا لیں کیونکہ اس ریاست میں ایسے ججز کو نکال باہر کرنا ہوگا جنہوں نے اپنی جیب میں امریکی کارڈ چھپائے ہوئے ہیں لیکن وہ انصاف پاکستان میں کرنا چاہتے ہیں
#GreenCardCultJudge