👊Malak Tanveer Awan👊(@786Tanveer_Awan) 's Twitter Profileg
👊Malak Tanveer Awan👊

@786Tanveer_Awan

M. Sc {Organic Chemistry 19 87/88 (K.U)****
M. B. A {I. B. A Khi 1996}*******
COAS 🪖PAKISTAN🇵🇰 DIGITAL⌨️ARMY
Scientist, Exporter, Columnist, Op-Ed
🇵🇰

ID:114972676

linkhttp://www.facebook.com/profile.php?id=100001839009644&v=wall calendar_today17-02-2010 05:40:55

44,3K Tweets

1,0K Followers

1,0K Following

Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ(@NoorulHudaShah) 's Twitter Profile Photo

شیرافضل مروت کا سعودی عرب کے بارے بیان ثابت کرتا ہے کہ شارٹ کٹس کے ذریعے سیاست میں آنے والے لوگ نہ تو ملک کے مفادات کو سمجھتے ہیں، نہ ڈپلومیسی یا فارن افیئرز کی سوجھ بوجھ رکھتے ہیں
اور المیہ یہ ہے کہ بظاہر یہ اعلٰی تعلیم یافتہ بھی ہیں اور قانون کے شعبے سے بھی تعلق رکھتے ہیں

account_circle
VOA Urdu(@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

بارہ اگست 1997 کو بھارتی ریکارڈ کمپنی 'ٹی سیریز' کے مالک گلشن کمار کو ممبئی کے گینگسٹر ابو سالم نے قتل کیا تھا۔ اس قتل کے بعد اُس وقت کے بھارتی وزیر اعظم اندرکمار گجرال نے ممبئی پولیس کو اندرورلڈ سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ہدایت دی تھیں۔

urduvoa.com/a/bollywood-an…

account_circle
Col (R) Saqib Munir™️(@786GHQ) 's Twitter Profile Photo

ناظرین ایک یوتھیے نے گلابو جادوگرنی، مشعال گوگی یوسفزئی سمیت پوری پارٹی کو یہہ کے تہہ لگا دی ہے 🦾
ہمارا مقصد پورا ہوتا جا رہا ہے الحمدﷲ 🙏🏼
یوتھیے جاگ رہے ہیں اور راہ راست پر آ رہے ہیں ✅
شیطان نیازی کا شعور گٹر کی نظر ہو رہا ہے اور نوجوان ہدایت کی طرف آ رہے ہیں ❤️

ناظرین ایک یوتھیے نے گلابو جادوگرنی، مشعال گوگی یوسفزئی سمیت پوری پارٹی کو یہہ کے تہہ لگا دی ہے 🦾 ہمارا مقصد پورا ہوتا جا رہا ہے الحمدﷲ 🙏🏼 یوتھیے جاگ رہے ہیں اور راہ راست پر آ رہے ہیں ✅ شیطان نیازی کا شعور گٹر کی نظر ہو رہا ہے اور نوجوان ہدایت کی طرف آ رہے ہیں ❤️
account_circle
Tayyaba Amjad(@Tyy_Am7) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے
کی اس چھوٹی مانو بلی
کے بڑے بڑے کام۔
ایک دیوالیہ صوبے کی وزیر اعلی غنڈا پوری کی مشیر خاص
کے لئیےایک کروڑ اکہتر لاکھ
کی گاڑی کی خریداری۔۔۔۔۔
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئ۔۔۔۔

کے پی کے کی اس چھوٹی مانو بلی کے بڑے بڑے کام۔ ایک دیوالیہ صوبے کی وزیر اعلی غنڈا پوری کی مشیر خاص کے لئیےایک کروڑ اکہتر لاکھ کی گاڑی کی خریداری۔۔۔۔۔ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئ۔۔۔۔
account_circle
Mian Dawood(@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

رائے صاحب، مالک صاحب جن 3 نکات کو خبر بنا کر تیس مار خان بننے کی کوشش کر رہے ہیں، ان میں سے چیف جسٹس کے عہدے کی مدت 3 سال کیلئے فکس کی جارہی ہے والی بات مکمل جھوٹ جبکہ باقی دونوں باتیں جوڈیشل کمیش پاکستان کی تجاویز کے طور پر ایک مہینہ قبل اخبارات میں چھپ چکی ہیں
Hasnaat Malik

account_circle
Muhammad Imran Zia Janjua(@irmanzia) 's Twitter Profile Photo

ما شا اللہ
قائد محترم میاں محمد نواز شریف
اپنے والد محترم کے ساتھ مسجد نبوی
شریف میں
Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Shehbaz Sharif

ما شا اللہ قائد محترم میاں محمد نواز شریف اپنے والد محترم کے ساتھ مسجد نبوی شریف میں @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz
account_circle
Irfan Qadir Advocate(@irfanqadiradv) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ🥹🤲🏻۔

account_circle
Anwaar ul Haq Kakar(@anwaar_kakar) 's Twitter Profile Photo

Utter non sense implying things which were never said by me,we never encouraged ethnic violence amongst Pakistanis all those masquerading as intellectuals we are saying these groups are terrorist needs to treated as such period

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

ہوگا پھر سے شروع خوشحالی کا سفر دوبارہ ✌۔۔
این اے 119 کے شیر علی پرویز ملک کا
ضمنی الیکشن کے سلسلے میں شمالی لاہور بند روڈ پر شاندار استقبال و عوامی جلسہ عام ۔۔۔
Ali Pervaiz Malik
Shaista Pervaiz

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آرگینک ٹرینڈ جس پر عام لوگ ٹویٹ کریں اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ جلد پینل سے اترتا نہیں ہے کل صبح سے شروع ٹرینڈ ابھی تک پینل پر اور 87ہزار ٹویٹ ہو چکی ہیں

آرگینک ٹرینڈ جس پر عام لوگ ٹویٹ کریں اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ جلد پینل سے اترتا نہیں ہے کل صبح سے شروع ٹرینڈ ابھی تک پینل پر اور 87ہزار ٹویٹ ہو چکی ہیں #DigitalFraudiaCult
account_circle